سورۃ الفاتحہ کا لفظ بہ لفط ترجمہ

سورۃ الفاتحہ کا لفظ بہ لفط ترجمہ

 سورۃ الفاتحہ مکیّۃ بِسْمِ    اللَّهِ    الرَّحْمَٰنِ   الرَّحِيمِ ـ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ـ بِ (سے)  اسْمِ (نام)  اللّٰهِ (اللہ) ال (جو)  رَحْمٰنِ (بہت مہربان)  الرَّحِيمِ (جو رحم کرنے والا) آیت نمبر: 1…