ث سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ث “ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اور لڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی نام #
اژدھا ثعبان 1
استواری، مضبوطی ثقت 2
دانا اور ماہر ہونا، چست ہونا ثقف 3
 قبلہ ثقیف کا آدمی عمدہ اور نفیس چیزیں ثقفی 4
دانا ہونا، استوار ہونا چست ہونا ثقافہ 5
بھاری گروہ یعنی جن اور انسان ثقلان 6
دونوں جہاں، دوگروہ، مخلوق یعنی انسان اور جن ثقلین 7
روشن، چمکیلا، منور، شوخ، سرخ ثقابت 8
بھاری بھاری سرین والا، آہستہ چلنے والا ثقال 9
تہذیب، کلچر ثقافت 10
تیز، طرار، عقلمند ثقیف 11
برف بیچنے والا ثلاج 12
قیمت، دام، قدر ثمن 13
کارگزار انسان، فریاد رس ثمال 14
ایک صحابی  ثمامہ 15
پھلدار ہونا ثمور 16
بیش قیمت، گراں بہا، قیمتی ثمین 17
پھل، نتیجہ، انجام ثمر 18
پھل دار، بارود، ثمردار ثمروز 19
میوہ دار، پھل دار ثمیر 20
تعریف ثناء 21
اللہ تعالی کی تعریف کرنے والا ثناء اللہ 22
واپس آنا، پلٹ آنا، لوٹنا، صحابی رسول حضرت ثوبان ثوبان 23
بیل، مکہ معظمہ کے ایک پہاڑ کا نام ثور 24
قبیلہ ثور سے تعلق رکھنے والا، مشہور ولی اللہ حضرت سفیان ثوری ثوری 25
درخشاں، چمکدار، روشن، منور، تاباں ثواقب 26
دریا سے موتی نکالنے والا ثین 27
بھروسہ برقرار، مشہور صحابی رسول ثابت 28
قصاص لینے والا، بدلہ لینے والا ثائر 29
مضبوط ثاقب 30
درخشاں، چمک والا، چمکیلا، روشن، منور ثائب 31
فیصلہ کرنے والا، پنچ، تیسرا، بیچ میں پڑنے والا ثالث 32
تثیث (باپ بیٹا، روح القدس) ثالوث 33
پھل دار درخت ثامر 34
پائیداری، پختگی، مضبوطی، قرار ثبات 35
مضبوط ثبھات 36
موٹا، پائدار ثخین 37
ہتھیار بند آدمی ثخین السلاح 38
مالد و دولت، مالدار ہونا، تونگر ہونا ثرا 39
دولت، مال و زر ثروت 40
بلند پایہ، عالی مرتبہ ثریا جاہ 41
دوستی کرنا ثافل 42
پیار کرنے والا ثاغم 43
کئی صحابہ کا نام ثعلبہ 44

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *