عشرہ ذی الحجہ اقتباسات کی قدر و قیمت اس لیے بھی ہے کہ یہ حج جیسے عظیم فریضہ اور قربانی جیسی عظیم سنت کا احاطہ کرتے ہیں۔ جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت ہےـ جو شخص ان دس دنوں کی حقیقی قدر پہچان لے، وہ درحقیقت اپنی آخرت کو سنوار لیتا ہے۔
اگر آپ مزید Islamic quotes, Quran quotes, اور best Islamic quote جیسے مواد پڑھنا یا دیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ Muslims Point ضرور وزٹ کریں۔ یہاں آپ کو ملے گا:
- حضرت محمد ﷺاقتباسات Hazrat Muhammad SAW quotes
- جمعہ مبارک اقتباسات Jumma Mubarak quotes
- زندگی، شکراورصبر پر اسلامی اقتباسات quotes about life
- حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اقوال Hazrat Ali RA quotes
عشرہ ذی الحجہ کا ہر لمحہ ایک انمول موتی ہے، اسے ضائع مت کیجئے
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ
اللہ ہمارے اور تمہارے(اعمال) قبول فرمائے








