ہمارے بلاگ مسلمز پوائنٹ پر قرآن پاک کی منتخب آیات پیش کی گئی ہیں جو ایمان، صبر اوراسلامی تعلیمات کی خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہیں۔ یہ متاثرکن اقتباسات نہ صرف دل کو تسلی پہنچاتے ہیں، بلکہ ایمان اورعزم کو مضبوط بناتے ہیں۔ ہرآیت زندگی کے ہر پہلو میں رہنمائی فراہم کرتی ہے – خواہ روحانی سکون ہو، عملی مسائل کا حل ہو، صبر کی تلقین ہو یا اللہ پر بھروسے کی ترغیب۔

قرآنِ مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو ہمیں زندگی کے ہر موڑ پر رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ قرآن کی حکمت بھری یہ قرآنی اقتباسات اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کی گئی ہیں تاکہ ہر کوئی اس سے مستفید ہو سکے۔

اگرآپ مزید اقتباسات پڑھنا یا دیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ پر اسلامی اقتباسات سے متعلق دیگر صفحات کو وزٹ کریں۔ جہاں آپ ہماری ویب سائٹ مسلمز پوائنٹ پر رمضان المبارک ڈی ـ پی، جمعہ مبارک اقتباسات اردو، اسلامی اقتباسات ،احادیث مبارک اقتباسات  اور بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں۔  ہمارے بلاگ پر اقتباسات کے عنوانات سے متعلق اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں۔

! اپنے جذبات، تاثرات اور تجاویز ہمارے ساتھ ضرور بانٹیں 

 بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ

بے شک اللہ تو ان کو پسند کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے۔

(04:سورۃ الصف)

quranic quotes in urdu

میں پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔

(سورة البقرة: 186)

quranic quotes in urdu

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

(سورہ الم نشرح: 06)

قرآنی اقتباسات اردو میں

اوراللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

(31:سورۃ آل عمران)

فرمایا ڈرو مت میں تمہارے ساتھ سنتا اوردیکھتا ہوں۔

(46:سورۃ طہ)

اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے ﴿

اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے 

(07:سورہ ابراھیم)

اوربیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے۔

(05 :سورۃ ضحٰی)

 اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے معاملے میں ہدایت کے اسباب مہیا فرما۔

 اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے معاملے میں ہدایت کے اسباب مہیا فرما۔

(10 :سورۃ الکھف)

 یقین والوں کے لیے اللہ سے بہتر کس کا حکم ہوسکتا ہے؟

 یقین والوں کے لیے اللہ سے بہتر کس کا حکم ہوسکتا ہے؟

 (50 :سورۃ المائدہ )

توتم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

توتم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

(سورۃ الرحمٰن)

وہ ہر غیب اور ظاہر کو جاننے والا، سب سے بڑا، بلند شان والا ہے۔

وہ ہرغیب اور ظاہر کو جاننے والا، سب سے بڑا، بلند شان والا ہے۔

(09 :سورۃ الرعد)

اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے

اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے

(03 :سورۃ الطلاق)

quranic quotes in urdu

اوریقیننا تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا

(04 :سورۃ ضحٰی)

quranic quotes in urdu

اے میرے رب! تو ان دونوں پر رحم فرما جیسا ان دونوں نے مجھے بچپن میں پالا۔

 (24 :سورۃ بنی اسرائیل )

quranic-quotes in urdu

اورجب وہ کسی کام کا فیصلہ فرماتا ہے تو اس سے صرف یہ فرماتا ہے کہ’’ ہو جا‘‘ تووہ فوراً ہوجاتا ہے۔

(117 :سورۃ البقرہ )

 

quranic quotes in urdu

 

بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

(159 :سورۃ ال عمران )

قرآنی اقتباسات اردو میں

جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے

(01 :سورۃ الجمعہ)

quranic quotes in urdu

اور نمازادا کرتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو۔

(110 :سورة البقرة)

quranic quotes in urdu

 ظاھر و پو شیدہ کا وہ عالم ہے (سب سے) بڑا اور (سب سے) بلند و بالا 

(09 :سورۃ الرعد)

قرآنی اقتباسات اردو

خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔

(286 :سورة البقرة)