ث سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ث” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

فائدہ مند، بیش قیمت، گراں قدر ثمینہ 1
فائدہ دینے والی، پھل دار، میوہ دار ثمیرہ 2
بیش بہا، قیمتی، گراں قدر، بیش قیمت ثمین 3
چمکیلی، نہایت سرخ ثقابت 4
جوان گائے یا بیل ثنیہ 5
تعریف، توصیف ثناء 6
لباس والی، پوشاک والی ثوبیہ 7
لباس والی خاتون، جامہ زیب عورت ثوبانہ 8
پوشاک، لباس، کپڑا، ثواب ثوب 9
وہ مرد یا عورت جو کنواری نہ ہو ثیب 10
وہ عورت جو کنواری نہ ہو ثیبہ 11
قیمت، قدر ثمن 12
میوہ، پھل، فائدہ ثمرین 13
پھل دار، بارور، ثمردار ثمروز 14
ایک طرح کی سفید گھاس ثعمام 15
دن رات، ایک درخت ثرمان 16
دولت، مال کی زیادتی، رسوخ، تونگری ثروت 17
رئیس عورت، مالدار خاتون ثروی 18
دولت مند، بہت امیر کبیر ثروانہ 19
بلند پایہ، عالی مرتبہ ثریا جاہ 20
سات ستاروں کا جھرمٹ، ثریا ثریا 21
بہت مال والی، امیر ثردانہ 22
پھل، میوہ، نتیجہ، نفع، حاصل ثمرہ 23
مینہ، بارش ثجمث 24
فراخ کرنا ثجرہ 25
بہت بولنے والی ثارۃ 26
پاس بیٹھنا، ہم نشینی کرنا ثافنہ 27
جامد ستارہ، حرکت نہ کرنے والا ستارہ ثابتہ 28
لمحہ، آن واحد، باریکی ثانیہ 29
فیصلہ کرانے والی ثانستہ 30
فیصلہ کرانے والی، بیچ میں پڑنے والی ثالثہ 31
قیمتی، بیش قیمت، گراں قدر، بیش بہا ثامن 32
روشن، منور، چمکدار ثاقیہ 33
چمکیلی، روشن، منور ثاقبہ 34
قصاص لینے والی، بدلہ لینے والی ثائرہ 35
ہوا ثائبہ 36
ٹھنڈی ثبد 37
قیام، پائیداری ثبت 38
دوست ثافلہ 39
نزدیک ترین ثافتہ 40
محبت ثاغمہ 41
مزید پڑھیے   لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے   لڑکوں کے اسلامی نام