ج سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ج”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

حسین عورت، خوبصورت عورت جمیلہ 1
بادل، گیسو، زلف جمیرہ 2
حسن، خوبصورت، حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کی صاحبزادی کا نام حافظہ جمال ؒ جمال 3
بہشت، خلد، فردوس، باغ جنت 4
پیاری، اچھی جنی 5
پھولوں کی ٹوکری کی آرائش کرنے والی جویرہ آراء 6
موتی سجانے والی، موتی کی آرائش کرنے والی جوہر آراء 7
تلاش کرنے والی، متلاشی جویاء 8
عطردان، خوشبو کی ڈبیہ جونا 9
جوہی کا پھول جوہیا 10
قیمت پتھر جواہر 11
اونچے مقدر والی، خوش نصیب، بلند قسمت والی جواں بخت 12
پھولوں کی ٹوکری جویرہ 13
خوشیاں بکھیرنے والی جویریہ 14
پہچان کرنے والی جوہرہ 15
دنیا کو سجانے والی، دنیا کی آرائش کرنے والی جہاں آراء 16
دنیا، عالم جہان 17
لمبی اور خوبصورت گردن والی جیداء 18
محفوظ، زندہ، سلامت، صحیح سلامت جان بر 19
تازگی دینے والا یا والی جان بخش 20
جاں لینے والا جاں ستاں 21
محبوب، پیاری، دلبر جاناں 22
ہمیشہ، دائم، مدام، سدا جادواں 23
بیٹی، لڑکی، دختر جائی 24
اعلی، عمدہ، نفیس جائشہ 25
زعم کرنے والی، فخر کرنے والی، غم کرنے والی جارحہ 26
عمدہ، نفیس جاثہ 27
پیاری، دلبر، محبوب جانانہ 28
بدلہ دینے والی،طاقتور جازیہ 29
دلیر، شجاع، جری، بہادر جاسرہ 30
ارادہ کرنے والی، قصد کرنے والی جازمہ 31
قربانی دینے والی جانفدا 32
پیشانی کو سجانے والی، پیشانی کی آرائش کرنے والی جبیں آراء 33
بڑے قد و قامت والی، بڑے ڈیل ڈول والی جبالہ 34
ماتھا، پیشانی جبین 35
مسرور، پرمسرت، خوش کرنا، خوشی جذلہ 36
پیار، محبت، جذبہ، ولولہ جذبیہ 37
دلیر، بہادر، جرات مند، بلند قامت جسور 38
بڑے قد و قامت والی، بڑے ڈیل ڈول والی جسیمہ 39
واسطہ، وسیلہ، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک شاگرد کا نام جسرۃ بنت دجاجہ عامری جسرہ 40
گلے کا ایک زیور جگنی 41
بزرگ، بڑی، عظمت والی، بزرگ خاتون جلیلہ 42
چمک دمک، آب و تاب جلاء 43
ہم مجلس، ہم نشین، ساتھی، دوست جلیس 44
انار کا پھول، گل انار جلنار 45
گلستان، چمن، باغ، گلشن جلسان 46
گرم طبیعت والی، بزرگی، غصہ جلالہ 47
خوبصورت، حسین، سمندری مخلوق جل پری 48
فاختہ، پرامن جمیما 49
خوش قسمت، خوش بخت، فاختہ جمیمہ 50
موتی، گوہر، لعل جمانہ 51
پرکشش جاذبہ 52
کنگن، غالب جبیرہ 53
انعام والی جزیلہ 54
صاف، خالی جلیحہ 55
قوی، صابرہ جلیدہ 56
حسین عورت جہیرہ 57
پیشانی کا زیور جیفہ 58
شہد  جبینہ 59
زعفران جادی 60
اللہ تعالیٰ کا تحفہ جانیس 61
اللہ کا تحفہ جانیتا 62
محبت کرنے والی جارجینہ 63
خاتون جاثیہ 64
خوبصورت جاسندہ 65
نَيا, تازہ  جدیدہ 66
تحفَہ جدوہ 67
صحابیہ کا نام، فطرت ، طبیعت جبلہ 68
صحابیہ کا نام،تاروں بھرا آسمان جرباء 69
گھنگریالے بالوں کی لٹ،صحابیہ کا نام جعدہ 70
فیاض اور مہربان جفینہ 71

 

مزید پڑھیے       ج سے لڑکوں کے اسلامی نام  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *