چ سے لڑکوں کے اسلامی نام

چ سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف چ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ چ سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 چمن گل Chaman Gul باغ کا پھول
2 چمن آراء Chaman Ara باغبان، مالی
3 چندل Chandal صندل
4 چندر Chandar چاند، مہتاب
5 چنگیز خان Chengiz Khan سردار، بڑا رائیس، بڑا امیر
6 چشتی Chishti چشت کا رہنے والا
7 چوبا Chuba چار دیدوں کا عالم
8 چوج Choj عجوبہ، انوکھا
9 چودھری Chaudhry سرغنہ، نمبردار، مقدم گاؤں کا سردار
10 چوراسیا Chaurasiya برہمنوں کی ایک قوم
11 چوگلا Chugla چار پنکھڑی کا پھول
12 چوہان Chauhan سورج ہنسی راجپوتوں کی ایک گوت
13 چہرہ کشا Chehra Kusha مصور، تصویر کشی کرنے والا
14 چہیر Cheer لال کی قسم کا ایک چھوٹا سا پرندہ
15 چانن Chanan اجالا، روشنی، نور
16 چانن دین Chanan Deen دین کا اجالا، دین کا نور، دین کی روشنی
17 چاند Chand قمر، ماہتاب
18 چاند خان Chand Khan چاند کا رئیس
19 چاندوا Chandwa سائبان، شامیانہ
20 چاش گل Chash Gul شیریں پھول، بیٹھا پھول
21 چراغ Charagh شمع، دیہ، مشہور ادیب چراغ حسن حسرت
22 چرن بردار Charan Bardar امیروں کی جوتیاں اٹھانے والا، نیاز مند، عقیدت مند
23 چغتائی Chughtai جو چنگیز خان کے بیٹے چغتائی کی نسل سے ہیں وہ چغتائی کہلاتے ہیں۔
24 چمپا Champa سفید پھول
25 چابک Chabuk چالاک، ذہین، فرشتہ
26 چن Chan عزیز ٬پیارا، محبوب
27 چنا Chana خوبصورت، چاند جیسا
28 چرجہ Charjah چراغ، روشنی
29 چرغاب Charghab گرداب،بھنور
30 چارلش Charlash قافلے کا نقیب
31 چشانہ Chishanah فاضِل، حکیم، عالم
32 چشیدہ Chasheedah تجربہ کار، سمجھدار، چکھنے والا
33 چترمان Chitraman حاکم
34 چاوش Chavash قافلے کا سربراہ
35 چوچک Chuchak سمجھدار،عقل مند،تیز
36 چہل Chahal خوش مزاج، زندہ دل

مزید پڑھیں   لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں لڑکیوں کے اسلامی نام