ج سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ج” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔ 

معنی

نام

#

ندی، نالہ، مشہور صحابی حضرت جعفر طیار ؓ۔ جعفر 1
زرد رنگ کا پھول، گیندا جعفری 2
عطمت ، بڑائی، بزرگی جلال 3
گلنار کا معرب، انار کا پھول جلنار 4
مضبوط، طاقتور، سخت، ٹھوس جلمد 5
اعلی بزرگ، بڑا، معزز جلیل 6
دوست، رفیق، ساتھی، حبیب، ہم نشین جلیس 7
دین کی چمک، دین کی رونق جلاء دین 8
جلال والا، رعب و دبدبہ والا، غصے والا جلالی 9
حسین، سوہنا، خوبصورت، شکیل جمیل 10
اونٹ جمل 11
فارس کے ایک بادشاہ کا نام جمشید 12
دلیر، نڈر، شجاع، جری، شوخ، بہادر جماش 13
خوبصورتی، حسن جمال 14
موتی جمان 15
ساقی جمانی 16
حضور، حضرت جناب 17
بازو اور ہاتھ، بغل، جانب، پناہ، حمایت کنارہ جناح 18
دل، قلب، جنت، بہشت جنان 19
بڑا پتھر، وزنی پتھر جندل 20
سپاہی، فوج کا آدمی جندی 21
نیک، عبادت گزار، پرہیزگار جنید 22
ایک قیمتی پتھر جوہر 23
داتا، عطا کرنے والا، بانٹنے والا، سخی جواد 24
ذہانت، ذکاوت، تیزی، خوبی جودت 25
ایک پہاڑ کا نام، موصل کے کنارے جس پر حضرت نوح ؑ کی کشتی ٹھہری تھی جودی 26
خوش قسمت، اقبال مند، خوش نصیب جواں بخت 27
تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا جوئیندہ 28
دنیا کو فتح کرنے والا، جہان کو فتح کرنے والا جہانگیر 29
عقلمند آدمی بات کو پرکھنے والا جہبند 30
بلند آواز والا شخص، اونچی آواز والا آدمی جہید 31
دنیا کی سجاوٹ کرنے والا، دنیا کی زیبائش کرنے والا جہانزیب 32
اللہ تعالی کی راہ میں لڑنا جہاد 33
سمجھدار شخص، دانشمند انسان جہیندہ 34
دنیا کی حفاظت کرنے والا، دنیا کی نگرانی کرنے والا جہاں بان 35
گفتار جیال 36
اعلی، بزرگ، خوب ، عمدہ، کھرا جید 37
دلیر، بہادر، منچلا جی دار 38
ایک شہر کا نام، گیلان جیلان 39
کمزور دل والا، نرم دل جابان 40
زبردست، جبر کرنے والا، مشہور صحابی حضرت جابر بن عبداللہ ؓ جابر 41
جس کی آنکھیں بڑی اور باہر نکلی ہوئی ہوں جاحظ 42
اپنی طرف کھینچ لینے والا جالب 43
عمالقہ کے ایک بادشاہ کا نام جو حضرت دائود ؑ کے ہاتھوں سے مارا گیا جالوت 44
طاقت، زندگی، روح جان 45
تازگی دینے والا یا والی جان بخش 46
قائم مقام، نائب سلطنت، گدی نشین، ولی عہد جانشین 47
عزیز، پیارا، معشوق، محبت کا لفظ جانی 48
جاں لینے والا جاں ستاں 49
ہمیشہ، دائم، سدا جاوداں 50
جنگجو، لڑنے والا جاول 51
دائمی، ہمیشہ کے لیے، قائم رہنے والا جاوید 52
آگے بڑھنے والا، بہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع جاسر 53
پیدا کرنے والا، بنانے والا، تخلیق کرنے والا جاعل 54
ٹھوس، جما ہوا، مضبوط، سخت جامد 55
بٹھانے والا، بیٹھنے والا جالس 56
رتبہ، جلال، حشمت جاہ 57
جام سے تعلق رکھنے والا جامی 58
مضبوط ارادہ کرنے والا، پکاارادہ کرنے والا جازم 59
بدلہ دینے والا، کفایت کرنے والا جازی 60
تنو مند،مضبوط، گرانڈیل، توانا، طاقتور جاسم 61
حق سے پھرنے والا، ظالم جائر 62
اعلی، عمدہ، نفیس جائش 63
مصمم ارادہ کرنے والا، مضبوط ارادہ کرنے والا جازع 64
سیدھا کھڑا ہونے والا، خوش و خرم جاذل 65
