Quranic Names

ب سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “ب” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 بشارت Basharat
خوشخبری، الہام، مژدہ
2 بشار Bashar
قربان، نثار، خوشخبری، خوبصورتی
3 بشاء Basha
خوبصورتی، خوشخبری، مژدہ، قربان، پابند
4 بشر Bashr
انسان، خوشخبری
5 بشب Bashb
بڑا پادری، دین عیسوی کا مجہتد
6 بساط Bisaat
ہمت، حوصلہ، طاقت، وسیع
7 بشاش Bashash
خوش شکل، خوش طبع، ہنس مکھ
8 بسان Bisaan
مانند، مثل برنگ، بصورت، ویسا ہی
9 بسیم Baseem
تبسم کرنے والا، ہنسنے والا، مسکرانے والا
10 بسمہ Bismah
وسمہ سونے چاندی کے وہ نقوش جو کپڑے پر نکالے جاتے ہیں
11 بستان افروز Bustaan Afroz
چمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا رونق چمن
12 بستان Bustaan چمن، گلشن، باغ
13 بسام Bassaam
بہت تبسم والا، بہت مسکرانے والا، ہنس مکھ
14 بسالت Basaalat
بہادری، دلیری، جرأت، شجاعت
15 بزور Bazoor
زور سے، طاقت سے ، جبراً حکماً
16 بزم افروز Bazm Afroz
مجلس کو رونق بخشنے والا
17 بزم آرا Bazm Aara
مجلس آراستہ کرنے والا، صاحب مجلس
18 بزرگ مہر Buzurg Mehr
نوشیرواں بادشاہ کے وزیر کا نام
19 بزوغ Bazogh روشن،طلوع
20 بزرجمہر Buzurgmehr
عقل مندی، فارس کے بادشاہ نوشیرواں کے وزیر اعظم کا نام
21 برقیارق Barqiyaarq
روشن، منور، چمکیلا
22 بریق Bareeq
روشن، منور، تاباں
23 برید فلک Bareed Falak چاند،برج زحل
24 برنی Barnai جوان
25 برناک Barnaak
جوان، گھبرو، مہندی، عمدہ
26 برہون Barhoon آرائش، زینت
27 برہان Burhaan
نشانی، دلیل، حجت، مثال
28 برقش Barqash
ایک خوش الحان پرندہ
29 براق Buraaq
وہ بہشتی خچر جس پر محمد عربی سوار ہو کر معراج پر تشریف لے گئے تھے
30 برکت Barkat فضل،نعمت ملنا
31 براعت Baraa’at
روشنی، وضاحت، فضیلت، ہنر مند
32 برجبیں Burjabeen چھوٹا ستارہ
33 برتاس Bartaas
ترکستان کی ایک ولایت کا نام
34 بر Bar نیکی کرنے والا
35 بذرفہ Bazarfah پیشوا
36 بدین Badeen موٹا، تناور
37 بدرقہ Badraqah
رہبر، رہنما، قیادت کرنے والا
38 بدران Badraan چودہویں کا چاند
39 بدر Badr
چودھویں کا چاند، جنگ بدر
40 بدیع Badee’
موجد، ایجاد کرنے والا
41 بختاور Bakhtaawar
صاحب نصیب ، خوش قسمت، اقبال مند
42 بختیار Bakhtiyaar
خوش نصیب، قسمت والا
43 بخشی Bakhshi
حساب رکھنے والا
44 بخش Bakhsh
عطا کرنے والا، تقسیم کرنے والا
45 بخت یار Bakht Yaar
خوش نصیب، نصیب والا، اقبال مند
46 بخت رسا Bakht Rasa
اقبال مندی، خوش قسمتی
47 بخت Bakht
قسمت، نصیب، اقبال
48 بخاری Bukhaari
شہر بخارا سے منسوب، بخارا کا بادشندہ
49 بحتری Bahtari
عرب کے ایک شاعر کا نام
50 بحار Bihaar سمندر
51 بتیر Bateer زیادہ
52 بائو Baao
شہزادہ، بالک، بچہ، انگریزی پڑھا لکھا
53 بالم Baalim ہنس مکھ
54 باسل Baasil
بہادر، دلیر، نڈر شجاع
55 باسعود Baas’oud
بابرکت، برکت والا
56 باہُو Baahoo عصا، چھڑی
57 باشق Baashaq تیزرفتار پرندہ
58 باشہ Baashah
ایک شکاری پرندے کا نام
59 باشا Baashaa تاج دار
60 بایزید Baazid
مشہور ولی اللہ سید الطائفۃ حضر ت بایزید بسطامی
61 بارق Baariq
روشن، چمکدار،منور، برق کی جمع
62 باذان Baazaan
صحابی رسولؐ کا نام
63 باذل Baazil
عطا کرنے والا، دینے والا، سخی
64 باز Baaz
شاہین، ایک شکاری پرندہ
65 بار Baar نیک
66 باری Baari
تخلیق کرنے والا، پیدا کرنے والا
67 بادیہ Baadiya
صحرا، بیابان، جنگل، دشت
68 بادران Baadraan
پنکھا، ایک فرشتے کا نام
69 بادر Baadir
ڈرنے والا، چالاک
70 بادسیر Baadseer
تیز گھوڑا، معزز شخص
71 باسق Baasiq
سفید بادل، صاف شفاف، اجلا
72 باصر Baasir
بینائی والا، دیکھنے والا
73 باتر Baatar شمشیر، تلوار
74 بابک Baabak
آئین، قانون، ایک بادشاہ جواردشیر کا ماموں تھا
75 باسط Baasit
وسعت دینے والا، فرخی دینے والا
76 بابل Baabil
باپ، پنا، پدر، والد
77 بابر Baabar شیر
78 بابو Baaboo مالک، حکمران
79 باسم Baasim
مسکرانے والا، ہنسنے والا، ہنس مکھ
80 باسلہ Baasilah
بہادر، شجاع، دلیر
81 باسل Baasil دلیر، بہادر، ندڑ
82 بازگو Baazgo بیان کرنے والا
83 بازغ Baazigh
چمکتا ہوا، روشن، طلوع ہونے والا
84 بارز Baariz
غالب ہونا، فوقیت
85 باجَل Baajal عزت دار آدمی
86 باقیر Baqeer عالم شخص
87 باقر Baaqir
شیر، بہت بڑا عالم
88 باب القیوم Baab Al-Qayyum قوم کا سردار
89 باب الشماء Baab Al-Shamaa
آسمان کا دروازہ، کہکشاں، آسمان، درہ
90 باحفصان Baahfsaan معلم، استاد
91 بابا Baabaa بڑا
92 بشیر Basheer
خوشی کی اطلاع دینے والا
93 بصاص Bassaas
روشن آنکھوں والا، چمکیلی آنکھوں والا
94 بصیر Baseer
دیکھنے والا، بینا، دانا
95 بلاول Bilaawal
گانے کا ایک سر
96 بلتہ Baltah
تری، تازگی، جوانی
97 بلوان Balwaan
طاقتور، دلیر، شجاعت، بہادر
98 بلخش Balkhush
زمرد کی مانند ایک جوہر
99 بمبا Bambaa دلیری، شجاعت
100 بندار Bandaar
مالدار، صاحب، ثروت
101 بندہ نواز Bandah Nawaaz
مختار حاکم، غلام کو عزت دینے والا
102 بنیامین Binyaameen
حضرت یوسف علیہ السلام کے سگے بھائی تھے
103 بہروز Behroz مبارک
104 بہادر Bahaadur نڈر، شجاع
105 بہرام Bahraam
مریخ سیارہ، یا قوت
106 بہاء Bahaa رونق، چمک
107 بہاء الدین Bahaa ud Din
دین کی روشنی، دین کی رونق
108 بہرہ ور Bahrah War
خوش قسمت، مقدر والا
109 بہزاد Behzaad نیک ذات، نیک
110 بہلول Bahlool
ہنس مکھ، خنداں رو
111 بہین Boohain / Baheen
بہترین، اعلی،ارفع
112 بہرہ مند Bahrah Mand خوش نصیب
113 بہیہ Bahiyah
روشن چمکدار، زیبا،عمدہ
114 بہمن Bahman ہوشیار، ذہین
115 بہنام Bahnaam
نیک نام، اچھا نام
116 بہراض Bahraaz سرخ یا قوت
117 بوعلی Bu Ali
مشہور ولی اللہ حضرت بو علی قلندرؒ اور مشہور حکیم بو علی سینا
118 بیدار بخت Baydaar Bakht مقدر والا
119 بینا Bayna
خوبصورت، خوشخبری دینے والا
120 بادشاہ Baadshaah ملک کا حکمراں
121 بلال Bilaal
مشہور صحابی رسول
122 بہاؤ الدین Bahaa ud Din دین کی روشنی
123 بريع Baree’
عقل وجمال ميں كامل
124 بليت Baleet فصیح،عقلمند
125 بارع Baari’
ماہر، باکمال، فائق
126 بسول Basool
انتہائی بہادر، شیر
127 برھان Burhaan روشن دلیل

مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں       لڑکیوں کے اسلامی نام