ترک مسلم لڑکوں کے خوبصورت نام اور ان کے معنی

اگر آپ اپنے بیٹے کے لیے ترک مسلم لڑکوں کے خوبصورت نام اوران کے معنی تلاش کر رہے ہیں جو ترک ثقافت، اسلامی روایات اور خوبصورت معانی سے جڑا ہوا ہو تو Turkish baby boy names ایک بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔ ترکی میں بہت سے خوبصورت مسلم نام رائج ہیں جو عربی، فارسی اور ترکی زبانوں کے اثرات سے مل کر ایک منفرد اندازرکھتے ہیں۔

اس فہرست میں آپ کو اسلامی اورترک مسلم لڑکوں کے نام معنی کے ساتھ ملیں گے۔ 

# نام انگلش نام معنی
1 الپر Alper بہادر سردار
2 الپرین Alperen بہادر اور نیک انسان
3 آلتان Altan سرخ صبح، طلوعِ آفتاب
4 آردا Arda پشت، پچھلا حصہ
5 آردچ Ardıç جونیپر کا درخت
6 آتاکان Atakan آباؤ اجداد کا خون
7 آتالای Atalay معزز آباؤ اجداد
8 آتش Ateş آگ
9 آیاز Ayaz سرد و خوشگوار موسم
10 آی برک Ayberk چاند جیسا مضبوط
11 آیکان Aykan چاند جیسا خون
12 آیکوت Aykut بابرکت چاند
13 آیدین Aydın روشن، ذہین
14 بہادر Bahadır بہادر، دلیر
15 باریش Barış امن، صلح
16 باتوہان Batuhan بہادر حکمران
17 برک Berk مضبوط، مستحکم
18 برکان Berkan روشن، چمکدار
19 برکای Berkay مضبوط چاند
20 بلگے Bilge دانا، عقلمند
21 بورا Bora طوفان
22 بوغرا Buğra اونٹ کا بچہ، طاقتور
23 جسور Cesur بہادر، دلیر
24 جوشقون Coşkun پرجوش، ولولہ انگیز
25 دیمیر Demir لوہا، مضبوط
26 دیورم Devrim انقلاب
27 دگر Değer قیمتی، باوقعت
28 دنیز Deniz سمندر
29 دوغان Doğan شکاری پرندہ، باز
30 دوروک Doruk چوٹی، بلندی
31 ادیز Ediz بلند، اونچا
32 ایفے Efe بہادر، سردار
33 ایگے Ege بحیرہ ایجیئن
34 ایمرے Emre دوست، بھائی
35 اینگین Engin وسیع، گہرا
36 اردم Erdem فضیلت، خوبی
37 ایرن Eren بزرگ، نیک انسان
38 ارہان Erhan بہادر حکمران
39 ارکان Erkan بہادر، باوقار
40 ایرول Erol بہادر بنو
41 ارسین Ersin بہادر، دلیر
42 ارتان Ertan صبح کا سورج
43 ارطغرل Ertuğrul بہادر، ثابت قدم
44 گیرای Giray معزز، شاندار
45 گوک الپ Gökalp آسمانی بہادر
46 گوک برک Gökberk آسمانی مضبوطی
47 گوک ہان Gökhan آسمانی حکمران
48 گوک ترک Göktürk آسمانی ترک
49 گورکان Görkan شاندار خون
50 گورکم Görkem شان و شوکت
51 گوربوز Gürbüz صحت مند، توانا
52 گورکان Gürkan طاقتور، بہادر
53 گوون Güven بھروسہ، اعتماد
54 ہاکان Hakan حکمران، بادشاہ
55 الہان İlhan خطے کا حکمران
56 قآن Kaan بادشاہ، حکمران
57 قاغان Kağan عظیم حکمران
58 قایا Kaya چٹان، مضبوط
59 کورای Koray آگ کا چاند
60 قورقوت Korkut بہادر، دلیر
61 کوتای Kutay بابرکت، خوش قسمت
62 قوتلو Kutlu بابرکت، مبارک
63 کورشات Kürşat بہادر جنگجو
64 متے ہان Metehan بہادر حکمران
65 اوکتای Oktay بابرکت، طاقتور
66 اونات Onat درست، نیک
67 اورال Oral بلند، معزز
68 اورخان Orhan شہر کا حکمران
69 اورکون Orkun شہرت، عظمت
70 اوغوز Oğuz بہادر ترک قبیلہ
71 اوزان Ozan شاعر
72 ساواش Savaş جنگ
73 سزگین Sezgin دانا، سمجھدار
74 سچکین Seçkin منتخب، ممتاز
75 سلجوق Selçuk تاریخی ترک نام
76 تانر Taner صبح کا سورج
77 تایلان Taylan بلند، پہاڑی
78 تکین Tekin بابرکت، منفرد
79 تمل Temel بنیاد، اساس
80 تولگا Tolga جنگی خود
81 تونجای Tuncay کانسی کا چاند
82 تونجر Tuncer کانسی کا بہادر
83 توران Turan تاریخی ترک خطہ
84 تورغای Turgay ایک پرندے کا نام
85 تورغوت Turgut ثابت قدم
86 ترکر Türker ترک بہادر
87 اولاش Ulaş پہنچنا، حاصل کرنا
88 امید Umut امید
89 اوتکو Utku فتح، کامیابی
90 اوغور Uğur خوش قسمتی، برکت
91 ورال Vural ضرب لگانے والا
92 یالچین Yalçın چٹانی، مضبوط
93 یاووز Yavuz بہادر، سخت
94 یاشار Yaşar زندہ رہے، جیتا رہے
95 ینر Yener فتح یاب
96 ییغیت Yiğit بہادر جوان
97 یوجل Yücel بلند ہو جاؤ
98 ییلدرای Yıldıray ستارے کی روشنی
99 ییلدرم Yıldırım بجلی، آسمانی کڑک
100 اوزجان Özcan خالص جان
101 اوزکان Özkan خالص خون
102 اونال Ünal شہرت حاصل کرو
103 چاغاتای Çağatay تاریخی ترک نام
104 چنار Çınar چنار کا درخت
105 شاہین Şahin باز، شکاری پرندہ

ترک مسلم بچوں کے نام اپنی خوبصورتی، منفرد انداز اور دلکش معانی کی وجہ سے بہت پسند کیے جاتے ہیں۔ ان ناموں میں ترک ثقافت کے ساتھ اسلامی اور عربی روایات کی خوبصورت جھلک بھی نظر آتی ہے۔ اپنے بیٹے کے لیے نام منتخب کرتے وقت صرف اس کی خوبصورتی ہی نہیں بلکہ اس کے معنی اور مفہوم کو بھی ضرور مدنظر رکھنا چاہیے۔

اگر آپ اپنے بچے کے لیے مزید خوبصورت، منفرد اور بامعنی نام تلاش کرنا چاہتے ہیں تو مسلمز پوائنٹ پر بچوں کے ناموں کی مختلف کیٹیگری موجود ہیں۔ یہاں آپ اسلامی بچوں کے نام، قرآنی بچوں کے نام، عربی بچوں کے نام، پاکستانی بچوں کے نام، ترک مسلم بچوں کے نام اور لڑکوں اورلڑکیوں کے لیے مختلف خوبصورت ناموں کی فہرستیں دیکھ سکتے ہیں۔

ہماری کوشش ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کے لیے ایسا خوبصورت نام تلاش کرنے میں آسانی ہو جو نہ صرف سننے میں دلکش ہو بلکہ اپنے اندر اچھا، مثبت اور بامعنی مفہوم بھی رکھتا ہو۔ امید ہے کہ ترک مسلم بچوں کے ناموں کی یہ فہرست آپ کے بیٹے کے لیے ایک خوبصورت اور بامعنی نام منتخب کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

مزید پڑھیں         بچوں کے اسلامی نام