د سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “د” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

دانائی، شعور، علم، عقل دانش 1
نرمی کا سلوک کرنا، عزت کرنا دامل 2
   فیاض، سخی، دینے والا، عطا کرنے والا داتا 3
     داتا، سخی، فیاض داتار 4
انعام، بخشش، انصاف، عدل داد 5
منصف، عادل، انصاف کرنے والا داد بخش 6
فریاد سننے والا، منصف، جج، قاضی دادرس 7
رکھنے والا، شہنشاہ اعظم دارا 8
زرہ پہننے والا، زرہ پوش دارغ 9
ہوشیار، سمجھدار، عقلمند، فہم و فراست والا دانشمند 10
سمجھدار، عقلمند، باشعور دانشور 11
افسر، حاکم، منصف، انصاف کرنے والا داور 12
پیچھے چلنے والا، عقب میں آنے والا دابر 13
وہ آدمی جس کے اعضاء کی ہڈیاں گوشت سے چھپ گئی ہوں دارم 14
شیر داریوس 15
بہت گرم داموق 16
گزرنے کی جگہ، راستہ، دروازہ، راہ دبیب 17
انصاف کرنے والا، منصف، عادل، جج دبیر 18
سیکرٹری آف سٹیٹ، شاہی محرر، عہد مغلیہ کا ایک خطاب دبیر المک 19
سیارہ، عطارد دبیر فلک 20
ماتحت، کمزور، مرتبہ میں کم دبیل 21
موٹا، گف، مضبوط دبیز 22
باد صبا، باد نسیم دبور 23
متوالا، گمنام دثور 24
خصلت، معمول، عادت دثار 25
بہت بڑے پیٹ والا آدمی دخبش 26
دھواں دخان 27
مہارت رکھنے والا، جاننے والا، تجربہ کار، ماہر دخرص 28
جوکسی کام میں دخل دے، ولی دوست دخیل 29
ذہین، ہوشیار، بات کی تہہ تک جانے والا دراک 30
پھاڑنے والا دراں 31
موتی بکھیرنے والا، خوش بیان درریز 32
ایک قسم کا سفید پتھر، ایسا پتھر جو نجیب شریف ہے اصلی نسلی سید، درنجف 33
بادل درقا 34
بے مثل موتی، فرزندہ ارجمند درنایاب 35
تعریف، سلام، تحسین و آفرین درود 36
ولی اللہ، فقیر، دروازے سے چمٹنے والا، اللہ تعالیٰ کا برگزیدہ درویش 37
چمک، روشنی، نور، بجلی، برق درخش 38
لائق، قابل، سزاوار درخور 39
قبیلے کا نام درافی 40
ایک میوہ دار درخت، شراب ، تریاق دراق 41
پٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام درانی 42
وہ موتی جو سیپ کا پیٹ چاک کر کے نکالتے ہیں دریتیم 43
ہوشیار دریس 44
اکیلا موتی دریکتا 45
روشن چراغ، جلتا ہوا دیا، منور چراغ، جلتی ہوئی شمع دریر 46
بڑا دروازہ دراب 47
موتی دُر 48
اچھا کام، نیک کام، خوبی دَر 49
تیتر دُراج 50
ذہین، عقلمند، جلدی سمجھنے والا، جلدی جاننے والا دَراک 51
دانشمندی، عقلمندی دَراست 52
دانائی، عقل، فہم و فراست، دانش درایت 53
موتی لٹانے والا، نہایت سخی دربار 54
چارہ گر، علاج، دوا درمان 55
سمندر دریاب 56
سختی، فیاض، بہت برسانے والا دریابار 57
شیر دریاس 58
قلعے والا دژبان 59
تیز رفتار آدمی، ایک شہر کا نام دستق 60
مددگار، حمایتی، طرفدار، دوست، معاون دستگیر 61
کالی رنگت والا، سیاہ رنگت والا دعمان 62
ستون دعامہ 63
مسخرا دعاب 64
باز، شکرا دعان 65
نرمی، ملائمت، چمک دخص 66
دنیا دفار 67
ایک سدا بہار درخت جس کے پھل سے شراب بناتے ہیں دفران 68
چمک اور نرمی دفص 69
بہت دھکیلنے والا دفوع 70
ڈفلی بجانے والا دف نواز 71
وہ بادشاہ جس کے پنجے سے نکل کر اصحاب کہیں چلے گئے تھے دقیانوس 72
وہ بادشاہ جس نے اصحاب کیف کے غار میں مسجد بنائی تھی دقیوس 73
شیطان کا نام دکائی 74
ڈاکٹر، ماہر فن دکتور 75
خوش و خرم، پر مسرت، راضی شاداں، خوش، مسرور دلشاد 76
ہاتھی دلم 77
دل خوش کرنے والا، دل کو راحت پہنچانے والا دلنواز 78
نڈر، جری، دلیر، شجاع، بہادر دلاور 79
نڈر، چالاک، ہوشیار، دلیر، تیز دلباز 80
جس پر دل آ جائے، معشوق دل نہاد 81
بہت پانی والا بادل دلوح 82
عیال دار شیر دلہاث 83
دوربین آدمی دلہام 84
راہ نما دلیل 85
محبوب، دل کو سجانے والا دل آرا 86
زخمی دل والا دل افگار 87
رہنمائی، ہدایت، پیشوائی، نشان، ثبوت دلالت 88
خوش نما دلبہار 89
پسندیدہ، دل کو پسند دلپذیر 90
جانی، محبوب، دل کو بھانے والا، معشوق دلبر 91
پیارا، بیٹا، پسر، فرزند دلبند 92
عاشق، دیوانہ، فریفتہ دلدادہ 93
لگیری کرنے والا، تسلی دینے والا، دلدار 94
