ص سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ص” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکیوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی
نام
#
خوبصورت، حسین و جمیل صباح 1
خوبصورت، گوری عورت صبیحہ 2
بہت زیادہ صبر کرنے والی صبار 3
صبر کرنے والی، صابرہ صبورہ 4
صاف دل، روشن قلب صبح دل 5
خوبصورت عورت صحبیٰ 6
گورا پن، خوبصورتی، سفیدی، حسن صباحت 7
بیٹی، صاحبزادی، لڑکی، دختر صبیہ 8
حسین و جمیل لڑکی، خوبصورت لڑکی صباحہ 9
پروا، موسم بہار کی ہوا، ایک نغمہ صبا 10
گوری، چٹی، سفید صبحہ 11
سفید رنگت والی عورت، گوری عورت صبحا 12
خوبصورت، حسن، جمال صباحیہ 13
صبح کو پینے کا مشروب صبوحی 14
نرمی کرنے والی، صابرہ صبوری 15
شوق، ذوق، بچپن، لڑکپن صبی 16
اری، دوستی، مل بیٹھنا صحبت 17
گوری چٹی صحہ 18
کتاب، رسالہ، کتاب کا لکھا ہوا صفحہ صحیفہ 19
چھوٹے چشمے، جام، پیالہ صحفہ 20
روشنی، اجالا، چمک، رفاقت، دوستی صحابت 21
ٹھیک ہونا، صحت یاب ہونا، تندرست ہونا صحاح 22
پہاڑی مقام، پتھروں کی جگہ صخریہ 23
بڑا پتھر صخرہ 24
ہر چیز کا شروع، سینہ صدر 25
جہان کی حکمرانی، دنیا کی صدر صدر جہاں 26
سینہ صدر النساء 27
صادر ہونا، اجراء، صدر کی جمع صدور 28
بہت سچ بولنے والی، نہایت سچی، راست گو صدوقہ 29
سیپ کی مانند، صدف جیسی صدفی 30
سیپی، سیپ صدف 31
نہایت سچا صدیق 32
دوست صدیق 33
ہمیشہ سچ بولنے والی، سچی، راست گو، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ  ؓ صدیقہ 34
بہت حسین و جمیل، بہت خوبصورت صدکان گوہر 35
سچائی، سچ، سچا پن، خلوص صداقت 36
سچی، سچ کہنے والی صدقی 37
ٹھوس زمین، سخت زمین صرحہ 38
ارادہ، عزم صرعیہ 39
صدا، قلم چلنے کی آواز صریر 40
کہانی، قصہ، داستان، ارادہ، عزم صریمہ 41
تفصیل، تشریح، وضاحت، خلوص، سچائی صراحہ 42
راستہ، راہ راست، جنت اور دوزخ کے درمیان ایک پل جو بال سے باریک اور تلوار سے تیز ہے صراط 43
روپوں کی تھیلی صرہ 44
صفائی، آشکارہ، عیاں، وضاحت صراحت 45
تازہ، دودھ، خالص چاندی صریف 46
کھری، خالص، ملاوٹ سے پاک صرح 47
بہادری، ہوشیاری، چالاکی، شجاعت، بزرگی صرامت 48
سطح زمین، مٹی، وہ مٹی جس سے مسح کریں صعید 49
مٹی خاک صعیدہ 50
ممولا، جھانیو، اللہ میاں کی دھوبن ایک چڑیا کا نام صعوہ 51
اونچائی پر چڑھنے والی، بلندی پر چڑھنے والی صعودہ 52
چھوٹی، کمسن صغریٰ 53
کم عمر، کمسن، چھوٹی صغیرہ 54
برگزیدہ، صاف، پاکیزہ  صفوت 55
برگزیدہ صفورا 56
صفوں کو چیرنے والی، صفوں کو پھاڑنے والی صفدری 57
پرندوں کی چہچہاہٹ صفیر 58
چوڑی، تلوار، کوئی بڑی چیز صفیحہ 59
 پاک دامن عورت، پاکیزہ، خانہ کعبہ کے کلید بردار حضرت شیبہ بن عثمان ؓ کی صاحبزادی کا نام  صفیہ 60
چوڑی شمشیر، چوڑی تلوار، چوڑا پتھر صفیحہ 61
نرم پتھر صفواء 62
حضرت علی ؓ صاحب صفین 63
خالص، رفاقت، پاکیزگی، پالکی صفاء 64
تعریف علامتیں صفات 65
خالص صقوت 66
روشن، چمکدار صقیل 67
سختی، مضبوطی، استحکام صلابت 68
رفاقت، ملاپ، دوستی صلحہ 69
آنکھوں کا ساتواں پردہ صلبیہ 70
