د سے لڑکوں کے اسلامی نام

د سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “د” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔د سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش  نام

معنی

1 دانش Danish دانائی، شعور، علم، عقل
2 دامل Damil نرمی کا سلوک کرنا، عزت کرنا
3 داتا Data فیاض، سخی، دینے والا، عطا کرنے والا
4 داتار Datar داتا، سخی، فیاض
5 داد Dad انعام، بخشش، انصاف، عدل
6 داد بخش Dad Bakhsh منصف، عادل، انصاف کرنے والا
7 دادرس Dadras فریاد سننے والا، منصف، جج، قاضی
8 دارا Dara رکھنے والا، شہنشاہ اعظم
9 دارغ Daygh زرہ پہننے والا، زرہ پوش
10 دانشمند Danishmand ہوشیار، سمجھدار، عقلمند، فہم و فراست والا
11 دانشور Danishwar سمجھدار، عقلمند، باشعور
12 داور Dawar افسر، حاکم، منصف، انصاف کرنے والا
13 دابر Dabir پیچھے چلنے والا، عقب میں آنے والا
14 دارم Daaram وہ آدمی جس کے اعضاء کی ہڈیاں گوشت سے چھپ گئی ہوں
15 داریوس Dariyus شیر
16 داموق Dayooq بہت گرم
17 دبیب Dabib گزرنے کی جگہ، راستہ، دروازہ، راہ
18 دبیر Dabir انصاف کرنے والا، منصف، عادل، جج
19 دبیر المک Dabirul Muk سیکرٹری آف سٹیٹ، شاہی محرر، عہد مغلیہ کا ایک خطاب
20 دبیر فلک Dabir Falak سیارہ، عطارد
21 دبیل Dabeel ماتحت، کمزور، مرتبہ میں کم
22 دبیز Dabeez موٹا، گف، مضبوط
23 دبور Daboor باد صبا، باد نسیم
24 دثور Dasoor متوالا، گمنام
25 دثار Disaar خصلت، معمول، عادت
26 دخبش Dukhbish بہت بڑے پیٹ والا آدمی
27 دخان Dukhan دھواں
28 دخرص Dakharas مہارت رکھنے والا، جاننے والا، تجربہ کار، ماہر
29 دخیل Dakheel جوکسی کام میں دخل دے، ولی دوست
30 دراک Darrak ذہین، ہوشیار، بات کی تہہ تک جانے والا
31 دراں Daran پھاڑنے والا
32 درریز Darrez موتی بکھیرنے والا، خوش بیان
33 درنجف Darnajaf ایک قسم کا سفید پتھر، ایسا پتھر جو نجیب شریف ہے اصلی نسلی سید
34 درقا Darqa بادل
35 درنایاب Darnayab بے مثل موتی، فرزندہ ارجمند
36 درود Darood تعریف، سلام، تحسین و آفرین
37 درویش Dervesh ولی اللہ، فقیر، دروازے سے چمٹنے والا، اللہ تعالیٰ کا برگزیدہ
38 درخش Daraksh چمک، روشنی، نور، بجلی، برق
39 درخور Darkhur لائق، قابل، سزاوار
40 درافی Darafi قبیلے کا نام
41 دراق Daraq ایک میوہ دار درخت، شراب ، تریاق
42 درانی Durrani پٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام
43 دریتیم Dirhaim وہ موتی جو سیپ کا پیٹ چاک کر کے نکالتے ہیں
44 دریس Darees ہوشیار
45 دریکتا Yakta اکیلا موتی
46 دریر Dareer روشن چراغ، جلتا ہوا دیا، منور چراغ، جلتی ہوئی شمع
47 دراب Drab بڑا دروازہ
48 دُر Durr موتی
49 دَر Dar اچھا کام، نیک کام، خوبی
50 دُراج Duraj تیتر
51 دَراک Darak ذہین، عقلمند، جلدی سمجھنے والا، جلدی جاننے والا
52 دَراست Dirast دانشمندی، عقلمندی
53 درایت Dirayat دانائی، عقل، فہم و فراست، دانش
54 دربار Darbar موتی لٹانے والا، نہایت سخی
55 درمان Darman چارہ گر، علاج، دوا
56 دریاب Daryab سمندر
57 دریابار Daryabar سختی، فیاض، بہت برسانے والا
58 دریاس Daryas شیر
59 دژبان Dazhban قلعے والا
60 دستق Dastaq تیز رفتار آدمی، ایک شہر کا نام
61 دستگیر Dastgir مددگار، حمایتی، طرفدار، دوست، معاون
62 دعمان Dumaan کالی رنگت والا، سیاہ رنگت والا
63 دعامہ Damah ستون
64 دعاب Da’ab مسخرا
65 دعان Daan باز، شکرا
66 دخص Dakhs نرمی، ملائمت، چمک
67 دفار Daffar دنیا
68 دفران Dafran ایک سدا بہار درخت جس کے پھل سے شراب بناتے ہیں
69 دفص Dafas چمک اور نرمی
70 دفوع Dafoo بہت دھکیلنے والا
71 دف نواز Daf Nawaz ڈفلی بجانے والا
72 دقیانوس Daqiyanus وہ بادشاہ جس کے پنجے سے نکل کر اصحاب کہیں چلے گئے تھے
73 دقیوس Daqiyoos وہ بادشاہ جس نے اصحاب کیف کے غار میں مسجد بنائی تھی
74 دکائی Dakai شیطان کا نام
75 دکتور Dactor ڈاکٹر، ماہر فن
76 دلشاد Dilshad خوش و خرم، پر مسرت، راضی شاداں، خوش، مسرور
77 دلم Dalam ہاتھی
78 دلنواز Dilnawaz دل خوش کرنے والا، دل کو راحت پہنچانے والا
79 دلاور Delawer نڈر، جری، دلیر، شجاع، بہادر
80 دلباز Dilbaaz نڈر، چالاک، ہوشیار، دلیر، تیز
81 دل نہاد Dil Nihad جس پر دل آ جائے، معشوق
82 دلوح Deloh بہت پانی والا بادل
83 دلہاث Dilhaas عیال دار شیر
84 دلہام Dilham دوربین آدمی
85 دلیل Daleel راہ نما
86 دل آرا Dil Ara محبوب، دل کو سجانے والا
87 دل افگار Dil Afgar زخمی دل والا
88 دلالت Dalalat
رہنمائی، ہدایت، پیشوائی، نشان، ثبوت
89 دلبہار Dilbahar خوش نما
90 دلپذیر Dilpazeer پسندیدہ، دل کو پسند
91 دلبر Dilbar
جانی، محبوب، دل کو بھانے والا، معشوق
92 دلبند Dilband پیارا، بیٹا، پسر، فرزند
93 دلدادہ Dildadah عاشق، دیوانہ، فریفتہ
94 دلدار Dildar لگیری کرنے والا، تسلی دینے والا،
95 دلدوز Dildoz دل پسند، پسندیدہ، دل کو بھانے والا
96 دل کش Dilkash خوبصورت
97 دل کشا Dilkasha دلبر، دلدار
98 دلربا Dilruba دل کے جاننے والا، پیارا
99 دلیر Daleer نڈر، بہادر، جری، بے خوف
100 دلاص Dilas نرم، ملائم، روشن، منور
101 دماثر Double نرم زمین، بہت گوشت والا اونٹ
102 دماج Damaj مضبوط، راز مکمل، مستقبل
103 دمس Damas سفید ریشم
104 دملوق Danloq گول اور چمکدار پتھر
105 دمون Damoon بد صورت آدمی
106 دمیشا Dameesha مالدار، امیر
107 دمشق البدین Damishqul Badeen تیز دست آدمی
108 دمیر Dameer لوہا، فولاد، آہن
109 دمان Daman تیز چلنے والا، طاقت ور، زور آور
110 دورائو Dorao ابھارنے والا
111 دوس Dos
کھیت، کھلیان، یمن کے ایک قبیلہ کا نام
112 دوستدار Dostdar
ہمدرد، دوست، رفیق، ہمراز، شفیق، ساتھی
113 دوشاب Doshab انگوریا چھوہارے کا رس
114 دوار Dawwar
پھرنے والا، مکہ معظمہ، زمانہ ایک بت کا نام
115 دوارالشمس Dawwarush Shams سورج مکھی
116 دواس Dawas
دلیر آدمی، بہادر آدمی، جری شخص، نڈر آدمی شیر
117 دہیلا Dahila سختی جھیلنے والا، نیند بھرا
118 دہیم Dahaim شاہی تاج، شہنشاہ ایران کا تاج
119 دھان Dhaan تیل کی مالش کرنے والا
120 دھوری Dhori سخت و مضبوط آدمی
121 دیار Diyar ملک، شہر، دیس، وطن
122 دیال Diyal لاڈ، پیار، محبت
123 دیدب Deedab نگہبان، گورخر، جنگلی گدھا
124 دیبا Deeba نہایت باریک کیڑا، حریر
125 دین Deen مذہب، ایمان، ایک نام دین محمد
126 دیان Diyan قاضی، امیر، حاکم، رئیس
127 دیدہ ور Deedah War
عقلمند، دانشمند، باشعور، ہوشمند، صاحب نظر
128 دیرمان Deerman باقی، قائم، پائیدار، مضبوط، پختہ
129 دیم Deem روشنی، چمک، نور، چہرہ، شکل
130 دیمہ Deemah رخسارہ، گل
131 دیوان Dewan عدالت، دربار، کچہری، وزیر
132 دیمری Deemri ذہین آدمی، نیک آدمی، شریف آدمی
133 دیہم Daiham تاج، شاہی
134 داجن Dajin ملی ہوئی بکری، پانی کھینچنے والا
135 دانیال Daniyal عادل، منصف، ہوشیار
136 دارا Dara دولت مند، امیر، رئیس، مالدار
137 داراشکوہ Dara Shikoh
رعب و دبدبہ والا امیر، شان و شوکت والا رئیس
138 دارکش Daraksh
سولی پر چڑھانے والا، پھانسی دینے والا، جلاد
139 داروغہ Daroghah محافظ، نگران، سردار، تھانیدار
140 داعد Daeed طلب کیا ہوا، مانگا ہوا، دعا گو
141 دافق Dafiq کودنے والا، اچھلنے والا پانی
142 دائب Daib کسی کام میں مشقت دیکھنے والا
143 دائس Dais
مہربان، کرم کرنے والا، مہربانی کرنے والا
144 دامن Daman کنارا، سرا، آنچل
145 دارزین Darzeen دین ودنیا
146 داری Dari
خوشبو بیچنے والا، مرد جو گھر میں پڑا رہے خدا وند نعمت
147 دارین Darin
دنیا و آخرت، دونوں جہاں، دین و دنیا
148 داوْد Daud
عزیز ، محبوب الٰہی، مشہور پیغمبر حضرت دائود علیہ السلام
149 دائودی Daudi
گل دائودی، ایک زردی مائل سفید پھول
150 دائم Daim ابدی، دائمی، ہمیشہ، ٹھہرا ہوا پانی
151 داراب Darab
شان و شوکت والا، جاہ و جلال والا
152 دائل Dail
اچھی خوبیوں والا، اچھی عادت والا، سکون و اطمینان والا
153 داعب Daeeb خوش مذاق آدمی، مسخرہ
154 داع Daa
بلانے والا، رسول کریم کا لقب داع الی اللہ
155 داعی Dai بلانے والا، دعوت دینے والا
156 داعی اللہ Daiullah موذن، اذان دینے والا
157 داغ Dagh
نشان، دھبہ، قہر، اردو کے مشہور شاعر داغ دہلوی
158 دانا Dana
دانشمند، عقلمند، عاقل، باشعور، سمجھدار
159 داھی Dahi شیر، درندہ، عقلمند اور تیز فہم
160 داہی Dahi
فیاض، سخی، دریادل، سخاوت کرنے والا
161 دانست Danist دانش، سمجھ، عقل
162 داد Dad انعام
163 دغفل Daghfal پہلی اسلامی ماہر ارضیات کا نام
164 دالاج Dalaj بغداد کے ایک مفتی
165 دلھام Dilham
بہادر آدمی، دلیر، شجاع، نڈر، بے باک، بے خوف
166 درشح Darshah تازہ
167 دیہشوار Dehshwar خوبصورت، حسین و جمیل
168 دمعان Dan ساتھ
169 دالوح David سورج کا ایک دوسرا نام
170 دہبل Dahal یہ وہب ابن کا نام تھا
171 دِحیہ Dehiyah صحابی کا نام
172 دِرہم Dirham صحابی کا نام
173 دینار Dinar صحابی کا نام
174 درّاس Darras بہت پڑھنے اور مطالعہ کرنے والا
175 درّاک Darrak
بہت پانے والا، بہت علم و فہم رکھنے والا، کامیاب
176 دِلہام Dilham شیر، پختہ آدمی
177 دوَّاس Dawwas بہت بہادر، کسی بھی فن کا ماہر
178 دسیم Adheem بہت ذکر کرنے والا
179 دالِق Daliq سبقت لے جانے والا، پیش رو
180 دھاسہ Dhasah نرم مزاج، خوش اخلاق

مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام