کھانے، پینے سے متعلق مسنون دعائیں

کھانے، پینے سے متعلق مسنون دعائیں

کھانا کھانے سے پہلے کی دعا بِسْمِ اللَّهِ اللہ کے نام کے ساتھ ( کھانا شروع کرتا ہوں) بسم اللہ شروع میں بھول جائے تو یہ کہے بِسْمِ اللَّهِ فِي أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ     اللہ کے نام کے ساتھ ( کھانا…