پرکشش، جذب کرنے والا جاذب 66
سنجیدہ، محنتی جاد 67
جنگ کرنے والا جادل 68
کمزور دل والا جبان 69
جبل کی جمع پہاڑ جبال 70
معاوضہ، عوض، تلافی، موازنہ، تاوان جبران 71
فرشتہ کا نام جبرائیل 72
ٹوٹے کو جوڑنے والا، جبر کرنے والا جبار 73
بزرگی و عظمت، جاہ و جلال جبروت 74
اس مشہور جلیل القدر فرشتے کا اسم مبارک جو اللہ تعالی اور پیغمبروں کے مابین وسیلے کا کام دیتے تھے
جبریل 75
ریچھ کا بچہ جبیس 76
جابر، زبردست جبیر 77
بڑا لشکر، طاقتور، بڑے مرتبہ کا آدمی جحفل 78
بڑی یا ابھری ہوئی آنکھوں والا ہونا جحوظ 79
لائق، سزاوار، احاطہ جدیر 80
پائیدار جزیل 81
ایک پیغمبر کا نام جرجبیں 82
دلیر، بہادر، شجاع، جری، کھینچنے والا
جرار 83
جسامت والا جرنم 84
شجاع، بہادر جرہ 85
بہادر، جرات مند جری 86
موٹا، بڑے تن والا، بڑی جسامت والا جریم 87
سفر کی تیاری کرنے والا جریس 88
بزرگی، بڑائی، خوبی، پائیداری، مضبوطی
جزاکت 89
خوش و خرم، شاداں و فرحاں، پرُ مسرت
جذلان 90
پرمسرت، خوش رہنے والا، شادمان جذول 91
اللہ تجھے جزا دے، اللہ تجھے اجر دے جزاک اللہ 92
دلیری، بہادر، جرأت مند، جری، نڈر جسور 93
بڑی جسامت والا، گرانڈیل، موٹے جسم والا
جسیم 94
بڑی جستجو کرنے والا، بڑا تجسس کرنے والا
جساس 95
صلہ، کسی کام کے کرنے کا انعام جعالہ 96
مُناسَب، قابل، حقدار جوزير 97
بہادر٬دلیر، نڈر، بے خوف جملش 98
بہادر شہید جلیبیب 99
نجات دلانے والا جوشا 100
خوشنما، اونٹ جیمل 101
ایمان کی تعریف جلیل الدین 102
بلندی، رفعیت، عظمت جیلال 103
جہاں کو سنوارنے والا جہاں زیب 104
رب کے محبوب جیدیدہ 105
مضبوط جسم والا٬تنومند، صحت مند جیالہ 106
بہادر، دلیر، باہمت جاسور 107
بہادر، دلیر، ہمت والا جسار 108
محافظ خزانے کا جسپر 109
محمد کی زندگی جان محمد 110
دنیا کی زندگی جان عالم 111
حسن خوبصورتی جمال الدین 112
ایمان کی خوبصورتی جمالہ الدین 113
فخر جمخ 114
خُوش نُما، ستھرا جامہل 115
قوت والا، صابر جلید 116
حاصل کرنے والا ۔، پہنچنے والا جلیب 117
دلیر جلاوت 118
ایمان کی عظمت جلال الدین 119
دلیر جلادت 120
آقا ججمان 121
خُوش رُو، خوبصورت جہامل 122
محنتی، محنت کرنے والا جاہد 123
خوبصورت آدمی، اعلی آواز. جحیر 124
ایک قرآن کا منصب کا نام تھا جحدر 125
ایک حدیث کا منصب کا نام تھا جحدمی 126
دنیا کے بادشاہ / شہنشاہ جہانشاہ 127
خدا کے لئے ایک اور نام، خالق، موجد جہان افیرین 128
اونچی آواز والا آدمی جہیر 129
عظیم فوج، طاقتور، بڑی قوت والا جحافل 130
اللہ سبحانہ وتعالی کی سخاوت جداللہ 131
بہادر جباری 132
خوشامد جاثلیق 133
پيارا، محبُوب، چَہيتا جران 134
مالی جمن آرا 135
پَسَنديدَہ، مُنتَخِب، چُنا ہُوا جتبا 136
صحابی کا نام جریر 137
صحابی کا نام جمیع 138
صحابی کا نام جُفینہ 139
صحابی کا نام جندب 140
صحابی کا نام جُہیم 141
صحابی کا نام جودان 142
فیاض، سخی جوّاد 143
بہت دلیر جسّار 144
کوشش کرنے والا جاھد 145
صحابی کا نام جثامہ 146
دنیا سنبھالنے والا جہاندار 147
خالص جیاد 148
لائق جزیر 149
مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے     لڑکیوں کے اسلامی نام