قنوت نازلہ کی دعائیں
قنوت نازلہ کی قرآن سے دعائیں رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرُلَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَسِرِين ـ اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پرزیادتی کی اوراگرتونے ہماری مغفرت نہ فرمائی اورہم پررحم نہ فرمایا توضرورہم نقصان والوں میں…