ز سے لڑکیوں کے اسلامی نام

اردوکے لفظ “ز “ سے شروع ہونے والے مسلمان لڑکیوں کے جدید، خوبصورت اور اسلامی ناموں کی فہرست میں آپ کو عربی ناموں کے ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے خوبصورت معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میں جدیدیت کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

ذیل میں 2025 کے لیے مسلم لڑکیوں کے جدید ترین ناموں کی فہرست میں قرآن پاک، احادیث مبارکہ سے لیے گئے نام اورمشہورشخصیات کے نام شامل ہیں۔

معنی

نام

#

صبر کرنے والی، صابر، قانع زہیدہ 1
کلی، شگوفہ زہرہ 2
ستارہ، ناہید، نظام شمسی کا سیارہ وینس زہرہ 3
چمکیلی، منور، تاباں، روشن زہیرہ 4
زاہد کی جمع، پرہیزگار لوگ، عابد زہاد 5
پارسائی، پرہیزگاری زہادت 6
ایک قسم کی خوشبو، جنگلی، بلی زیاد 7
خوبصورت، خوبصورت چاند زیان 8
عورتوں کی خوبصورتی، حسین و جمیل زیب النساء 9
جدا ہونا، الگ ہونا، پرے ہونا، متفرق ہونا زیلہ 10
اللہ تعالی کا تحفہ زیبادہ 11
خوبصورت شکل والا، حسین زیبا طلعت 12
زینت، خوبی، سجاوٹ، آرائش و زیبائش زیب 13
زیب دینے والا زبیندہ 14
مہمان نواز زینا 15
لائق، اہل، موزوں، مناسب، زیبا زیبان 16
سجاوٹ، آرائش، زیبائش، خوبی زین 17
ایک پھلدار درخت کا نام زیتون 18
زیب دینے والی، موزوں، خوشنما، لائق، زیبا 19
فیاض، سخی، خوشبو، لمبے ہاتھوں والی
زینب 20
آراستہ و پیراستہ، زیب و زینت زینت 21
سجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی
زینہ 22
ایک پھول کا نام زینیا 23
خوشنمائی، خوبی، اہلیت، قابلیت زیبائی 24
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ صفورہ کا عبرانی نام
زیورہ 25
پاکیزہ، پاک، منزہ، مطہر، پاک کرنے والی
زاکیہ 26
جگہ سے ہٹانا، مقام سے ہٹانا زالہ 27
کلی، شگوفہ، چمک، آرائش، حضرت فاطمہ ؓ کا لقب مبارک
زاہراہ 28
روشن، منور، چمکدار، درخشاں زاہرہ 29
مطمئن زاہہ 30
جماعت، فوج، پارٹی، جیش، گروہ زافرہ 31
قصد کرنا زادلہ 32
جنی ہوئی، جنی (جیسے شہزادے) زادی 33
بات چیت، گفتگو، ملاقات، انکساری، دیار، زیارت
زارہ 34
دور ہونے والا، کم ہونے والا زائل 35
زیارت کرنے والی، دیدار کرنے والی زائرہ 36
سنواری ہوئی عورت، آراستہ عورت زائن 37
فیشن ایبل عورت، بنی سنوری عورت زائنہ 38
پرسکون دل والی، مطمئن دل والی زاہلہ 39
پیدا کی ہوئی، تخلیق کی ہوئی زائیدہ 40
نزدیک ہونے والی، قریب ہونے والی، پاس ہونے والی
زاہمہ 41
حضرت عمر فاروق ؓ کی ایک باندی کا نام حضرت زایدہ
زایدہ 42
نیت کرنا، ارادہ کرنا، قصد کرنا، کوشش کرنا
زاولہ 43
ایک دوسرے کے قریب ہونا زاکنہ 44
حاجت، طلب، ضرورت زامہ 45
پاکباز، پارسا، پرہیزگار عورت زاہدہ 46
طلوع صبح، فجر زارا 47
ملکہ، بادشاہ کی بیگم زارینہ 48
گوشہ، کونہ، ریزہ، ٹکڑا زاوی 49
برگزیدہ، منتخب، خلاصہ، مکھن زبدہ 50
حضرت دائود ؑ پر نازل ہونے والی آسمانی کتاب
زبور 51
چنی ہوئی زبیری 52
منتخب، چنی ہوئی، برگزیدہ زبیدی 53
بلند پشتے زباء 54
ایک طرح کی خوشبو، جنگلی بلی زباد 55
بلند پشتے، جس پر پانی کا سیلاب نہ پہنچ سکے
زباد 56
شعلہ، لو، آگ کی لپٹ زبانہ 57
خشک انگور زبیب 58
زینت، آرائش زبرج 59
چودھویں رات کا چاند زبرقان 60
گھر کا کونہ زابوقہ 61
اونچی جگہ زُبْیہ 62
گل کاری، نقش نگاری، مزین کرنا زخرفہ 63
وادی کا موڑ زحنہ 64
آہستہ بات زجمہ 65
نیلا پن، نیلا رنگ زُرقہ 66
مکمل خوبصورتی زرنقہ 67
فہم و فراست؍سمجھ بوجھ زکانہ 68
قرب، نزدیکی، مرتبہ زلفہ 69
گوشت کا ٹکڑا، سبک اور تیز رفتار زوعہ 70
صحابیہ کا نام زرعہ 71
خواتین کی زینت زین النساء 72
ضامنہ و کفیلہ، رہنما زعیمہ 73
آسماں زرقاء 74
سونٹھ، خوشبودار بوٹی زنجبیل 75
روشنی، چمک زھرہ 76
روشن زھیرہ 77
سخی زوبیا 78
پھول دار پودا زوفا 79
اجتماع، ملنا زویّا 80
خالص زرناب 81
دولت والی، رئیس عورت زرمینہ 82
 مزید پڑھیے         لڑکیوں کے اسلامی نام
 مزید پڑھیے         لڑکوں کے اسلامی نام