ن سے لڑکوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ“ن” سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکوں کے اسلامی نام کی فہرست میں آپ اپنے بچوں کے خوبصورت نام،اسلامی منفرد ٹرینڈنگ عربی نام،اور پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام دی گئ فہرست سے تلاش کرسکتے ہیں ـ اورلڑکوں کے اسلامی نام اورمعنی اردومیں حاصل کرکے آپ اپنے بچوں کے لیے ایسے ناموں کو منتخب کریں جوآپ بچےّ کی معاشرتی قابلیتوں کو نمایاں کریں، نام کی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے لئے بہترین نام کا انتخاب کریں ـ

معنی

نام

#

پرکھنے والا، کھرا کھوٹا، دیکھنے والا نقاد 1
صغیر نقیر 2
ٹھنڈا اور شیریں پانی نقیع 3
نمونہ نمود 4
نیا دن نو آواز 5
آنکھوں کا نور، بیٹا نورالعین 6
نیا، تازہ، نو خیز نورس 7
چمک، روشنی، اجالا نور 8
روشن، نور والا، منور درخشاں نورانی 9
صنوبر کا درخت نوز 10
نوشین کا مخفف شیریں، خوش ذائقہ نوشی 11
ایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام جو بڑا عادل اور انصاف پسند تھا نوشیرواں 12
رئیس، امیر نواب 13
مسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی ؓ  کو نہیں مانتا، خارجی نواصب 14
اونٹوں کو سدھانے والا نواق 15
لکھنے والا، تحریر کرنے والا نویس 16
غافل، گمنام نویم 17
غنچہ، آدھ کھلا پھول نویر 18
نیند، خواب نوم 19
خواب، نیند نومی 20
ایک پیغمبر حضرت نوح علیہ السلام (تسکین دینے والا) نوح 21
قیمتی اشیاء، نادر اشیاء نوادر 22
سخی، فیاض، عطیہ، بخشش، ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کے چچا کا نام نوفل 23
نیا دلیر، نیا بہادر نوشیر 24
زیادہ کرنے والا نواف 25
شربت، آب حیات، حیات بخش شربت نوشاب 26
نیا میوہ، نئی شے، تازہ نوبادہ 27
نوجوان، نوخیز نوخاستہ 28
نیند والا نوقی 29
غنچہ، ادھ کھلا پھول نوقیر 30
صفائی، طہارت، پاکی، پاکیزگی نقاوت 31
تعریف کرنا، ستائش کرنا، توصیف کرنا نقابت 32
پاکیزہ، خالص، صاف، پاک نقی 33
نیکی، بھلائی، خوبی، عمدگی، اچھائی نکوئی 34
ایک قیمتی پتھر، نگ نگینہ 35
اشارہ، ایما نمار 36
مور، بہت سے مور نمال 37
رنگ کا چھینٹا، دھبہ نمرہ 38
اس بادشاہ کا نام جس نے حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں ڈلوایا تھا نمط 39
صاف پانی، میٹھا پانی، خالص، کھرا نمیر 40
مہربانی، کرم، عنایت نوازش 41
خوشخبری، مژدہ، بشارت نوید 42
نیا دن، نئے سال کا پہلا روز نوروز 43
عنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا نواز 44
بے مثل، بے نظیر، مہربانی، کرم نوال 45
مسرور، شاداں و فرحاں، خوش، پر مسرت نوشاد 46
اللہ تعالیٰ کا نور نور الٰہی 47
نوجوان، دولہا نوشہ 48
روشن، منور، چمکدار نوری 49
روشن نورین 50
ایک خوش ذائقہ حلوہ نورینہ 51
عادت، سرشت، خصلت، طبیعت نہاد 52
عظیم، بزرگ، عجیب نہمار 53
روکنے والا، منع کرنے والا نہیان 54
مسرور، شاداں و فرحاں، پر مسرت نہیل 55
سویرا، دن، صبح نہار 56
کامیاب، فتح مند، پر مسرت،خوش و خرم نہال 57
خوبصورت، حسین، خوشحال، مکمل، پورا نہال 58
ہیبت، عظمت، جلال، خوف، دبدبہ، رعب نہیب 59
حضور نبی اکرم  کے پیارے صحابی اور آزاد کردہ غلام حضرت نہیک بن الاسود ؓ نہیک 60
خواہش، تمنا، آرزو، منت، عرض نیاز 61
ستائش، تعریف، توصیف، دعا، آفرین نیائش 62
روشن ستارہ، چمکدار منور ستارہ نیر 63
سب سے بڑا اور سب سے روشن، سورج نیر اعظم 64
جادو، تغیر نیرنگ 65
نیلے آسمان کے رنگ کا ایک قیمتی پتھر نیلم 66
ایک ریشمی کپڑا نیلک 67
کنول کا پھول نیلوفر 68
نیلوفر کے رنگ کی نیلگوں نیلوفری 69
شریف، بھلا، رحم دل، پرہیزگار نیک 70
نائب ہونا، قائم مقام ہونا نیابت 71
محبوب،التجا کرنے والا نیازی 72
تعریف، دعا، آفرین نیالش 73
تمغہ نشان نیشان 74
سننے والا نیوشندہ 75
دلیری، بہادری، جرأت، شجاعت نجدت 76
صابر، صبر کرنے والا،درست رائے والا نجیع 77
نگاہ، نظر نجاہ 78
کامیاب وکامران نجاح 79
اونچا ٹیلا، بلند و بالا ٹیلا نجف 80
حبشہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جس نے اسلام قبول کر لیا تھا نجاشی 81
عادت، خصلت، طبیعت، سرشت نحاس 82
مدد نحر 83
دانشمند، عقلمند، معاملہ فہم، زیرک نحریر 84
ترکستان کے ایک شہر کا نام نخشب 85
دوست، ساتھی، رفیق ندیم 86
امید، آس، توقع ندین 87
صدا دینے والا، آواز دینے والا نداحل 88
شرمندہ، پشیمان ندمان 89
نادر، نایاب، انوکھا، کمیاب ندیر 90
نادر ہونا، انوکھا پن ندرت 91
مسکین، اکیلا، تنہا ندیر 92
مانند، مثل، برابر، نظیر ندید 93
دبلا پتلا، نحیف، ایک فاطمی خلیفہ کا نام نزار 94
ڈرانے والا، اللہ تعالیٰ کا خوف دلانے والا نذیر 95
قیام کرنے والا، مسافر نذیل 96
منت، عہد، پیمان، صدقہ نذر 97
خوف، ڈر نذارت 98
مسافر، پڑائو ڈالنے والا، قیام کرنے والا نزیل 99
پھول کا نام نرگس 100
فارس کے مشہور پہلوان رستم کے دادا کا نام نریم 101
خلاصی، نجاب نروان 102
نرگس، آنکھ کی مانند  نرجس 103
عجیب، انوکھا نرالا 104
نازل ہونا، منزل، گھر نزال 105
طہارت، پاکی، صفائی، پاکیزگی نزاہت 106
لطافت، نرمی، باریکی، نخرہ  نزاکت 107
اصیل، نجیب، خاندانی نژادہ 108
بادصبا، نرم ٹھنڈی ہوا نسیم 109
ترتیب کے ساتھ، آراستہ نسیق 110
کپڑا بننے والا، سخن باز نساج 111
عالی نسب، اعلیٰ نسب والا نسیب 112
زخم کھولنا نشر 113
راحت کردہ، آرام گاہ نشیم 114
گیت، نغمہ، سرود نشید 115
کھوئے ہوئے کو تلاش کرنے والا نشاج 116
قیامت میں اٹھنا، زندہ ہونا نشور 117
زخم کھولنا نشتر 118
مسرت، انبساط، خوشی، شادمانی، راحت نشاط 119
باریک تلوار، تازہ پانی نشیل 120
پرمسرت، خوش، ہشاش بشاش، چست، پھرتیلا نشیط 121
مہک، خوشبو  نشق 122
شاہی فرمان، علامت، نشانی نشان 123
دین مسیح کا پیرو، عیسائی نصرانی 124
مدد، حمایت، دستگیری  نصرت 125
قسمت، مقدر، حصہ نصیب 126
نصیحت کرنے والا، اچھی بات کہنے والا نصیح 127
پاک، سچا، خالص نصوح 128
خالص چیز، سونا زر نصر 129
مددگار، معاون، مدد کرنے والا نصر 130
مشہور قاری نصاح 131
مددگار لوگ، حمایت کرنے والے لوگ نصار 132
دوسرے کو عاجز اور چپ کرا دینے والا نصفت 133
ایک مشہور قاری کا نام، دھاگہ  نصاخ 134
مددگار، حمایتی نصیر 135
حضرت علی ؓ کو خدا ماننے والا فرقہ شیدائی، جانثار نصیری 136
نصف، آدھا نصیف 137
مجاہد، اللہ تعالیٰ کے راستہ میں لڑنے والا نضال 138
سونا، زر خالص چیز، کھری شے نضار 139
خشبو، مہک نضحت 140
آبدار، تازہ، سونا نضیر 141
سونا، خالص شے، زر نضر 142
چمک دمک، تابندگی، آبداری، تازگی نضارت 143
ترتیب شدہ، مرتب نضید 144
پاک نطف 145
صاف، پاک، پاکیزہ نطیف 146
حکیم، عالم، طیب، معالج نطیس 147
قوم کا سردار نطیرت 148
پاکیزگی، طہارت، صفائی، پاکی نظافت 149
انتظام، نظام، بندو بست، نظم و نسق نظامت 150
قوم کا سردار نظیرت 151
نگاہ، نگرانی، دیکھنا، آنکھ کی روشنی نظر 152
حفاظت، نگہبانی، پاسبانی نظارت 153
مثل، نمونہ، مثال، ہو بہو نظیر 154
رکھوالا، نگہبان، پاسبان نظار 155
بندو بست، انتظام، نظم و نسق نظام 156
مناسب شعر، موزوں شعر نظیم 157
قوم کا سردار نظور 158
حلال و طیب، پاک و صاف، پاکیزہ نطیف 159
باقاعدہ فوج کا سپاہی نظامی 160
نعمت پانے والا، امام اعظم ابو حنیفہ ؓ  کا اصل نام نعمان 161
انعام، دولت، کشمیر کے مشہور ولی اللہ شاہ نعمت اللہ حصاری کشمیری ؒ۔  نعمت 162
جنت، بہشت، صاحب، نعمت، نیکی نعیم 163
نفل پڑھنے والا، حضرت عمر فاروق ؓ کے دادا کا نام نفیل نفیل 164
عبادت، عطیہ، بندگی نفل 165
نفس کی جمع، روحیں، ہستیاں نفوس 166
عمدہ، پسندیدہ، لطیف، اعلیٰ نفیس 167
عدل، انصاف نضیر 168
بہت انعام دینے والا، نیزہ کی گہری ضرب نفاح 169
عمدگی، خوبی نفاست 170
نفرت کرنے والا نفیر 171
بہت زیادہ فائدہ پہنچانے والا نفاع 172
حضور نبی کریم  کے ایک صحابی کا اسم مبارک نفیع 173
تشہیر کرنے والا، اعلان کرنے والا نقیب 174
مصور، گل کار نقاش 175
فصیح، خوش بیان نابغ 176
خوش بیاں، فصیح و بلیغ، ظاہر، عیاں نابغہ 177
رحمت کا فرشتہ ناسط 178
تنطیم کرنے والا، منتظم ناسق 179
نامور ناصی 180
پیشانی کے بال، ماتھا، پیشانی ناصیہ 181
خادم، خدمت کرنے والا ناصف 182
زندگی عطا کرنے والا، حیات بخشنے والا ناعش 183
قائم مقام نائب 184
پرکھنے والا نافح 185
بھاگنے والا، غالب نافر 186
نفل پڑھنے والا نافل 187
نقد، موجودہ، تیار ناجز 188
نجات پانے والا، ایک ادیب کا نام نذیر ناجی ناجی 189
غمزدہ، ناخوش، غمگین ناشاد 190
تیروں والا ناشب 191
طلب کرنے والا ناشد 192
تنظیم کرنے والا ناشق 193
پیدا ہونے والا، شروع ہونے والا، ظاہر ہونے والا، ظاہر ناشی 194
بہتات، زیادتی، کثرت، زائد نائف 195
لکھنے والا، مضمون نگار، لکھاری، مصنف ناثر 196
نامور، عزت والا، مشہور نامداد 197
نامور، مشہور، شہرت یافتہ نامی 198
ناد خدا کا مخفف، کشتی چلانے والا ملاح، رہنما ناخدا 199
ناصح، نصیحت کرنے والا، اچھی بات کہنے والا ناخل 200
پرکھنے والا، امتیاز کرنے والا ناقد 201
نشانہ پر جا لگنے والا تیر ناقر 202
سنکھ جو ہندو پوجا کرتے وقت بجاتے ہیں ناقوس 203
کمیاب، ناپید، نادر نایاب 204
انوکھا، نایاب نادر 205
شرمندہ، پشیمان نادم 206
منسوخ کرنے والا، رد کرنے والا، تحریر کرنے والا ناسخ 207
فخر، پیار ناز 208
فخر کرنے والا نازاں 209
ناز، فخر، ایک شاعر کا نام نازش نقوی۔ نازش 210
اترنے والی چیز نازل 211
تیر انداز، تیر چلانے والا نابل 212
انتظام کرنے والا، بندو بست کرنے والا منتظم ناظم 213
دیکھنے والا، رکھوالا، نگہبان ناظر 214
پرہیزگار، عابد، زاہد، متقی ناسک 215
تیر اندازی میں غالب ناضل 216
بولنے والا، دانا، عقلمند، دانشمند ناطق 217
اچھی زندگی بسر کرنے والا، آسودہ زندگی والا ناعم 218
ناز کیا ہوا، فخر کیا ہوا نازید 219
نصیحت کرنے والا ناصح 220
امین، صادق ناصح الحبیب 221
مدد دینے والا، مددگار، معاون ناصر 222
چاک و چوبند، چوکس، پھرتیلا، چست ناشط 223
نفع دینے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک نافع 224
پانے والا، حاصل کرنے والا نائل 225
تاکستان کا نگہبان ناطر 226
قائم کرنے والا، نصب کرنے والا ناصب 227
شگفتہ چہرہ، ترو تازہ چہرہ، خوش شکل ناضر 228
اگانے والا نابت 229
نیک آدمی، شریف آدمی ناجل 230
فخر کرنے والا، ناز کرنے والا نازندہ 231
نجات پانے والا، خلاصی حاصل کرنے والا ناحج 232
کھرا رنگ، خالص رنگ ناطع 233
کھرا، خالص ناصع 234
مددگار، معاون، مدد کرنے والا ناجد 235
انکار کرنے والا، عذر کرنے والا، بہانہ کرنے والا نابر 236
ارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا، کنارہ پکڑنے والا ناحی 237
صنوبر کا درخت ناجو 238
ٓآواز دینے والا، پکارنے والا نادی 239
بھولنے والا ناسی 240
اونگھنے والا ناعس 241
عزت، نیک نامی، شریعت، شرم، رواج، دستور ناموس 242
رازدار، بھید کا جاننے والا، وحی جبرائیل ؑ کا نام ہوشیار اور عقلمند آدمی ناموس 243
سونے والا نائم 244
رسول اکرم  کا لقب، منع کرنے والا ناہ 245
منع کرنے والا ناہی 246
بہادر، جری، دلیر، شجاع نبراس 247
خوش بیاں، شیریں بیاں، فصیح و بلیغ نبار 248
پیغمبری، خبر رساں نبوت 249
جاہ و جلال والا، بڑی شان و شوکت والا نبیخ 250
بزرگی، فضیلت، بلند مرتبہ نبالت 251
عظمت نبالف 252
خبر دینے والا، خبر پہچانے والا نبی 253
نیک، معزز، شریف، سمجھدار، باشعور، ذہین نبیل 254
بزرگ، دانا، نیک نبیلہ 255
شہرت، ناموری، جاہ و جلال نباہت 256
پھلوں کا تازہ جوس نبیذ 257
پانی کا چشمہ پھوٹنا نبع 258
واسط کے رہنے والے ایک ولی اللہ حضرت شیخ نبان بن محمد جمال ؒ نبان 259
مژدہ، نوید، خوشخبری، بشارت نبید 260
مغل شہنشاہ نور الدین جہانگیر کے عہد کے ایک باکرامت ولی اللہ حضرت میاں نتھا ؒ المشہور نتھے شاہ دیوان قادریہ نتھا 261
نچھاور کرنا، قربان، صدقہ، واری نثار 262
مصنف، نثر لکھنے والا نثار 263
دلیری، شجاعت نجرت 264
ذاتی نجی 265
صبر کرنے والا، صابر نجیح 266
چوڑی، پیکان کا تیر، پرانی مشک نجیف 267
بہادر، دلیر، شجاع، جری، شیر نجید 268
ستارہ نجم 269
شرافت، اصالت نجابت 270
نجومی، ستاروں کی گردش اور وقت پہچاننے والا نجام 271
رہائی، خلاصی، چھٹکارہ نجات 272
ستاروں کو سمجھنے والا نجمی 273
روشن ستارہ، چمکیلا ستارہ نجم الثاقب 274
شریف، نیک، بھلا مانس نجیب 275

مزید پڑھیے        لڑکوں کے اسلامی نام