چ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“چ”سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

باغ کا پھول چمن گل 1
باغبان، مالی چمن آراء 2
صندل چندل 3
چاند، مہتاب چندر 4
سردار، بڑا رائیس، بڑا امیر چنگیز خان 5
چشت کا رہنے والا چشتی 6
چار دیدوں کا عالم چوبا 7
عجوبہ، انوکھا چوج 8
سرغنہ، نمبردار، مقدم گاؤں کا سردار چودھری 9
برہمنوں کی ایک قوم چوراسیا 10
چار پنکھڑی کا پھول چوگلا 11
سورج ہنسی راجپوتوں کی ایک گوت چوہان 12
مصور، تصویر کشی کرنے والا چہرہ کشا 13
لال کی قسم کا ایک چھوٹا سا پرندہ چہیر 14
اجالا، روشنی، نور چانن 15
دین کا اجالا، دین کا نور، دین کی روشنی چانن دین 16
قمر، ماہتاب چاند 17
چاند کا رئیس چاند خان 18
سائبان، شامیانہ چاندوا 19
شیریں پھول، بیٹھا پھول چاش گل 20
شمع، دیہ، مشہور ادیب چراغ حسن حسرت چراغ 21
امیروں کی جوتیاں اٹھانے والا، نیاز مند، عقیدت مند چرن بردار 22
جو چنگیز خان کے بیٹے چغتائی کی نسل سے ہیں وہ چغتائی کہلاتے ہیں۔ چغتائی 23
سفید پھول چمپا 24
چالاک، ذہین، فرشتہ چابک 25
عزیز ٬پیارا، محبوب چن 26
خوبصورت، چاند جیسا چنا 27
چراغ، روشنی چرجہ 28
گرداب،بھنور چرغاب 29
قافلے کا نقیب چارلش 30
فاضِل، حکیم، عالم چشانہ 31
تجربہ کار، سمجھدار، چکھنے والا چشیدہ 32
حاکم چترمان 33
قافلے کا سربراہ چاوش 34
سمجھدار،عقل مند،تیز چوچک 35
خوش مزاج، زندہ دل چہل 36

مزید پڑھیے        چ سے لڑکیوں کے اسلامی نام  

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *