ض سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ض” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔ 

معنی

نام

#

اللہ تعالیٰ کے مقرب اور خاص بندے ضنائن اللہ 1
فربہ اور مضبوط و توانا اونٹ ضوبان 2
روشنی پھینکنے والا ضوریر 3
روشن، تاباں، منور، درخشاں ضوفشاں 4
روشنی دینے والا ضوفگن 5
شیر ضیشم 6
چمک، روشنی ضیاء 7
ببر شیر، بہادر، دلیر، شجاع ضیغم 8
مہمان ضیف 9
مہمان داری ضیفان 10
پہاڑ کا کنارہ ضیم 11
کاموں میں کود پڑنے والا ضیار 12
سخت آدمی، جھک کر چلنے والا ضیاط 13
روشنی، بکھیرنے والا ضیافشاں 14
بہت موٹا ہونا، جسم ہلا ہلا کر چلنا ضیط 15
مشابہ و مانند ضیھی 16
فتح پانا، غالب آنا، حاوی ہونا ضاد 17
حاکم، انتظام کرنے والا، بندو بست کرنے والا، صابر ، تحمل مزاج، مدبر
ضابط 18
محافظ، مدبر، قابض، حاکم ، محتاط ضابطہ 19
ضرب لگانے والا، مارنے والا ضارب 20
کفیل، ذمہ دار، ضمانت دینے والا ضامن 21
ضمانتی ضاندار 22
ضار 23
مددگار، طرفدار، حمایتی، ذمہ دار ضامی 24
مدد کرنے والا، امداد کرنے والا ضافر 25
حرارت پہنچانا، پگھلانا، مکہ مکرمہ کا ایک شاعر ابو ضامہ
ضامہ 26
وادی، پہاڑ کی چوٹی ضاہر 27
تنگ، تنگ ہونے والا ضائق 28
سست، لٹکے ہوئے پیٹ کا ادمی ضائن 29
خفیہ، پنہاں، نازک اندام، پوشیدہ، چھپا ہوا ضامر 30
عجز و انکساری کرنے والا، عاجزی کرنے والا ضارع 31
رات کو آنے والا مہمان ضادی 32
غضبناک، غصہ ضاوی 33
ہنسنے والا، ہنستا ہوا، ظریف، مزاحیہ ضاحک 34
ظاہر، کھلا ہوا ضاحی 35
شکار کا پیچھا کرنے والا ضاری 36
غازیوں کی جماعت بھس بھری ہوئی کھال، جنگلی انار کا درخت
ضبر 37
تلوار کی دھار ضبیب 38
سخت مضبوط، عضو تناسل ضبیر 39
دشمن ضبود 40
ببر شیر ضبور 41
مہمان بنانا، خاطر کرنا ضتیب 42
ایک پہاڑ کا نام ضجن 43
مکہ معظمہ کے نزدیک پہاڑ ضجنان 44
تھوڑا پانی، خالص ضحل 45
پہر دن چڑھے کا وقت ضحی 46
پوشیدہ ضحار 47
بہت زیادہ ہنسنے والا ضحاک 48
قوی ہیکل، بڑے ڈیل ڈول والا انسان ضخام 49
بھاری بھرکم، بہت بڑا، موٹا، فربہ ضخیم 50
ضدی، مخالف ضدید 51
سختی کرنے والا، نقصان پہنچانے والا ضرار 52
بہت مارنے والا ضروب 53
عادت، خو، خصلت، اطوار ضریبت 54
عادت، خو، تلوار کی تیزی ضریبہ 55
مرعادت ضریت 56
چمک، لپک، کوند ضربان 57
خصلت، عادت، اطوار ضرادت 58
ببر شیر، پھاڑنے والا شیر، اسد ضرغام 59
شیر ضرغم 60
مارنے والا، ضرب لگانے والا ضراب 61
لکڑی کے باریک باریک ریزے ضرام 62
عادت، خصلت ضردات 63
بھوکا، عقاب کا بچہ، بہت تیز رفتار گھوڑا ضرم 64
سر کے گندھے ہوئے بال ضفیر 65
نادان، کم عقل، موٹا آدمی، ہتھ پتھ ضفیط 66
گوہر، موتی ضطمر 67
سست و ناتواں، کمزور ضغفان 68
جوان ضلیع 69
راہ دکھانے والا، رہنما، رہبر ضلاضل 70
گم ہونا، گمراہی ضلال 71
پوشیدہ ضمار 72
ذمہ دار، کفیل، ضمانتی، ضامن، ضمانت دینے والا ضماندار 73
پہر دن چڑھے کا وقت ضمیٰ 74
قوی ہیکل ضمخام 75
شیر، سخت اور کھردری زمین ضمرز 76
ایک صحابی ؓ کا اسم مبارک ضمیر 77
کفیل، ضامن، ذمہ دار، ضمانت دینے والا ضمین 78
ضامن، ذمہ دار، کفیل، ذمہ داری اٹھانے والا ضمان 79
لوشن، کریم، لیپ ضماد 80
دل، قلب، پاکستان کے مشہور شاعر سید ضمیر جعفری
ضمیر 81
متصل، منسلک، شامل کیا ہوا، ملا ہوا ضمیم 82
ریحان، تلسی، نازبو ضمیران 83
فوجیوں کے کمانڈر ضحیہ 84
چاند کی روشنی ضیاالقمر 85
عاجزی کرنے والا ضومیر 86
نور پھیلانے والا ضوریز 87
تاوان، ذمہ دار، ضامن، ضمانت ضمان 88
منصف ، انصاف کرنے والا ضمون 89
کئی صحابہ کا نام ضمرہ 90
کئی صحابہ کا نام (مصغر) ضُمیْرہ 91
مزید پڑھیے       لڑکوں کے اسلامی نام 
مزید پڑھیے       لڑکیوں کے اسلامی نام