ز سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف ” ز” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ز سے لڑکوں کے اسلامی نام  خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

New islami name for baby boy کی فہرست میں آپ کو Quranic names ،عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 زرعیم Zaraeem سردار پیشوا
2 زریق Zareeq ایک پرندہ
3 زریان Zaryan دولت تلاش کرنے والا، مال کا متلاشی
4 زرداد Zardad دولت عطا کرنے والا، مال دینے والا، زر بخشنے والا
5 زرار Zarar تیز فہم
6 زرینب Zareenb خوشبو
7 زرین Zareen سونے کا کام کیا ہوا، سنہری
8 زرنگ Zarang تیز، ہوشیار، سیانا، نیا
9 زرق Zarq آسمانی، نیلگوں، بھڑکیلا
10 زرقم Zarqam نیلا، گہرا نیلا، آسمانی
11 زرگون Zargun سنہرے رنگ والا، سنہری رنگت والا
12 زراب Zarab سنہرا پانی، سونے کا پانی
13 زریاب Zaryab امیر، رئیس، دولت مند، مالدار
14 زرناب Zarnab کھرا سونا، خالص سونا
15 زردار Zardar مالدار، دولت مند، امیر، رئیس
16 زرگل Zargul گلاب کا زیرہ، پھول کے اندر کا زیرہ
17 زضیان Zazyan ہلکا
18 زعیم Zaeem ضامن، رئیس، کفیل، پیشوا
19 زغلول Zaghloom بچہ، ہلکا اور چست آدمی
20 زرنین Zarnain دروازے کی زنجیر
21 زفوف Zafoof بہت دوڑنے والا، شتر مرغ
22 زفیان Zafyan ہلکا پن، ہلکا
23 زکی Zaki پاک، صاف، نیک، پاکیزہ
24 زکریا Zakariyya جسے اللہ تعالیٰ یاد رکھے، مشہور پیغمبر حضرت زکریا علیہ السلام
25 زلفت Zulfat دوستی، رتبہ
26 زلفی Zulfi تلوار کا دستہ، دروازے کی زنجیر
27 زلفین Zulfeen زنجیر
28 زلال Zalal آب خالص، صاف پانی، خالص پانی
29 زمبع Zambaa تیز، دلیر، پختہ ارادے والا
30 زمبق Zambaq پارہ، سیماب
31 زمزمہ Zamzamah نغمہ، گیت، دھیمی آواز
32 زمن Zaman دور، عہد، زمانہ، وقت
33 زماں Zaman زمانہ، دور، عہد
34 زمار Zammar اچھا گانا، اچھا گیت، اچھا نغمہ
35 زمام Zamam باگ ڈور، نکیل، اختیار
36 زمرد Zamurd سبز رنگ کا قیمتی پتھر
37 زمر Zamr قرآن پاک کی ایک سورۃ کا نام
38 زمردین Zamurdeen سبز، ہرا، زمرد، جیسے رنگ والا
39 زنیق Zaneeq پائیدار، مضبوط، محکم، پکا
40 زنبق Zanbaq سفید رنگ کا تیز خوشبو والا پھول
41 زمیل Zameel ردیف، ہم پیشہ
42 زمیت Zameet بردبار، سنجیدہ، باوقار
43 زنجیل Zanjeel سونٹھ، جنت کی ایک نہر کا نام
44 زنگی Zangi سیاہ فام، حبشی، مشہور مسلمان حکمران نور الدین زنگی
45 زنگین Zangeen رئیس، مالدار
46 زواہر Zawaahir منور اشیاء، تابناک چیزیں، روشن چیزیں
47 زواد Zawwad خوشبو، مائل ہونا، التفات کرنا
48 زوار Zawwar زیارت کرنے ولاا، دیدار کرنے والا
49 زوان Zawan جلدی کرنا، یکدم، عجلت، سرعت
50 زویم Zawaim انبار، ذخیرہ
51 زہیر Zuhair چمکدار، روشن، منور
52 زہرسی Zaharsi دو روشن ستارے
53 زہران Zahran سورج اور چاند
54 زہارت Zaharat بہت چمکیلا، بہت روشن، بہت منور
55 زہیب Zuhaib منور، روشن، تاباں، روشن رکھنے والا
56 زہاب Zahab مسلسل جاری چشمہ، ہر وقت بہنے والا چشمہ
57 زہب Zahab روشن، تاباں، منور، درخشاں، تاباں
58 زہید Zahid قناعت کرنے والا
59 زہاد Zahad عبادت گزار، زاہد کی جمع
60 زہاد Zahad بہت چمکیلا
61 زیاب Ziyab ہمہ وقت جاری رہنے والا چشمہ
62 زیارت Ziyarat دیدار، دیکھنا، درشن کرنا، مزار، مقدس جگہ
63 زیاد Ziyad کثرت، زیادتی، ایک قسم کی خوشبو
64 زیب Zeb بنائو سنگھار، زینت، مشہور مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر
65 زیبا طلعت Zeba Talat خوبصورت شکل والا، حسین
66 زید Zaid اضافہ، زیادتی، مشہور صحابی حضرت زید بن حارث ؓ
67 زیان Zayan وجاہت، حسن، خوبصورتی
68 زیگن Zaygan مالدار، دولتمند، رائیس، امیر کبیر
69 زیدان Zaidan اضافہ، زیادتی، کثرت
70 زیاف Ziyaf شیر
71 زیات Ziyat پوشاک، لباس
72 زین Zain سجاوٹ، خوبصورتی، آرائش، خوبی
73 زینق Zainaq محکم، مضبوط
74 زاہل Zahil سکون والا دل، چین والا دل، مطمئن دل
75 زاہم Zahim نزدیک ہونا، قریب ہونا، پاس ہونا
76 زاد Zad بیٹا، فرزند
77 زارقم Zarqam آسمانی
78 زافر Zafir لشکر، فوج، جتھہ، جیش، جماعت
79 زاہد Zahid متقی، پرہیزگار، عبادت گزار
80 زاہر Zahir چمکیلا، روشن، تاباں، چمکدار، چمکنے والا
81 زائر Zair زیارت کرنے والا، دھاڑتا ہوا شیر
82 زال Zal بوڑھا، سفید بالوں والا، رستم پہلوان کے باپ کا نام
83 زائد Zaid دوسرا، زیادہ
84 زبیق Zabeeq پارہ، سیماب
85 زبیر Zubair مضبوط آدمی، پکا آدمی
86 زبرج Zabaraj زینت، آرائش
87 زبر جد Zabar Jad ایک قیمتی پتھر، زمرد کی ایک قسم
88 زبری Zabri دو روشن منور ستارے
89 زبرین Zabreen ارفع، اعلیٰ، غالب، بلند مرتبہ
90 زبرقان Zabarqan چودھویں رات کا چاند، چھوٹی داڑھی والا
91 زباب Zabab انجیر یا انگور فروخت کرنے والا
92 زبیب Zabib خشک انگور
93 زجاح Zajah شیشہ بنانے والا، علم نحو کے ایک امام کا لقب
94 زجیر Zajeer منع کرنے والا، روکنے والا، ٹوکنے والا
95 زخاف Zakhaf سمندر
96 زدار Zadar زیارت کرنے والا، زائر
97 زر احمر Zar Ahmar سونا
98 زرآب Zarab سونے کا پانی
99 زرنب Zarnab خوشبو دار پودا
100 زِبرِقان Zibarqan صحابی كا نام
101 زَعَبل Zabal صحابی كا نام
102 زُفر Zufar صحابی كا نام
103 زمیع Zamee بہادر، ارادے کا پکا
104 زرّاف Zarraf تیزرفتار
105 زنیم Zaneem صحابی كا نام

مزید پڑھیں             بچوں کے اسلامی نام