بے نیاز، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام صمد 71
عربوں کا ایک بت صمود 72
دلاور اور حملہ کا سچا آدمی، ماہر آدمی صمیان 73
تھوڑے پر صبر کرنے والی، قناعت کرنے والی، بے پرواہ، بے نیاز صمیدہ 74
جرأت مند، دلیر، نڈر، بہادر صمہ 75
راست گو، سچی، مخلص، خالص صمیمہ 76
فدیہ، بچائی ہوئی شے صماء 77
ہنر، کاری گری، دست کاری صناعت 78
صندل کی بنی ہوئی، صندل جیسی صندلین 79
سروکا درخت، ایک درخت کا نام صنوبر 80
ایک خوشبو دار لکڑی، چندن صندل 81
خوبصورت، حسین و جمیل، رفیقہ، دوست، محبوب صنم 82
نیکی، شرافت، بھلائی صنیعہ 83
ٹھیک اور مناسب سوچنے والا، بہتر سوچنے والا صواب اندیش 84
دبدبہ، رعب صولت 85
پرہیز گار عورت، متقی، برگزیدہ صوفیہ 86
عبادت خانہ صومعہ 87
ایک خوشبو، تلسی، ریحان، نازبو صومر 88
 دانائی، دانشمندی، عقل مندی، سمجھداری صوفیا 89
راست و درست صویب 90
سورج کی تپش، پگھلانے والی صہیرہ 91
نمونہ، پیکر، شکل صورت 92
خیبر کے ایک علاقہ کا نام، انگور کی سرخ شراب صہبا 93
صحرا، جنگل، ریگستان صیدا 94
شکاری صیدافگن 95
بلند آواز، اونچی آواز صیحہ 96
ایک خوشبو صیاح 97
حفاظت، پاسبانی، بچائو صیانت 98
صراف، کھوٹا کھڑا پرکھنے والا صیرفی 99
بہادر صیمہ 100
مستقیم، سیدھی، پہنچنے والی صائبہ 101
سہیلی، عورت، خاتون، بیوی، مالکہ صاحبہ 102
جرأت مند عورت، دلیر عورت، بہادر عورت، چھوٹی تلوار صارمہ 103
نزدیک کرنا، قریب کرنا صاقبہ 104
صبر کرنے والی، برداشت کرنے والی صابرہ 105
صابر سے منسوب سید علائو الدین علی احمد صابر کلیری سے منسوب صابری 106
شمال مشرق ہوا، ستارہ پرست صابیہ 107
دلیر، عقلمند، حساس، دانشمند، روشن دل صاحب دل 108
دوست، ساتھی صاحب 109
چالاک، ہوشیار، روشن دن صاحی 110
حاجت، ضرورت صارہ 111
آسمانی بجلی، کڑکنے والی بجلی صاعقہ 112
وار کرنے والی، حملہ کرنے والی صائلہ 113
ہمیشہ روزہ رکھنے والا صائم الدہر 114
روزہ دار، روزہ رکھنے والی صائمہ 115
متقی، نیک، شریف، پرہیزگار صالحہ 116
چپ رہنے والا، خاموش رہنے والا، جما ہوا دودھ، بیس اونٹ سونا چاندی اور جواہرات صامت 117
کاریگر، بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق صانع 118
اصرار کے ساتھ، مطالبہ کرنا صادرہ 119
سچ بولنے والی، سچی، صدیقہ، راست گو صادقہ 120
اونچائی پر چڑھنے والی، اوپر چڑھنے والی، بلندی پر چڑھنے والی صاعدہ 121
آدمی، انسان، ماتحت صاغیہ 122
اترنے والی، جماعت صافقہ 123
سچ بولنا، صاف گو، سچ بیان کرنا صارجہ 124
ایک پرندہ صافرہ 125
درگزر کرنے والا خرچ کرنے والا، کسی چیز کو استعمال کرنے والا شخص صارف 126
زمانہ کی گردش صارفہ 127
شریف زادی، بیٹی، لڑکی صاحبزادی 128
خوبصورت، حسین و جمیل صاحب جمال 129
پرہیزگار صبہہ 130
قناعت کرنے والی، صبر کرنے والی، صابرہ صبیرہ 131
صبح کی شے صبوح 132
صبر صبریہ 133
درخت کا قلم، سگی بہن، بیٹی، پودا صِنْوہ 134
حفاظت، تحفظ صیانت 135
صحابیہ کا نام صعبہ 136
صحابیہ کا نام صمیتہ 137
پابند صومیہ 138

 

مزید پڑھیے       لڑکیوں کے اسلامی نام