دل پسند، پسندیدہ، دل کو بھانے والا دلدوز 95
خوبصورت دل کش 96
دلبر، دلدار دل کشا 97
دل کے جاننے والا، پیارا دلربا 98
نڈر، بہادر، جری، بے خوف دلیر 99
نرم، ملائم، روشن، منور دلاص 100
نرم زمین، بہت گوشت والا اونٹ دماثر 101
مضبوط، راز مکمل، مستقبل دماج 102
سفید ریشم دمس 103
گول اور چمکدار پتھر دملوق 104
بد صورت آدمی دمون 105
مالدار، امیر دمیشا 106
تیز دست آدمی دمشق البدین 107
لوہا، فولاد، آہن دمیر 108
تیز چلنے والا، طاقت ور، زور آور دمان 109
ابھارنے والا دورائو 110
کھیت، کھلیان، یمن کے ایک قبیلہ کا نام دوس 111
ہمدرد، دوست، رفیق، ہمراز، شفیق، ساتھی دوستدار 112
انگوریا چھوہارے کا رس دوشاب 113
پھرنے والا، مکہ معظمہ، زمانہ ایک بت کا نام دوار 114
سورج مکھی دوارالشمس 115
دلیر آدمی، بہادر آدمی، جری شخص، نڈر آدمی شیر دواس 116
سختی جھیلنے والا، نیند بھرا دہیلا 117
شاہی تاج، شہنشاہ ایران کا تاج دہیم 118
تیل کی مالش کرنے والا دھان 119
سخت و مضبوط آدمی دھوری 120
ملک، شہر، دیس، وطن دیار 121
لاڈ، پیار، محبت دیال 122
نگہبان، گورخر، جنگلی گدھا دیدب 123
نہایت باریک کیڑا، حریر دیبا 124
مذہب، ایمان، ایک نام دین محمد دین 125
قاضی، امیر، حاکم، رئیس دیان 126
عقلمند، دانشمند، باشعور، ہوشمند، صاحب نظر دیدہ ور 127
باقی، قائم، پائیدار، مضبوط، پختہ دیرمان 128
روشنی، چمک، نور، چہرہ، شکل دیم 129
رخسارہ، گل دیمہ 130
عدالت، دربار، کچہری، وزیر دیوان 131
ذہین آدمی، نیک آدمی، شریف آدمی دیمری 132
تاج، شاہی دیہم 133
ملی ہوئی بکری، پانی کھینچنے والا داجن 134
عادل، منصف، ہوشیار دانیال 135
دولت مند، امیر، رئیس، مالدار دارا 136
رعب و دبدبہ والا امیر، شان و شوکت والا رئیس داراشکوہ 137
سولی پر چڑھانے والا، پھانسی دینے والا، جلاد دارکش 138
محافظ، نگران، سردار، تھانیدار داروغہ 139
طلب کیا ہوا، مانگا ہوا، دعا گو داعد 140
کودنے والا، اچھلنے والا پانی دافق 141
کسی کام میں مشقت دیکھنے والا دائب 142
مہربان، کرم کرنے والا، مہربانی کرنے والا دائس 143
کنارا، سرا، آنچل دامن 144
دین ودنیا دارزین 145
خوشبو بیچنے والا، مرد جو گھر میں پڑا رہے خدا وند نعمت داری 146
دنیا و آخرت، دونوں جہاں، دین و دنیا دارین 147
عزیز ، محبوب الٰہی، مشہور پیغمبر حضرت دائود علیہ السلام جن پر اللہ تعالیٰ کی کتاب زبور نازل ہوئی داوْد 148
گل دائودی، ایک زردی مائل سفید پھول دائودی 149
ابدی، دائمی، ہمیشہ، ٹھہرا ہوا پانی دائم 150
شان و شوکت والا، رعب و دبدبہ والا، جاہ و جلال والا، کروفر داراب 151
اچھی خوبیوں والا، اچھی عادت والا، سکون و اطمینان والا دائل 152
خوش مذاق آدمی، مسخرہ داعب 153
بلانے والا، رسول کریم کا لقب داع الی اللہ داع 154
بلانے والا، دعوت دینے والا داعی 155
موذن، اذان دینے والا داعی اللہ 156
نشان، دھبہ، قہر، اردو کے مشہور شاعر داغ دہلوی داغ 157
دانشمند، عقلمند، عاقل، باشعور، سمجھدار دانا 158
شیر، درندہ، عقلمند اور تیز فہم داھی 159
فیاض، سخی، دریادل، سخاوت کرنے والا داہی 160
دانش، سمجھ، عقل دانست 161
انعام داد 162
پہلی اسلامی ماہر ارضیات کا نام دغفل 163
بغداد کے ایک مفتی دالاج 164
بہادر آدمی، دلیر، شجاع، نڈر، بے باک، بے خوف دلھام 165
تازہ درشح 166
خوبصورت، حسین و جمیل دیہشوار 167
ساتھ دمعان 168
سورج کا ایک دوسرا نام دالوح 169
یہ وہب ابن کا نام تھا دہبل 170
صحابی کا نام دِحیہ 171
صحابی کا نام دِرہم 172
صحابی کا نام دینار 173
بہت پڑھنے اور مطالعہ کرنے والا درّاس 174
بہت پانے والا، بہت علم و فہم رکھنے والا، کامیاب درّاک 175
شیر، پختہ آدمی دِلہام 176
بہت بہادر، کسی بھی فن کا ماہر دوَّاس 177
بہت ذکر کرنے والا دسیم 178
سبقت لے جانے والا، پیش رو دالِق 179
نرم مزاج، خوش اخلاق دھاسہ 180

مزید پڑھیے              لڑکوں کے اسلامی نام

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *