ع سے لڑکوں کے اسلامی نام

ع سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “ع”سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ع سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام 

انگلش نام

معنی

1 عبداللہ Abdullah
اللہ تعالیٰ کا بندہ، حضور نبی کریم کے والد محترم کا اسم مبارک
2 عبید Ubaid بہت سے غلام
3 عبیداللہ Ubaidullah اللہ کا غلام
4 عبید Ubaid چھوٹا غلام
5 عبیدہ Ubaidah
چھوٹا غلام، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ؒ
6 عباد Ibad اطاعت کرنے والے، بندگی کرنے والے
7 عبدالقادر Abdul Qadir اللہ تعالیٰ کا بندہ، قادر کا بندہ
8 عبدالمطلب Abdul Muttalib حضور نبی کریم کے دادا کا نام
9 عبدالمناف Abdul Manaf حضور نبی کریم کے دادا کے دادا کا نام
10 عبدالملک Abdul Malik اللہ تعالیٰ کا بندہ
11 عبدالرحمٰن Abdur Rehman اللہ تعالیٰ کا بندہ، رحمن کا بندہ
12 عبنار Abnar روشنی، چمکدار، منور، تاباں، درخشاں
13 عبیث Ubais ایک پھول کا نام
14 عبق Abq خوشبو دار، مہکا ہوا
15 عیاش Ayyash عیش پر رہنے والا
16 عیال Ayaal جنگلی گلاب کا پھول
17 عیاں Ayan ظاہر آشکارا
18 عباد Ibad بندہ، غلام
19 عتاب Itab غضب، غصہ، ملامت
20 عتات Atat
غصہ، غضب، آنحضرت کے ایک صحابی کا نام
21 عتار Ataar دلاور روقوی گھوڑا، سخت و خالی مقام
22 عتاف Ataaf آزادی
23 عتیل Ateel پیاسا، تشنہ
24 عتیل Ateel خدمت کرنے والا، محنت کرنے والا
25 عتید Ateed موجود، حاضر، تیار، راضی، آمادہ، مہیا
26 عترت Itrat قریبی رشتے دار، نزدیکی رشتہ دار
27 عتیف Ateef سرکش، باغی، تیز
28 عتاق Ataaq رہائی، آزادی، آزاد ہونا
29 عتریس Itrees سخت باغی، بہت زیادہ سرکش، غصیلا
30 عتبل Atbal مزدور، خادم
31 عتبہ Atbah چوکھٹ، آستانہ، زینہ
32 عتیق Ateeq
بزرگ، برگزیدہ حضرت ابو بکر صدیق ؓکا لقب مبارک
33 عتاد Ataad سفر کا سامان، سفر کی تیاری
34 عثان Usaan غبار، دھواں
35 عثمان Usman خوبصورت قلم
36 عجرم Ajram گٹھے ہوئے، مضبوط بدن کا آدمی
37 عجلان Arjan جلد کرنے والا
38 عجیل Ajeel جلدی کرنے والا، عجلت کرنے والا
39 عجیف Ajeef برداشت کرنے والا، کمزور، دبلا پتلا
40 عجب Ajab نرالا، انوکھا
41 عجیب Ajeeb نرالا، نادر
42 عجاب Ajab حیران کن
43 عجالت Ajalat جلدی، تیزی
44 عدید Adeed ہم مثل، ہم سر، شمار، ہم پلہ، ہم پایہ
45 عدیرہ Adeerah حصہ، نجرہ
46 عدین Adeen جذباتی ، عیش پرست
47 عدین Adeen بہشت میں رہنے والا
48 عدالت Adalat انصاف، عدل، مساوی، عدل کرنا، انصاف کرنا
49 عدار Adaar ملاح
50 عبام Ibaam عاجز و درماندہ، بھاری، جسم کا آدمی
51 عدبی Adbi اچھی عادت والا، خوش اخلاق آدمی، بے عیب
52 عدل Adal انصاف، برابری
53 عدرج Adraj ہلکا اور تیز رو
54 عدم Adam درویش و محتاج
55 عدی Adi حاتم طائی کے بیٹے کا نام جو مسلمان ہو گئے تھے
56 عدیل Adeel
منصف، عادل، انصاف کرنے والا، عزت و مرتبہ میں مساوی
57 عدنان Adnan بہشت میں رہنے والا، جنت میں رہنے والا
58 عدیم Adeem نایاب، ناپید، گم، معدوم
59 عدوہ Adwah دریا کا کنارہ
60 عدول Adool سچا، پرہیزگار، بڑا عادل
61 عداد Adaad ساتھی، رفیق، بخشش، شمار
62 عذبہ Azbah جھنڈا، علم ، پرچم
63 عذافر Azaafar شیر
64 عذال Azaal نصیحت کرنے والا
65 عذرا Azra رخسار، چہرہ، گل رخ
66 عذیر Azeer عذر کرنے والا، بہانہ کرنے والا
67 عذبہ Azbah جھنڈا، علم، پرچم
68 عذافر Azaafar شیر
69 عر Ar بزرگی
70 عراق Iraq دریا کا کنارہ، ایک راگ، ایک ملک کا نام
71 عراہیم Araheem موٹی اونٹنی، شیر
72 عرجب Arjab سورج کا مائل
73 عرجت Arjat آفتاب کا مائل بہ غروب ہونا
74 عرزال Arzal شیر کا مسکن
75 عرزم Arzam شیر
76 عرزم Arzam لمبے بال، گیسو دراز
77 عرصم Arsam شیر
78 عریض Areez وسیع، چوڑا، پھیلا ہوا
79 عریر Arear نا آشنا، اجنبی، ناواقف
80 عرین Areen جنگل
81 عریم Aareem مصیبت و سختی
82 عرفی Arfi رسمی، مشہور، معروف
83 عرفان Irfan شناخت، پہچان، معرفت
84 عرقال Arqal کج رو آدمی جو سیدھی راہ پر نہ آئے
85 عرقیل Arqeel انڈے کی زردی
86 عروج Arooj بلندی، ترقی
87 عروہ Urwah ذریعہ، وسیلہ، واسطہ، گوشہ
88 عروس Aroos دولہا
89 عریس Arees دولہا، نوشہ
90 عرید Areed خصلت، عادت، انداز، طریقہ، اطوار
91 عریف Areef سردار، رئیس، امیر، قوم
92 عروف Aroof صابر، صبر کرنے والا
93 عروض Arooz گوشہ، کنارہ، پہاڑ کے اندر کا راستہ
94 عریش Areesh چھپر، سائبان، باغ میں بنا ہوا مکان
95 عرش Arsh آسمان، تخت، چھت
96 عرب Arab ملک عرب، عرب کا باشندہ، فصیح خوش بیان
97 عربی Arabi عرب کا رہنے والا، ایک نام غلام عربی
98 عرابی Arabi عرب کا باشندہ
99 عرباض Arabaaz سخت، قوی، مضبوط آدمی
100 عربان Araban بیعانہ
101 عربان Araban فصیح و بلیغ، قادر الکلام
102 عربس Arabas
آخر شب میں اترنے کے لیے نرم زمین کا بلند و ہموار ٹیلا
103 عرذال Arzal شیر کا سکن
104 عرشی Arshi اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رہنے والا، فرشتہ
105 عرفات Arafat
ایک میدان کا نام، مشہور فلسطینی رہنما جناب یاسر عرفات
106 عز Izz بزرگی، عزت، احترام، شرف
107 عزبہ Azba پرچم، میٹھا
108 عزالدین Izzuddin دین کی عزت، دین کا شرف
109 عزوم Azum شیر
110 عزیر Uzair ایک مشہور پیغمبر حضرت عزیر علیہ السلام
111 عزیز Azeez پیارا، محبوب، لائق
112 عزم Azm قصد، ارادہ، نیت
113 عزم الحق Azmul Haq پختہ ارادہ
114 عزت Izzat تکریم، توقیر، حرمت
115 عزلت Azlat گوشہ نشینی، علیحدگی، تنہائی
116 عزیف Azeef ہوا کی سرسراہٹ
117 عسکر Askar فوج، لشکر، جیش، سپاہ
118 عسیف Asaif مزدور، محنت و مشقت کرنے والا
119 عسقلان Asqalan شام کا ایک شہر، ایک ندی کا نام
120 عسکری Askari سپاہی، لشکری، فوجی
121 عسبار Asbaar بھیڑیے کا بچہ
122 عسابر Asaabir چیتا
123 عسجد Asjad قیمتی پتھر، سونا
124 عشیر Asheer ہمسائے، پڑوسی، کنبہ والا، خاندان والا
125 عشیب Asheeb ٹھگنا آدمی، بہت گھاس والی جگہ
126 عشیق Asheeq باہم محبت کرنے والا، بہت دوست رکھنے والا
127 عشارب Ashaarib بہادر مرد، جری مرد، دلیر مرد، شیر
128 عشارم Ashaaram شہر
129 عشرت Ashrat خوشی، مسرت، عیش و نشاط
130 عشیرہ Asheerah کنبہ، قبیلہ، خاندان
131 عشرین Ashreen بیسواں، بیس
132 عصفر Asfar کسم کا پھول
133 عصمت Ismat پاکدامنی، پارسائی، عزت، بے گناہی
134 عصوم Asum بہت کھانے والا
135 عصیب Asaib طرفدار، حمایتی، معاون،رشتہ دار
136 عصار Asaar نچوڑنے والا
137 عصام Asaam باز رکھنے والا، نگاہ رکھنے والا
138 عصفور Asfoor چڑیا
139 عصم Asam ناموس، عزت، احترام
140 عضاد Azaad بازو بند، کنگن، تعویذ
141 عضد الدولہ Azad ud Daulah حکومت کا بازو، سلطنت کا بازو
142 عضر Azar خوش قسمت، مبارک
143 عضروط Azwat مزدور، خادم، کسی کے پیچھے دوڑنے والا
144 عضیض Azees ہم عمر، حریف
145 عطار Attar عطر فروخت کرنے والا، کندھی
146 عطابخش Ata Bakhsh آزاد، بے قید
147 عطاء الحق Ata ul Haq حق کا انعام، حق کی عطاء
148 عطاء Ata بخشش، انعام
149 عطافت Atafat مہربانی، عنایت
150 عطوف Atoof رحم دل، شفیق، مہربان
151 عطاکن Ata Kin بڑا، نیک شخص
152 عطاط Atat دلاور، بہادر، جری، شجاع، جسیم، موٹا، فربہ
153 عطیہ Atiyah انعام، بخشش، عطا، دی ہوئی چیز
154 عظمت Azmat بزرگی، شان، شوکت، بڑائی، قدر
155 عظم Azam بڑائی، بزرگی، شان
156 عظیم Azeem بڑائی، بزرگی، بڑا
157 عظیم الشان Azeem us Shan بڑی شان والا
158 عظام Azaam بزرگ، بڑا، عظیم
159 عغر Aghar مبارک، مقدر والا، خوش بخت
160 عفیف Afif پاکباز، پارسا، پاکدامن
161 عفت Ifat پاکدامنی، پارسائی، پرہیزگاری
162 عفو Afw درگزر کرنا، بخش دینا، معاف کرنا
163 عفاش Afaash گھنی داڑھی والا
164 عفاف Ifaaf پرہیزگار
165 عفان Afaam درگزر کرنے والا، معاف کرنے والا
166 عفشal Afshal شوخ و بے باک آدمی
167 عقاب Uqaab مشہور شکاری پرندہ، باز، شاہین
168 عقد Uqd ہار، موتیوں کی لڑی، نکاح
169 عقلہ Aqlah گرہ، بند
170 عقیان Uqyan خالص سونا
171 عقیب Uqaib پیروی کرنے والا، پیچھے آنے والا، پیروکار
172 عقیل Aqeel سمجھدار، عقلمند، دانشمند
173 عقیف Uqaif سرکش، باغی
174 عقیق Aqeeq یمن کا ایک سرخ بیش قیمت پتھر
175 عقول Uqool سمجھدار، عقلمند، دانشمند
176 عکار Akkaar متواتر حملے کرنے والا
177 عکاشہ Akkashah عنکبوت، مکڑی
178 عکرمہ Ikramah کبوتری، ابو جہل کے بیٹے حضرت عکرمہ
179 عکاس Akkaas عکس اتارنے والا، تصویر اتارنے والا
180 عکوف Ukoof مقیم ہونا، ٹھہرنا مسجد میں اعتکاف کرنا
181 علم Ilm آگاہی، واقفیت
182 علف Alaf بہت کھانے والا
183 علمی Ilmi آگاہی رکھنے والا، واقف
184 علاف Alaaf چارہ بیچنے والا
185 علام Allam آگاہی رکھنے والا، عالم، بہت جاننے والا
186 علہب Alhab لمبے سینگوں والا بکرا نیل گائے
187 علی Ali بلند، اونچا، ارفع، اعلیٰ
188 علیٰ Ali اعلیٰ، اونچا، بلند، خلیفہء چہارم
189 علیق Aleeq
ایک قسم کا سفید کپڑا جس پر بطور کاغذ لکھتے ہیں
190 علیون Alayon
جنت کا بالا خانہ، ساتویں آسمان میں ایک مقام جہاں مومنین کی ارواح رہتی ہیں
191 علاء Ala بزرگی، اعلیٰ، بلند، اونچا
192 علائو الدین Ala ud Din دین کا نام بلند کرنے والا
193 علوج Alooj پیغام، پیغمبر
194 علوان Alwan بلندی، اونچائی، اعلیٰ وارفع
195 علوی Alvi حضرت علی ؓ سے منسوب
196 علیم Aleem عالم، جاننے والا، دانا، واقفیت رکھنے والا
197 علمدار Alamdaar علم اٹھانے والا، پرچم اٹھانے والا
198 علامی Allami بہت بڑا عالم، خوش مزاج، تیز فہم
199 علیان Alyan دراز قامت، بلند لوگ، اعلیٰ و ارفع لوگ
200 علامہ Allamah عالم، بہت زیادہ جاننے والا، بڑا لائق
201 عمار Amar دستار، پگڑی، تاج، پکا نمازی
202 عمار Amar ستون، کھمبے
203 عمامہ Amamah پگڑی، دستار، تاج، خود
204 عمیر Ameer بھرا ہوا، معمور، لبریز
205 عمر خیام Umar Khayyam ایک مشہور شاعر کا نام
206 عمران Imran
آبادی۔ حضور نبی کریم کے چچا ابو طالب کا اصل نام
207 عمر Umar زندگی، عرصہ، مدت، معیاد
208 عمر اللہ Umarullah خدا کی قسم
209 عمروط Amroot چور، مفلس، مضبوط، اصیل اونٹ
210 عمری Amri زندگی، معیاد، عرصہ، میری عمر، مدت
211 عمیثل Umaiysal عمدہ گھوڑا
212 عمیل Umaiyl محنتی، جفاکش
213 عمیل Umaiyl آڑھتی، بیوپاری
214 عمیم Ameem کامل، اکمل ، پورا، مکمل
215 عمیق Ameeq گہرا، لمبا راستہ
216 عماز Amaz مہربانی، عنایت، کرم
217 عمید Ameed رئیس، رہنما، لیڈر، سردار، امیر
218 عمیدر Ameedar نازک بد ن اور مال دار بچہ
219 عماد Imad
کھمبا، ستون، اعتبار، مشہور جرنیل عماد الدین محمد بن قاسم
220 عنصر Ansar جڑ، نیو، بنیاد
221 عنفوان Unfwan طاقت، تازگی، کسی چیز کا آغاز
222 عنوان Unwan آغاز، شروع، دیباچہ، سرنامہ
223 عمو Amoo عاجزی، انکساری
224 عمول Amool محنتی ، مزدور، محنت کرنے والا
225 عمرد Amrad سخت مزاج و طاقت ور آدمی
226 عمردراز Amrad Daraz زندگی میں برکت، عمر لمبی ہو، بڑی عمر ہو۔
227 عمش Amsh بھلائی، یہودی، موافق و برابر
228 عمدار Amdaar رخسار
229 عمدان Imdaan لشکر کا پیغام لے جانے والا
230 عمدۃ الملک Imdat ul Malik شاہی دور کے اعلیٰ افسران کا خطاب
231 عمود Amood ستون، سہارا، سپہ سالار، کمانڈر
232 عمور Amoor گھر سے جدا نہ ہونا، آباد رکھنا
233 عمرط Amrat لمبا، دراز
234 عمرط Amrat دلیر آدمی، بہادر آدمی، چھریرا جوان
235 عمران Imran زندگی والے، عمر والے
236 عمان Amman حفاظت، نگہبانی، گہرا سمندر
237 عمرس Amras مضبوط شخص، قوی شخص
238 عنابس Anabis شیر
239 عنابی Anabi عناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا
240 عنایت Inayat کرم، توجہ، مہربانی، لطف
241 عنان Inan ابر، بادل، اونچائی، آسمان کی بلندی
242 عنان Inan سبقت لے جانے والا، بازی لے جانے والا
243 عناق Inaq معانقہ کرنا، بغل گیر ہونا
244 عنقاد Anqad انگور وغیرہ کا خوشہ
245 عنیار Anyaar روشن
246 عنید Aneed جنگجو، لڑاکا، باغی، سرکش
247 عُنید Aneed جنگجو، لڑاکا، باغی، سرکش
248 عنیل Aneel محنت کرنے والا
249 عنین Aneen نامرد، جو عورت کی خواہش نہ رکھے
250 عناس Anas زبردست، قوی، طاقتور، زور آور، عتاب
251 عنان Inan رسی، ڈور، باگ ڈور
252 عندل Andal بلبل
253 عنصر Ansar جڑ، نیو، بنیاد، ارادہ، قصد، ہمت
254 عناس Anas شیشہ، آئینہ
255 عندلیب Andaleeb بلبل
256 عنبار Anbaar روشنی، چمکدار
257 عنبر Anbar ایک خوشبودار موم
258 عنبس Anbas شیر
259 عنبہ Anbah ایک عرب کا نام
260 عنیق Aniq گردن، کسی کے گلے میں بانہیں ڈال کر لٹکنے والا
261 عنیف Anif سرکش، باغی، تیز
262 عنادل Anadil بلبل
263 عنیف Anif لڑاکا، جھگڑا کرنے والا
264 عود Ood ایک خوشبو، واپسی، پلٹنا، لوٹنا
265 عودان Oodan نبی ؐکا ممبر اور عصائے مبارک
266 عوام Awaam تیز گھوڑا
267 عون اللہ Aun Ullah اللہ تعالیٰ کی مدد
268 عواقب Awaaqib آخر، انجام
269 عوض Awaz معاوضہ، قیمت، قائم مقام، بدل
270 عواطف Awaatif مہربانی کرنے والے، عنایت کرنے والے
271 عویس Uwais رفیق، حمایتی، دوست، معاون، طرفدار
272 عوزر Auzar سچا، اصلی، خالص
273 عون Aun طرفدار، حمایتی، مددگار، معاون
274 عوئمر Uwaimar حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے سسر کا نام
275 عویص Uwais قوت، طاقت، نفس، سخی، فیاض، مشکل
276 عوید Uwaid عنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا
277 عوین Avain مددگار، معاون، مدد کرنے والا
278 عوذر Auzar خالص
279 عوذل Auzal مخصوص، خاص، مرغوب خاطر
280 عوان Awan زبردست لڑائی، بارش شدہ زمین
281 عواد Awaad مہربانی، کرم، عنایت، بربط
282 عوز Auz انگور کا دانہ
283 عوارف Awaarif احسان کرنے والے، عنایت کرنے والے
284 عہید Aheed ہم عصر، ہم زمانہ، ہم عہد، ایک زمانے کا
285 عیث Ais پھول
286 عیش Aish آسائش، خوشی، عشرت، نشاط
287 عیاث Aisaas شیر
288 عیاد Ayaad مٹک مٹک کر چلنے والا گھوڑا یا آدمی
289 عیاذ Ayaz گناہ سے بچنا، پناہ کی جگہ، حفاظت کی جگہ
290 عین Ain آنکھ، پانی کا چشمہ، اعلیٰ، عمدہ
291 عین الحیات Ain ul Hayat آب حیات کا چشمہ
292 عین النور Ain un Noor ایک ستارہ
293 عیص Ais گھنا درخت، سایہ دار، طاقت، قوت، زور
294 عیصوم Aisoom بہت کھانے والا، بڑی خوراک والا
295 عیار Ayyaar تولنا، سونے اور چاندی کی چاشنی لینا
296 عیاز Ayaz بچائو، پناہ، حفاظت
297 عیاں Ayan ظاہر، آشکارا
298 عیسیٰ Isa گناہ سے بچانے والا
299 عیون Uyoon آنکھیں، چشمے
300 عیوق Aiyooq ایک روشن سرخ ستارہ
301 عیوث Aiyoos شیر
302 عید Eid بار بار آنے والا، خوشی کا تہوار
303 عیدان Eidan بد اخلاق اور اکھڑ آدمی
304 عیزار Ayzaar مضبوط و سخت چیز، ایک درخت
305 عیمان Aiman پیاسا، دودھ کا آرزو مند
306 عامر Aamir آباد کرنے والا، لبریز، معمور، بھرا ہوا
307 عاشب Aashib سبزہ زار
308 عاشر Aashir ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے والا
309 عاقر Aaqir
ریت کا اونچا ٹیلہ، مرد بے اولاد، بے مثل و بے نظیر عورت
310 عاقل Aaqil دانشمند، عقلمند، باشعور، سمجھدار، فہیم، زیرک
311 عاتف Aatif آزاد
312 عاتق Aatiq شانہ، کندھا، آزاد شدہ، رہاشدہ
313 عائر Aair کثرت، زیادتی، بہتات
314 عاد Aad آدمی، حضرت ہود ؑ کی قوم کا نام
315 عادر Aadir حرف، عدد، پھسلنے والا
316 عادس Aadis ہمیشہ سفر میں رہنے والا، مسافر
317 عازف Aazif گانے والا، گلوکار، گویا
318 عازم Aazim قصد کرنے والا
319 عارب Aarib بہت پانی کی نہر
320 عارفین Arifeen اللہ تعالیٰ کے دوست، عارف کی جمع، ولی اللہ
321 عادل Aadil انصاف کرنے والا، انصاف پسند
322 عاصر Aasir نچوڑنے والا، روکنے والا
323 عاصد Aasid سواری کے جانور کی طرف جانے والا
324 عاصف Aasif تیز ہوا، نشانے سے ہٹا ہواتیر، آندھی
325 عاضر Aazir باز رکھنے والا
326 عابث Aabis کھیلنے والا، کھلاڑی، کھلنڈرا
327 عابر Abir فکر کرنے والا، غور کرنے والا
328 عالم افروز Aalam Afroz دنیا کو روشن کرنے والا، دنیا کو چمکانے والا
329 عالف Aalif مسجد میں گوشہ نشینی اختیار کرنے والا
330 عاطس Aatis مد مقابل، سامنے آنے والا
331 عاطی Aati لینے والا
332 عاظب Aazib جنگل اور خشک مقامات میں اترنے والا
333 عافق Aafiq ہر طرف آنے جانے والا
334 عافی Aafi معاف کرنے والا، غلطی بخشنے والا
335 عاشق Aashiq محب، فریفتہ، چاہنے والا،عشق کرنے والا
336 عاجل Aajil جلد کرنے والا، جلدباز، عجلت کرنے والا
337 عاثم Aasim دیر لگانے والا
338 عاثر Aasir دسواں، دہم
339 عالم Aalam دنیا، جہان
340 عالم Aalam بہت پڑھا لکھا، علم جاننے والا، دانشمند
341 عارم Aarm شوخ، شرارتی، شنگ
342 عارض Aariz رخسار، گال
343 عاقد Aaqid معاہدہ کرنے والا، عہد کرنے والا، عقد کرنے والا
