الف سے لڑکوں کے اسلامی نام

الف سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف الف  سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ابراہیم Ibrahim
مشہور نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام
2 اباحت Abu Hat
جائز, جواز,  اجازت
3 ابوزر Abu Zar
صحابی حضرت ابوذر غفاری
4 ابوحنیفہ Abu Haneefah
فقہ حنفی کے مشہور امام حضرت نعمان بن ثابت کی کنیت
5 ابو ہریرہ Abu Hurairah
مشہورصحابی سیدنا ابوہریرہ
6 ابوالخیر Abul Khair بھلائی کا باپ
7 ابولحسن Abul Hasan
حسن کا باپ, سید نا حضرت علی کی کنیت
8 افنان Afnan شاخیں
9 احمد Ahmed قدرتی, خدا کی طرح
10 اصیل Asil شام
11 ارشاد Irshad راہنمائی, ہدایت
12 ایمان Iman ایمان, یقین
13 انور Anwar روشنی, نور
14 اعظم Azam بہت بڑا
15 افضل Afzal بہترین, عظیم
16 اشھب Ashhab سفید، چمکدار
17 انعام Inam تحفہ, انعام
18 اسعد Asad
سعادت مند, خوش بخت
19 ایمان Iman ایمان, یقین
20 ارشاد Irshad راہنمائی, ہدایت
21 ابتسام Ibtisam
شگفتگی کھلا ہوا, مسکراہٹ
22 ابرار Abrar
نیک لوگ, اچھے لوگ, متقی لوگ
23 ابریق Abreeq چمکیلی تلوار,  چھا گل
24 اصید Asaid صحابی کا نام
25 ابثر Absar بلند, عالی, آسمان
26 ابصر Absar نظر, نگاہ, آنکھ, علم
27 ابصار Absar
آنکھیں, علم و حکمت, دانائی
28 ابسالم Absalam صلح جو
29 ابساط Absat
کشادہ, فراخ, کھلا, وسیع
30 ابشام Absham ایک خوشبودار درخت
31 ابشر Abshar
کسی کو خوشخبری پہنچانا
32 ابيض Abyaz اجلا, سفید
33 ابطال Abtal
بطل کی جمع, بہادر لوگ, بڑے لوگ, بیرو
34 ابتار Abtar
عنایت کرنا, دینا, عطا کرنا
35 ابراز Ibaraz
راز فاش ہونا, ظاہر ہونا, بھید کھلنا
36 افراز Afraz بلندی, افتخار
37 ازمیر Azmeer دریا کا بادشاہ
38 اشعر Ashar
معلومات رکھنے والا, سمجھدار
39 انیس Anis دوست, ساتھی
40 انمول Anmol بے قیمت, لا جواہر
41 اویس Uwais پیارکرنے والا
42 ارمیان Armiyan قدرتی, طبیعی
43 اقبال Iqbal شانداری, اعلی مرتبہ
44 افراز Afraz
نمایاں کرنا, باہر نکالنا, بلند کرنا
45 امیر Ameer مالدار, امیر
46 اَلْیَسَع Al-Yasa ایک نبی کا نام
47 انتشام Intisham
خوشی کی طرف بڑھنے والا
48 اقرع Aqra کھٹکھٹانے والا , بہادر
49 اَزْھَر Azhar
صحابی کا نام بمعنی سفید اورچمکدار چہرے والا
50 احمس Ahmas دین میں زیادہ قوی
51 ارمیش Armeesh زیبائی کا حافظ
52 ارزان Arzan قیمتی
53 ادریس Idrees علم و دانائی
54 آنیق Aneeq خوشبودار
55 ارشم Arsham زیبائی کا حافظ
56 آیان Ayan اختیار
57 امانت Amanat بھروسہ
58 انصار Ansar حمایت کرنے والے
59 ابرز Ibraz خالص سونا
60 ابریق Abreeq چمکدارتلوار
61 افہام Afham افہام وتفہیم
62 ابرار Abrar نیک و پرہیز گار
63 افلح Aflah کامیاب ہونا
64 آفریدی Afridi قبیلے کا نام
65 افراز Afraz شرافت
66 افصح Afasah بہت خوشگوار
67 افشار Afshar ہم راہ, ساتھی
68 افطر After روزہ چھوڑنا
69 افضال Afzal مہربانیاں, عنایات
70 آغا Agha عزت والا
71 احد Ahad ایک
72 آہل Ahil حکمران
73 احمر Ahmar سرخی مائل
74 احرز Ahriz تقویٰ
75 احسن Ahsan نیک شخص
76 احشم Ahsham بہت عزت والا
77 احتشام Ahtisham شان, رتبہ
78 احیان Ahyaan عمر, وقت
79 ابیان Abiyan صاف وشفاف
80 ادیب Adeeb مہذب شہری
81 ایثار Isaar ترجیح دینا
82 اکفح Akfah سیاہ, کالا
83 ادیان Adyan نیک و پرہیزگار
84 ابیض Abiyaz سفید
85 اخزم Akhtam مرد, شہ
86 اکمد Akmal اندھیرا
87 افروز Afroz روشن و چمکدار
88 اخسم Akhasam شیر
89 اجود Ajood بہت بہتر
90 آجر Ajar اجرت دینے والا
91 عائق Aiq خود مختار
92 ابان Aban واضح,  ظاہر
93 ابتھاج Ibtihaj خوشی
94 اجلال Ajmal بزرگ ہونا
95 اریب Areeb عقل مند, عالم
96 اکرم Akram عزت دار, محترم
97 ایّاز Ayyaz
مسلم جرنیل محمود غزنوی کا غلام
98 اوج Auj بلندی, اونچائی
99 ایثار Isaar قربانی, ترجیح
100 انیف Anif اچھوتا
101 ابو القاسم Abul Qasim حضور کی کنیت
102 ابو بکر Abu Bakr
ؓ خلیفہ اول سیدنا ابو بکر صدیق
103 ابو تراب Abu Turab
مٹی کا باپ, سیدنا علی ؓ کی یہ کنیت
104 اتباع Atba
پیروی کرنا, تقلید, اطاعت, فرمانبرداری
105 اتحاف Itihaf
سوغات دینا, تحفہ دینا, ہدیہ دینا
106 اتصاف Itisaf
تعریف کیا جانا, توصیف کرنا, صفت کرنا
107 اتابیک Atabik اتالیق, بزرگ, استاد
108 اتفاق Ittifaq
 اتحاد, دوستی,موقع
109 اتہاس Atahass
کہانی, حکایت, روایت, تاریخ
110 اتصال Ittisal
چپکنا, پیوستگی
111 اتالیق Ataliq
استاد, معلم, پڑھانے والا
112 اثمد Asmad سرمے کا پتھر
113 اثمر Asmar سرمے کا پتھر
114 اثیر Aseer
 بلند و بالا, عالی, آسمان, فلک
115 اثاقل Asaqil
دنیا کی طرف رغبت کرنا
116 اثنین Asnain دو
117 اثیل Aseel
منفرد, ذاتی اونچے خاندان کا رکن
118 اجمر Ajmar تیز چلنا
119 اجمل Ajmal
خوبصورت, حسین, خوبرو
120 اجام Ajam
درخت, شجر, پیڑ, جنگل
121 اجلال Ijlaal
بلند مرتبہ, عظمت و رفعت
122 اجواد Ajwad
عقلمند, سمجھدار, سخی
123 اَجلد Ajlad
بزرگ لوگ۔ شان و شوکت والے
124 اجمال Ajmaal
مختصر, اختصار, تھوڑا
125 احب Ahib
جس سے بہت زیادہ محبت ہو, محبوب ترین
126 احجاز Ahjaz پتھر
127 احبدل Ahbadal بزرگی
128 احتضار Ahtidar حاضر ہونا, تازہ ہونا
129 احرار Ahrar آزاد لوگ
130 احزن Ahzan
سخت زمین پر چلنا, غمگین کرنا
131 احماد Ahmad
تعریف کے قابل کرنے والا
132 احمریں Ahmarain سرخ رنگ کا
133 اِحلاء Ahla شیریں کرنا
134 احور Ahwaar
خوبصورت, سیاہ آنکھوں والا, مشتری
135 احراد Ahraad آزاد لوگ
136 احسف Ahusf کھجوریں ملانے والا
137 احفاظ Ahfaz محافظ لوگ
138 احد Ahad ایک, اکیلا, تنہا
139 احسان Ahsan
نیکی, بھلائی, اچھا سلوک, نیک برتائو
140 احتشام Ahtisham
بزرگی, شوکت, جاہ وجلال
141 احمر Ahmar سرخ۔ لال
142 احمرین Ahmarain
سرخ رنگ رکھنے والا, سرخ رنگ کا
143 احمد Ahmed
تعریف کیا ہوا, حضور نبی کریم کا اسم مبارک
144 احکم Ahkam
پختہ, مضبوط۔، اللہ تعالی کی صفت
145 احسن Ahsan
نیک, اچھا, بہت بھلا, حسین, خوبصورت
146 احباب Ahbab
دوست, رفیق, ساتھی, جاننے والا
147 احبار Ahbaar
دانا, سمجھدار, دانشمند, عقل مند
148 احزم Ahzam
عقل مند, سمجھدار, مصمم ارادہ والا
149 احماد Ahmad
محفوظ رکھنا, نگہبان ہونا
150 احیان Ahyaan
حین کی جمع,زمانے, اوقات
151 احراز Ahraaz
حفاظت کرنا, محفوظ رکھنا, نگہبان ہونا
152 اخلاص Ikhlas
چاہت, محبت, دوستی, مخلص
153 اختر Akhtar
قسمت, ستارہ, شگون, مبارک
154 اخیار Akhyar نیک, متقی, پرہیزگار
155 اخلاق Akhlaq
خوش خوئی, خلق کی جمع
156 اخرم Akhtam
عقلمند, دانا, ہوشیار
157 اخضر Akhzar سبز, ہرا
158 اخمس Akhtam
دلیر, نڈر, جری, بہادر
159 اخفش Akhfash
ابو الحسن نحوی کا لقب جو کہ علم نحو میں ماہر تھے
160 اخونزادہ Akhunzada استاد کا بیٹا
161 اخلا Akhla
دوست, رفیق, ساتھی, خلیل
162 ادھم Adham سیاہ گھوڑا
163 ادریس Idrees
تعلیم دینے والے, سکھانے والے, ایک نبی کا نام
164 ادیب Adeeb
لکھاری, لکھنے والا
165 ادیم Adheem
لال رنگت والا خوشبودار چمڑا, زمین کی سطح
166 اذعان Iz’aan
فرمانبرداری, اطاعت, یقین, اعتماد
167 اذاعت Izaat
مشہورکرنا, عام کرنا, نمایاں کرنا
168 اذہان Azhan
عقل, سمجھ, دانش, سوجھ بوجھ
169 اذفر Azfar
بزرگ, برگزیدہ لوگ, نیک لوگ
170 اذین Azeen
زیبائش, آراستگی, زینت
171 آذرنگ Aazrang
منور. نورانی, چمکدار, پرنور
172 اذکی Azki
دانشمند, عقل مند, سمجھدار
173 اذہاب Azhab
سنہرا, سونا
174 اذیال Azyal دامن
175 ارقم Arqam
لکھنے والا, صحابی کا نام
176 ارمان Arman
آرزو, تمنا, خواہش
177 ارادت Ardat
ارادہ کرنا, مرید بننا
178 اردین Ardeem امتحان, تجربہ
179 ارزاق Arzaq بارش
180 ارسطو Aristu عقلمند, دانا
181 ارشق Arshq
قد آور, صاحب عزت
182 ارفی Arfi
کسی سے پنا ہ لینا
183 ارغون Arghoon
سرخ اور نارنجی رنگ کا, سرخ رنگ کا ایک پھول
184 ارقام Arqam
لکھنا, تحریر کرنا, رقم
185 ارم Armaan
وہ جنت جسے شداد نے بنایا
186 ارفع Arfa
اونچا, اعلیٰ, بلند مرتبہ
187 ارشد Arshad
ہدایت یافتہ, نہایت بھلا
188 ارحام Arham
رحم کرنے والا, نرمی کرنے والا
189 ارتضیٰ Irtiza پسندیدہ ہونا
190 ارتضاء Irtiza
پسند کرنا, منتخب کرنا
191 ارتفی Artafi پسندیدہ ہونا
192 ارسل Arsal
روانہ کرنا, بھیجنا, ارسال کرنا
193 ارشاد Irshad حکم, ہدایت
194 اروز Arooz
قوی ہونا, مضبوط ہونا
195 ارمغان Armaan تحفہ, سوغات
196 اروب Arub
بیچ میں آنے والا, درمیان میں آنے والا
197 ارجل Arjul
وہ گھوڑا جس کا ایک پائوں سفید اور تین دوسرے رنگ کے ہوں
198 اردز Ardaz قوی ہونا, استوار
199 اردین Ardeem امتحان, تجربہ
200 ارجمند Arjumand
ْقدرو منزلت والا, صاحب رتبہ, عزت و مرتبہ والا
201 ارژنگ Arzhang شیر
202 اردشیر Ardeshir
شیر کے غصے والا, زبردست غصیلا
203 ارید Areed
خواہش کرنا, چاہت کرنا, تمنا کرنا
204 اریس Arees کسان, زمیندار
205 اریب Areeb
 ذی شعور, سمجھدار
206 ارصی Arsi
مضبوطی سے رہنا, ثابت قدم رہنا
207 ارتاخ Artaah
خوش ہونا, پر مسرت ہونا, چست ہونا
208 ارباب Arbab
پالنے والا, مالک, نگہبان
209 ارتاش Artaash
خوشحال ہونا, آسودہ حال ہونا
210 ارحم Arham
بہت رحم کرنے والا
211 اریکہ Areekah
سجا ہوا تخت، تخت
212 ازرف Azaraf
آگے بڑھنا, جلدی کرنا
213 ازل Azal ہمیشہ, تیز رفتار
214 ازہران Azraan سورج و چاند
215 ازہاد Azhad
زہد اختیار کرنا, خواہش کرنا, چاہت کرنا
216 ازدھار Azdaar
مرتبہ, ترقی, رتبہ, آگے بڑھنا
217 ازہر Azhar
روشن, منور, نورانی
218 ازحف Azhef
انتہائی مقصد تک پہنچنا
219 ازدھر Azdhar
منور, روشن ہونا
220 اسحاق Ishaq
حق پر ثابت قدم, ایک نبی کا نام
221 ازعم Azaam
تابعدار, فرمانبردار, مطیع
222 ازرق Azraq
آسمانی، نیلا، نیلگوں
223 اژیر Ajeer
تندرست، توانا، آمادہ، راضی
224 اسوہ Asua نمونہ، مثل
225 اسم جلالی Ism-e-Jalali
قہار و جبار, اللہ تعالی کا نام
226 اسامہ Usamah
اپنائیت کا سلوک کرنے والا, صحابی کا نام
227 اسد Asad
شیر۔ سیدنا علیؓ کا لقب اسد اللہ
228 اسلم Aslam
پاکیزہ, محفوظ, صاف, سلامت
229 اسہار Ashaar
بیدار کرنا, جگانا, بیدار ہونا
230 اسماعیل Ismail
خوشی, تبسم, دلیر, بہادر, نبی کا نام
231 اسعار Isaar
مول کرنا, بھائو کرنا
232 اسغار Asghar روشن ہونا
233 اسفار Asfar
روشن ہونا, منور ہونا
234 اسحر Ashar
سویرا ہونا, صبح ہونا, اجالا ہونا
235 اسفند یار Asfandyar
حق قدرت, فارس کے بادشاہ کا مشہور سپہ سالار
236 اسعد Asad
مبارک,خوش نصیب, مددگار ایک صحابی کا نام
237 اسید Ased شیر رکھنے والا
238 اسمر Asmar
گندمی رنگت والا, گندم گوں
239 اسجل Asajal
صاحب برکت ہونا, صاحب خیر کرنا
240 اسعاف Asaaf
ضرورت پوری کرنا, حاجت پوری کرنا
241 اسرافیل Israfeel
صور پھونکنے والا
242 اسرائیل Israil حضرت یعقوب
243 اسطر Asatur میزان, ترازو
244 اسکندر Iskander
مشہور یونانی بادشاہ
245 اسخی Askhi
سخی, فیاض, بہت زیادہ سخاوت کرنے والا
246 اسہل Ashal نہایت آسان
247 اسہاب Ashab
زیادہ باتیں کرنا, جنگل میں سفر کرنا
248 اسیف Aseef
تابعدار, فرمانبردار, حکم ماننے والا
249 استحسان Istehsa اچھا سمجھنا
250 اسود Asaad سیاہ, کالا
251 اشتال Ashtaal
بلند ہونا, کسی سے تعرض کرنا
252 اشبال Ashbaal
شری کے بچے, مہربانی کرنا
253 اشر Ashr بہت شریر
254 اشہب Ashhab
شعلہ, آگ, سیاہ گھوڑا
255 اشعاف Ashaaf
محبت کی شیفتگی
256 اشرف Ashraf
بزرگ, شریف, نیک
257 اشفاق Ashfaq
شفیق, مہربان, شفقت کرنے والا
258 اشراف Ashraf
شرافت والا, اعلیٰ خاندان
259 اشہاد Ashhad شاہد, گواہ
260 اشبل Ashbal
کسی پر شفقت کرنا, کسی پر مہربانی کرنا
261 اشناد Ashnaad
پانی میں تیرنے والا۔ تیراک
262 اشباح Ashbaah بدن، جسم، قالب
263 اشہل Ashhal
منور, روشن, چمکدار, پرنور
264 اشناس Ashnas
شناخت کرنے والا,  پہچاننے والا
265 اشتر Ashtar
سیدنا علیؓ کے لشکر کے ایک سالار کا نام
266 اشبر Ashbar
فوقیت دینا, فضیلت دینا
267 اشتیاق Ashtiaq
آرزو, خواہش, شوق, لگن
268 اشہر Ashhar
نامی گرامی, بہت زیادہ شہرت والا, مشہور و معروف
269 اشجع Ashja
نہایت دلیر, بڑا بہادر, نڈر۔شجاع
270 اصفیاء Asfiya
چنے ہوئے لوگ, پاک باطن لوگ
271 اصنام Asnam دوست
272 اصابت Asabat
درست کرنا, صحیح کرنا, مضبوطی, ثابت قدمی
273 اصباح Asbah
سویرا, صبح, فجر, شفق
274 اصمعہ Asmah
تیز تلوار, تیز شمشی
275 اصفیٰ Asfa
روشن, منور, چمکدار
276 اصفر Asfar
زرد رنگ, پیلا رنگ, دینار
277 اطغان Atghan اطمینان بخش
278 اطہر Atahir
پاکیزہ, پاک, صاف, بہت پاک
279 اطارت Atat
اونچا اڑنا, بلندی پر اڑنا
280 اطیب Ateeb
پاکیزہ, بہت اچھا, خوشبودار
281 اطراب Atrab
خوشی ومسرت کرنا
282 اظہر Azhar
چمکیلا, روشن, منور
283 اظلال Azlaal سائے
284 اظفر Azfar
فتح مند, کامیاب و کامران, خوشبودار
285 اعراس Aras
رضا مندی, خوشی, شادمانی, مسرت
286 اعضاف Azaf پرہیزگار
287 اعوان Awan
عظمت کرنا, بزرگ ماننا
288 اعجاز Aijaz
حمایت کرنے والےـ مددگار, بہت سے حامی
289 اعزاز Izaz معجزہ, کرامت
290 اعظم Azam
مرتبہ, انعام, عزت, مقام
291 اعین Ayan
عالی مرتبت, بہت بڑا عظیم, بزرگ
292 اعمار Amaar بڑی آنکھ والا
293 اعلیٰ Ala مدت, زندگی
294 اعذب Azb
بلند مرتبہ, بہت اونچا, بلند و بالا
295 اعفاف Ifaf
بہت میٹھا, شیریں
296 اعتزاز Itezaz پرہیزگار
297 افلاطون Aflatun
خوبی, عزیز ہونا
298 افغم Afgham
یونان کا مشہور حکیم, نہایت چوڑے سینے والا شخص
299 افراسیاب Afrasiyab
خوشبو سے بسانا
300 افراح Afrah
توران کا ایک بادشاہ
301 افراض Afraz
خوش کرنا, راضی کرنا
302 افسر Afasar
بلند ہونا, اونچا ہونا
303 افتخار Iftikhar
حاکم, عہدہ دار, سردارـ تاج
304 افاضل Afazil
فخر کرنا, مرتبہ, عزت
305 افقر Afqar
 علم والا, جاننے والا, عالم فاضل
306 افلاح Aflah
فقر کو دوست رکھنے والا, درویش, غریب
307 افگن Afgan
کامیاب و کامران ہونا
308 افشیں Afshin
پچھاڑنے والاـ گرانے والا, ہرانے والا
309 افراہیم Afrahim
سنہری, خلیفہ مامون الرشید کی فوج کا ایک سپہ سالار
310 اقمر Aqmar
پھلدار, ہرا بھرا, تنیجہ خیز
311 اقتداء Iqtida
بہت سفید, چاند کی مانندـ دودھیا, نہایت روشن
312 اقلیم Iqleem
پیروی کرنا, تدبیر والا, پیرو ہونا, نقش قدم پر چلنا
313 اقسط Aqsit
کرہ ارض کا ایک حصہ, سلطنت, ولایت
314 اقویٰ Aqwa بڑا عادل
315 اقطاب Aqtab
طاقتور, زبردست, بہت قوی
316 اقدس Aqdas
سردار, سربراہ, مرکز
317 اکمل Akmal
بہت پاک, حرمت والا, قدس کی جمع
318 اکبر Akbar
ماہر, مہارت رکھنے والا
319 اکرام Ikram
بہت بڑا, یعنی ہر چیزسے بڑا, اللہ اکبر
320 اکرم Akram
عنایت کرنا, مہربانی کرنا, انعام کرنا, کرم کرنا, بخشش کرنا
321 اکارم Akarim
بہت کرم کرنے والا, بہت عنایت کرنے والا, بہت کریم
322 اکابر Akabir
کرم کرنے والے, مہربانی کرنے والے, عنایت کرنے والے
323 اکمال Akmal بہت بڑا
324 اکبیر Akbeer
مکمل کرنا, کامل کرنا
325 الہٰی Ilahi
 جمع کرنے والا, بڑا کرنے والا, شریف
326 البیلا Albeela
اللہ سے منسوب, میرا خدا, میرے اللہ
327 الحان Alhaan
جوان رعنا, بانکا ترچھا, جھیلا پن
328 الحق Haq
اچھی آواز سے گانا یا پڑھنا
329 الہادی Alhadi
فی الحقیقت, بے شک, درست
330 العبد Al Abd راہ دکھانے والا
331 الباش Albash بندہ, فدوی
332 الرحمان Al Rehman رئیس, سردار
333 الیاس Ilyas
نہایت مہربان, اللہ کا صفاتی نام
334 البادر Albadr
 حضرت خضر علیہ السلام کے چچا زاد بھائی تھے
335 الکو Alkoo ظاہر کرنے والا
336 الکر Alkar
بے نطیر, بے مثال
337 الحمرا Alhamra
مثالی, منفرد, یگانہ
338 الطاف Altaf
 سرخ پتھر کا محل
339 الطف Altaf
مہربانیاں, کرم نوازیاں
340 المعی Almi
 نہایت پاکیزہ, نازک, بہت لطیف
341 الماس Almas
معامہ فہم, بہت عقلمند, دانشمند
342 الواز Alwaz شفاف ہیرا
343 امان Aman روشنی, نور
344 امبر Amber پناہ, حفاظت
345 امتیاز Imtiaz
چادر, آسمان, بادل
346 امین Ameen
پرکھنا، فرق کرنا، تمیز کرنا
347 امام Imam
امانت دار، حضور نبی کریمکا ایک لقب مبارک
