گ سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “گ” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔ 

معنی

نام

#

پھولوں کی ایک قسم کا نام گلاب 1
پھول کا زیرہ گلالا 2
منہ کھول کر ہنسنا، قہقہہ گل خندہ 3
بلبل کی ایک قسم کا پرندہ جس کی دم سرخ پھول جیسی ہوتی ہے گلدم 4
گلستان، چمن، باغ، پھلواڑی گلزار 5
پھول برسانے والا گلہار 6
پھولوں سے کھیلنے والا گلباز 7
پھول برسانے والا گلبار 8
گلاب کا پودا گلبن 9
گلاب کی پنکھڑی گل برگ 10
چمن گلبزار 11
سفید رنگ کا ایک خوشبو دار پھول جس کے پودے کا رنگ ہلدی کی طرح ہوتا ہے گل بکائولی 12
پھول برسانے والا، پھلجھڑی گلفشاں 13
زمین کا خوبصورت ترین حصہ گلزمین 14
پیلے رنگ کا گیندے کی طرح کا پھول گل جعفری 15
پھول توڑنے والا گل انداز 16
نازک بدن، پھول جیسے جسم والا محبوب گل اندام 17
خزانہ بخشنے والا، فیض پہنچانے والا، سخی گنج بخش 18
ایک ولی اللہ کا نام گھلن 19
طلب کرنے والا گدا 20
خزینہ، گنجینہ، خزانہ گنج 21
خزانہ، دفینہ، ذخیرہ، مال گودام گنجینہ 22
خزانے کا مالک، خزانچی، خازن گنجور 23
شوجی اور پاربتی کا بیٹا گنیس 24
روشن گوتل 25
برتوپچی گولنداز 26
سنگھار کی سرخی، گلگونہ گوناب 27
توپ چلانے والا، توپچی گونداز 28
منور، روشن، تاباں گونل 29
دلیر، جری، نڈر، شجاع، بہادر گوزیل 30
جوہری، موتی والا، جواہرات والا گوہری 31
مقدس یوم، متبرک دن، پاکیزہ روز گونسل 32
سخی، موتی برسانے والا گوہر بار 33
موتی کی مانند چمکنے والا گوہر تاب 34
سورج، آفتاب، صاف چکنا گوندز 35
موتی گوہر 36
ایک ولی اللہ کا نام گورکھ 37
میدان، جنگل، سیراب گویر 38
سورج، آفتاب، شمس گونیش 39
دنیا کو سجانے والا، دنیا کو زینت دینے والی گیتی آراء 40
عالم کا پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ گیتی آفرین 41
دنیا کو روشن کرنے والا، سورج گیتی فراز 42
دنیا کو روشن کرنے والا، دنیا کو منور کرنے والا گیتی فروز 43
جہاں، دنیا، زمانہ گیہان 44
دنیا کا محافظ، دنیا کا رکھوالا، دنیا کا نگہبان گیتی بان 45
تھامنے والا، پکڑنے والا گیر 46
جس کے بال بہت لمبے ہوں گیسودراز 47
دنیا کو منور کرنے والا گیش فروز 48
پھلجڑی، خزاں کا موسم، گلدستہ گیلانی 49
نعرہ جنگ، بلبل کے چہکنے کی آواز گابانگ 50
ایک ولی اللہ کا نام گاذرونی 51
دھوبی گارز 52
بہت، زیادہ، سفید، ملائم گالاسا 53
اہل، قابل، سزاوار، لائق، موزوں گان 54
وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے۔ گائو عنبر 55
ایک ایرانی شہزادی کا نام گرد آفریدی 56
عرش، آسمان، فلک، مرصع، تاج گرزین 57
محترم، مکرم گراحی 58
معطم، مکرم، محترم گرامی 59
ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام گرگین 60
ایک ایرانی نام گرزم 61
بہادر، دلیر، جری، نڈر گرازی 62
ایک ولی اللہ حضرت شیخ ابوالقاسم گرگانی گرگانی 63
چار، علاج گریز 64
ناپسند گرین 65
پسند کرنے والا، عمدہ، پسندیدہ گزین 66
چارہ، علاج، تدبیر گزیر 67
منتخب کیا ہوا، پسند کیا ہوا، پسندیدہ گزیدہ 68
روانہ کرنا، رخصت کرنا، بھیجنا گسیل 69
فارس کے بادشاہ منو چہر کے پوتے کا نام گستھم 70
دو رنگ کا پھول، گل رعنا گل زیبا 71
پھول جیسے رخساروں والا گل عذرا 72
ڈیلیا کا پھول گل کوکب 73
چنبیلی کا پھول گل ہاشم 74
موٹی چادر، دھسہ، کمبل گلیم 75
کمبل پوش جو کمبل اوڑھے رکھے گلیم پوش 76
سورج مکھی کا پھول گل آفتاب 77
بادل کا ٹکڑا گل ابر 78
گلاب کا پھول گل احمر 79
پھول چھڑنے والا، پھلجھڑی گلریز 80
باغ، پھلواڑی، چمن، گلزار، رونق گلستان 81
مالی، باغ کو سجانے والا گلشن آراء 82
کھلا ہوا پھول، آگ کا انگارہ گل شگفتہ 83
پھول گل صنوبر 84
ایک قسم کا سرخ پھول گل لالہ 85
گجرا، گلمے کا ہار گل مالا 86
پھول کی جان گل مان 87
انار کا پھول، سرخ رنگ گلنار 88
جنگلی پھول، سیونی گل نسرین 89
گلاب کے پھول جیسے گال والا گل رخ 90
ایک قسم کا سرخ، زرد، پھول، معشوق گل رعنا 91
پھول کی جان گل جان 92
پھول چننے والا، مالی گلچین 93
مٹی، خاک گل 94
پھول جیسے چہرے والا گلفام 95
پھول بکھیرنے والا، خوش گفتار گلفشاں 96
پھول گل 97
انسانی ہستی، انسان، آدمی گبرا 98
تعریف پانے والا، تعریف کے قابل گل احمد 99
ایک سفید رنگ کا پھول گل چین 100
ڈاہلیا کا پھول، ستارے سے مشابہہ ایک پھول کا نام گل رانا 101
مست، پھول، گل گل مست 102
پھول محبت گل یار 103
وقت، زمان گل زمان 104
پھول برسانے والا، گلاب کی طرح گل بار 104
رنگین پھولوں کا گل رنگ 105

 

مزید پڑھیے     لڑکوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیے  لڑکیوں کے اسلامی نام