344 عالمگیر Aalamgir دنیا پر چھایا ہوا، دنیا کا لینے والا
345 عادر Aadir لفظ، حرف، عدد
346 عامد Aamid لمبی رات، طویل رات
347 عاتم Aatim اکمل، پورا، مہربان، کرم کرنے والا
348 عاطر Aatir سخاوت کرنے والا، سخی، فیاض
349 عامل Aamil عمل کرنے والا
350 عاقب Aaqib ولی عہد، جانشین
351 عاصم Aasim نگاہ رکھنے والا، باز رکھنے والا، نگہبان
352 عابد Aabid اطاعت کرنے والا، عبادت کرنے والا
353 عائش Aaish
اچھی زندگی گزارنے والا، بہتر زندگی بسر کرنے والا
354 عاکف Aakif گھنگریالے بالوں والا
355 عاکف Aakif اعتکاف کرنے والا، گوشہ نشین
356 عاکی Aaki ٹھہرنے والا، مقیم
357 عائف Aaif گھنگھریالے بالوں والا
358 عائل Aail جھکا ہوا، ترازو، غالب
359 عائم Aaim تیرنے والا
360 عاید Aaid عید کرنے والا، وعدہ کرنے والا
361 عاتک Aatik نیک، شریف، اصلی، سچا، خالص
362 عارف Arif ولی اللہ، پہچاننے والا
363 عارفین Arifeen ولی اللہ
364 عائد Aaid لوٹ کر آنے والا، واپس آنے والا
365 عائذ Aaiz پناہ لینے والا
366 عائز Aaiz فقیر محتاج آدمی
367 عازم Aazim قصد کرنے والا، نیت کرنے والا، ارادہ کرنے والا
368 عاص Aas نظر رکھنا، نگاہ رکھنا
369 عانش Aanish لڑائی کے بعد صلح کرنا
370 عانک Aanik شریف، خالص
371 عالی Aali اونچا، بلندی
372 عالی الکعب Aali ul Ka’ab شریف آدمی
373 عافین Aafain بخشنے والا، معاف کرنے والا
374 عاس Aas چوکیدار، پاسبان
375 عاسل Aasil نیک، شریف
376 عاسم Aasim حریص اور لالچی
377 عاتن Aatin مضبوط، طاقتور، قوی
378 عابس Aabis شیر
379 عاذر Aazir معافی طلب کرنے والا
380 عاجز Aajiz مجبور
381 عاجف Aajif تیز ہوا، آندھی، نشانے سے ہٹا ہوا تیر
382 عائث Aais شیر
383 عائق Aaiq منع کرنے والا، روکنے والا
384 عاطف Aatif عنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا
385 عاذور Aazoor بدی، فساد، داغ، نشان
386 عاذل Aazil ملامت کرنے والا
387 عافر Aafir جلدی کام ختم کرنے والے
388 عاہد Aahid وعدہ پورا کرنے والا، عہد کرنے والا
389 عاہل Aahil بڑا بادشاہ
390 عاہن Aahan عاجزو درویش، حاضر و مقیم
391 عبد Abd بندہ، غلام
392 عبیر Abeer خوشبو، مہک
393 عبقر Abaqar چمکنا، روشن ہونا، منور
394 عبادت Ibadat بندگی، اطاعت، فرمانبرداری
395 عبسار Ibsaar فقیری، درویش
396 عبیل Ubaid توانا، موٹا، قوی، تندرست، صحتمند
397 عبرت Ibrat سبق، نصیحت
398 عبا Abba چغہ، درویشوں کا ایک خاص لباس
399 عباس Abbas شیر
400 عبال Ibaal
ایک قسم کا پہاڑی گلاب کا درخت جس سے لاٹھیاں بنائی جاتی ہیں۔
401 عبام Ibaam عاجز و درماندہ، بھاری، جسم کا آدمی
402 عزمی Azmi عزم والا، ارادے والا، قصد کرنے والا

 مزید پڑھیں       لڑکوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں       لڑکیوں کے اسلامی نام