عربی لڑکوں کےجدید نام اوران کے معنی

اگرآپ اپنے بیٹے کے لیےعربی لڑکوں کے جدید نام تلاش کر رہے ہیں جو جدید، خوبصورت اورعربی زبان سے جڑے ہوئے ہوں تو یہ Modern Arabic Boy Names  کی فہرست آپ کے لیےبہترین انتخاب ہے۔ آج کل والدین ایسے نام پسند کرتے ہیں جو روایتی ناموں سے کچھ مختلف ہوں، بولنے میں آسان ہوں اور اپنے خوبصورت معنی کی وجہ سے خاص بھی محسوس ہوں۔

عربی زبان میں ایسے بہت سے نام موجود ہیں جو قدیم عربی الفاظ اورمعانی سے تعلق رکھتے ہوئے بھی آج کے دور میں جدید اورخوبصورت محسوس ہوتے ہیں۔ ایسے نام مختصراورمنفرد انداز رکھتے ہیں اور بچے کی شخصیت کے لیے ایک اچھا تاثر بھی پیدا کرتے ہیں۔

# نام انگلش نام اردو معنی
1 آدم Adam انسان
2 ایان Ayan وقت
3 ریان Rayan سیراب
4 زیان Zayan خوبصورتی
5 سیف Saif تلوار
6 رے ہان Rayhan خوشبودار پھول
7 عدنان Adnan جنت کا باغ
8 کنعان Kinan خزانہ
9 ایلیا Ilya بلند و بالا
10 رامین Ramin محبت کرنے والا
11 میران Miran شہزادہ
12 سلیان Sulyan پرسکون
13 جیہان Jihan دنیا
14 ہیثم Haytham چھوٹا عقاب
15 لین Layn نرم
16 مہدی Mahdi ہدایت پانے والا
17 زید Zaid بڑھنے والا
18 عامر Amir آباد کرنے والا
19 باسم Basim مسکراتا ہوا
20 نایف Naif بلند
21 غالب Ghalib فاتح
22 مازی Mazi خوبصورت
23 یاسین Yaseen سورہ یٰسین کی نسبت
24 آسر Aasir گرفتار کرنے والا
25 نور Noor روشنی
26 تائب Taib توبہ کرنے والا
27 حارث Harith کسان
28 خالد Khalid ہمیشہ رہنے والا
29 ولی Wali دوست
30 اریب Arib ذہین
31 اثیر Aseer مؤثر
32 ایہم Aiham بہادر
33 ایہاب Ahab عطیہ
34 ایلاف Iylaf محبت
35 ہتان Hattan سخت
36 ایاد Ayyad طاقت
37 جود Jood بخشش
38 کنان Kinan پوشیدہ
39 لؤی Luay شیر کا بچہ
40 مازن Mazin بادل جو بارش لائے
41 میسم Maysam خوبصورت چہرہ
42 نبراس Nibras روشنی
43 راکان Rakan معزز
44 ساری Sari رات کا مسافر
45 یزن Yazan عادل
46 زایان Zayan خوبصورت
47 ظافر Zafar فاتح
48 اصیل Aseel خالص
49 افنان Afnan شاخیں
50 ارکان Arkan ستون
51 ایمن Ayman دائیں جانب والا
52 براء Bara بے گناہ
53 فواز Fawaz کامیاب
54 حازم Hazim دانش مند
55 کرم Karim سخی
56 ماہر Mahir ہنرمند
57 منیب Muneeb توبہ کرنے والا
58 رامی Rami تیر انداز
59 صفوان Safwan پتھر
60 سراج Siraj چراغ
61 سہیل Suhail آسان
62 تمیم Tamim کامل
63 ولیف Walif دوست
64 زین Zayn خوبصورتی
65 زہیر Zuhair چمکتا ہوا
66 ادہم Adham سیاہ
67 انور Anwar روشن
68 فراس Firas شیر
69 غسان Ghassan جوانی
70 ہادی Hadi رہنما
71 حمدان Hamdan بہت تعریف کرنے والا
72 حیان Hayyan زندہ
73 جودی Judi پہاڑ کا نام
74 قیس Qays مضبوط
75 مروان Marwan مضبوط
76 ناجی Naji نجات پانے والا
77 نوار Nawar پھول
78 رافع Rafi بلند کرنے والا
79 سامی Sami بلند
80 تیم Taym بندہ
81 وجد Wajd محبت
82 وسیم Wasim خوبصورت
83 یامین Yamin دائیں طرف والا
84 یوسف Yusuf اللہ زیادہ کرے
85 زکی Zaki پاکیزہ

مزید اسلامی اور قرآنی ناموں کے لیے

ایک خوبصورت نام بچے کی زندگی بھر اس کی شناخت کا حصہ رہتا ہے، اس لیے نام منتخب کرتے وقت اچھے معنی، درست اصل او آسان تلفظ کو ضرورمدنظر رکھیں۔ اگر آپ اپنے بیٹے کے لیے مزید خوبصورت اور بامعنی نام تلاش کرنا چاہتے ہیں، تو ہماری ویب سائٹ مسلمز پوائنٹ پر موجود عربی، قرآنی اور اسلامی لڑکوں کے ناموں کی دیگر فہرستیں بھی ضرور دیکھیں۔

ہمارے بلاگ پر آپ کو حروفِ تہجی کے لحاظ سے، معنی کے لحاظ سے اور قرآنی حوالوں کے ساتھ لڑکوں کے نام ملیں گے، جہاں سے آپ اپنی پسند کے مطابق اپنے بیٹے کے لیے ایک خوبصورت اور بامعنی نام منتخب کر سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں       بچوں کے اسلامی نام