348 امعان Ammaan
 راستہ دکھانے والا, ہادی, مشیر پیش امام
349 امثال Amsaal
دوربین، گہری نگاہ، تیز نظر، غورو فکر
350 اماجد Amajid
تابعداری,اطاعت گزاری
351 امی Ammi
بزرگ، بڑے، امجد کی جمع
352 امیر Amir
انپڑھ، رسول کریم ﷺ کا لقب
353 امناء Amnaa
دولت مند, حاکم, سردار
354 امیم Umaim امانتدار
355 امجد Amjad
ہدایت کرنے والا, امامت کرنے والا
356 امصار Amsaar
شریف, نیک, بزرگ
357 انتسام Intisaam بہت سے شیر
358 انجب Anjab خوشبودار ہونا
359 انجیل Injeel بڑا شریف
360 انضار Anzaar
مژدہ, خوشخبری, مقدس کتاب
361 انضر Anzar
خالص سونا, ہرخالص شے
362 انوپ Anoop تروتازہ ہونا
363 انوشہ Anosha
بے مثالی, لاثانی, بے نظیر
364 انباط Anbaat دولہا
365 انجم Anjum راحت
366 انظار Anzaar
ستارے، نجم کی جمع
367 انظر Anzar تحفہ, صلہ
368 انیس Anis
دھیان رکھنے والا, نظر رکھنے وال
369 انیق Aneeq
انس رکھنے والا, محبت رکھنے والا, ہمدرد
370 انور Anwar
قیمتی, نادر, نایاب
371 انوار Anwaar
منور, روشن, صاف
372 انشال Anshaal
روشن کرنے والا, منور کرنے والا
373 انجاح Injaah
بہت اونچا, بلند و بالا
374 انعام Inaam کامیاب ہونا
375 انبساط Inbisat
صلہ ـ کرم ہونا ـ عنایت ہونا
376 انباز Anbaaz
راحت, شادمانی, خوشی
377 انجل Anjal ساتھی
378 انس Ans
بڑی بڑی آنکھ وال
379 انصار Ansar
آواز سننا, سماعت کرنا
380 اناہید Anaheed
مدد کرنے والے, مددگار
381 انضمام Inzimam زہرہ ستارہ
382 اوزگن Ozgan
متصل ہونا, مل جانا
383 اویس Uwais بے نظیر
384 ادراد Adraad
بزرگ, عطا کردہ
385 اورنگزیب Aurangzeb دلیر, بہادر
386 اواب Awwab
جسے تخت شاہی موزوں ہو
387 اھلال Ahlaal
اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے والا
388 ایوب Ayyub نیا چاند
389 ایان Ayaan ایک نبی کا نام
390 ایمن Aiman خدا کا تحفہ
391 ایلیا Ilya
مبارک, بے خوف
392 ابو ذر Abu Zar
صدیق, سچا, راست گو
393 ابو ھریرہ Abu Hurairah پھیلانا, بکھیرنا
394 احسان الٰہی Ihsan Elahi
بلی کے بچے والا
395 ارسلان Arslan اللہ کا احسان
396 ازھر Azhar غلام, شیر
397 اسیم Aseem روشن
398 اشرف Ashraf بلند
399 اشعث Ash’as اعلیٰ, شریف
400 اظھر Azhar بکھرا ہوا
401 افتخار Iftikhar نمایاں
402 التمش Altamash فخر
403 انصر Ansar فوج کا سردار
404 ارتسام Artsam مدد کرنے والا
405 ابوحذیفہ Abu Huzayfah
اطاعت کرنا, نقش اتارنا
406 ابو سلمہ Abu Salamah
صحابی کی کنیت
407 اثال Asaal صحابہ کی کنیت
408 اشیم Asheem صحابی کا نام
409 اھبان Ahban صحابی کا نام

مزید پڑھیں  لڑکوں کے اسلامی نام 

مزید پڑھیں  لڑکیوں کے اسلامی نام