آ سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “آ“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 آوان Aawan
ساعت، لمحہ، گھڑی، حکم
2 آویژہ Aavezha پاکیزہ، خالص
3 آویز Aawez
چاہت، پیار، محبت، انس
4 آنق Aanaq
راضی ہونا، خوش ہونا
5 آنجناب Aanjanab
کلمہ تعظیم، جناب والا، عالی قدر
6 آنحضرت Aanhazrat
وہ بزرگ۔ وہ سردار۔ حضور کے لیے تعظماً بولتے ہیں
7 آن Aan
غرور، شان و شوکت
8 آمل Aaml آس، امید
9 آمن Aaman
آسودہ، مطمئن، پر سکون
10 آموزگار Aamozgar
استاد، سکھنانے والا، معلم
11 آموں Aamon
ترکستان کا ایک دریا
12 آموز Aamoz
سیکھنے والا، سکھانے والا
13 آمون Aamoon
ترکستان کا ایک دریا
14 آمرزگار Aamarzgar
بخشنے والا، معاف کرنے والا
15 آمرزش Aamarzish بخشش
16 آمر Aamar حکم دینے والا
17 آمال Aamaal امیدیں
18 آمین Aameen
اے خدا ایسا ہی ہو، خدا دعا قبول کرے
19 آلف Aaalf
پیار کرنا، محبت کرنا، چاہت کرنا، انس کرنا
20 آلب Aaalb
جمع کرنا، اکٹھا کرنا
21 آکاس Aakaas
آسمان، خلا، حد نگاہ
22 آکا Aakaa
بڑا بھائی، کلمہ، خطاب
23 آقا Aaqa
مالک، حاکم، ایک نام آقا بیدار بخت
24 آلب Aaalb
آسمان جیسی وسعت رکھنے والا تخیل یا شعر
25 آفریدی Aafridi
پٹھانوں کے ایک قبیلہ کا نام
26 آفروزہ Aafrozah چراغ کی بتی
27 آفذ Aafaz جلدی کرنا
28 آفتاب Aaftab سورج، دھوپ
29 آصال Aasaal
شام کا وقت، اصل، خالص
30 آصف Aasaf
لائق، قابل، حضرت سلیمانؑ کا وزیر جس کا نام آصف بن برخیاہ تھا
31 آشب Aashb
پھلدار درخت، ہرابھرا درخت، گنجان درخت
32 آشبہ Aashbah
مشابہت رکھنے والا، ہو بہو، مانند، مثل
33 آشفتہ Aashuftah
عاشق، حیران، مشہور شاعر سلطان محمود کا تخلص
34 آشام Aasham
معمور، پینے والا، اکڑ کر چلنے والا
35 آسودہ Aasoodah
امیر، خوشحال، مالدار، مطمئن، دولتمند
36 آس Aas توقع، امید
37 آسا Aasaa
بھروسہ، یقین، اعتماد
38 آستا Aastaa آسرا
39 آسی Aasi
حکیم، طبیب، معالج
40 آژمیر Aazhmir
متقی، پرہیز گار، سمجھدار
41 آزرم Aazarm حیا، شرم، صلح
42 آزاد Aazaad بری، خود مختار
43 آفل Aafl
غروب ہونے والا
44 آشام Aasham پینے والا
45 آستان Aastaan دہلیز، دروازہ
46 آزف Aazf قریب ہونا
47 آزبن Aazbin آرائش
48 آردشیر Aaardashir
شیر کے غصے والا، اسفند یار کے بیٹے بہمن کا لقب
49 آریز Aarez
سربراہ، لیڈر، رہنما، قوم کا سردار
50 آرزو Aarzu خواہش
51 آرب Aarb
پختہ، مضبوط
52 آرمیدہ Aarmeedah
راحت و چین والا، آرام والا
53 آرام جان Aaraam Jan
دل پسند، پیارا، محبوب، دل کو بھانے والا
54 آرپن Aarpan
صدقہ، نذر، قربانی، خیرات
55 آرندہ Aarandah لانے والا
56 آرج Aarj
لیاقت، حق و باطل کو ملانا
57 آرزم Aarzam لڑائی، جنگ
58 آذین Aazeen
سجاوٹ، آرائش، زیب و زینت
59 آذار Aazaar
چھٹا رومی مہینہ، چیت یا مارچ کا مہینہ
60 آذر Aazar
کسی شے کو گھیرنا، آگ
61 آدم Aadam
سب سے پہلا آدمی  حضرت آدم علیہ السلام جن کو ابوالبشر بھی کہا جاتا ہے
62 آدینہ Aadeenah جمعہ کا دن
63 آدیش Aadesh
حکم، ہدایت، ارشاد
64 آدھین Aadheen
فرمانبردار، مطیع، عاجز
65 آدرش Aadarsh
آئینہ، اصلی نمونہ، اصول، سیرت، معیار
66 آخون Aakhoon
استاد، معلم، پڑھانے والا
67 آجر Aajr
اجرت دینے والا، کام پر لگانے والا
68 آثر Aasr
مصمم ارادہ کرنا، بلند مرتبہ، بلند و بالا، اونچا آسمان
69 آثار Aasaar
طور طریقے، علامت
70 آچاریہ Aachaariyah
استاد، معلم، برہمن
71 آتم Aatam
دو چیزوں کو جمع کرنا
72 آتش Aatish
آگ، اردو کے ایک مشہور شاعر کا تخلص
73 آتک Aatak سیسہ
74 آبگینہ Aabgeenah
آئینہ، الماس، انگوری شراب
75 آبص Aabs
پرمسرت ہونا، خوش و خرم ہونا، شاداں و فرحاں ہونا
76 آبس Aabs
خوش اور شادمان ہونا
77 آباد Aabaad
پررونق، خوش و خرم، سرسبزوشاداب، پرمسرت
78 آبان Aabaan
فرشتے کا نام، فارسی کا آٹھواں مہینہ جس میں آفتاب برج عقرب میں رہتا ہے۔
79 آبدار Aabdaar
چمکیلا، پانی جیسی چمک، شفاف، صاف، نفیس
80 آب دُر Aab Dur
موتی کی چمک، آب و تاب، جلا
81 آبنوش Aabnoosh
ایک درخت کا نام جس کی لکڑی، سخت، وزنی اور سیاہ ہوتی ہے۔
82 آبتین Aabteen
فریدوں کے باپ کا نام
83 آب نقرہ Aab Naqrah
پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع
84 آب باز Aab Baaz
پانی میں تیرنے والا تیراک
85 آیت Aayat
علامت، نشان،  قرآن مجید کا پورا جملہ
86 آب تین Aab Teen
فارس کے ساتویں بادشاہ کا نام، فریدوں کے باپ کا نام
87 آدر Aadar
عزت، احترام، خاطر تواضع
88 آغا Aagha
مالک، حاکم، بڑا بھائی، آقا
89 آنس Aans
محبت کرنے والا، انس رکھنے والا

مزید پڑھیں  لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں   لڑکیوں کے اسلامی نام