ذ سے لڑکوں کے اسلامی نام

ذ سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرفذ” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ذ سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ذوالقرنین Zulqarnain دو گیسو والا، سکندر اعظم کا لقب
2 ذوفنون Zul Funoon وہ جو کئی فن جانتا ہو، عالم، فاضل پر فن
3 ذوقان Zouqan پسندیدہ طبیعت والے، اچھی طبیعت والے
4 ذوبان Zoban بے قراری، بے چینی، عرض، گزارش
5 ذوقی Zouqi ذوق والا، صاحب ذوق، شوق والا
6 ذوقیہ Zouqiyyah شوق سے، مرغوب
7 ذویزن Zwaizan یمن کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
8 ذواق Zawwaq عیاش، شہوت پرست
9 ذوالاحترام Zulalhtiram محترم، عزت والا، احترام والا، صاحب عزت
10 ذواد Zawwad غیرت مند
11 ذوات Zawaat مالکان، صاحبان
12 ذہیب Zaheeb سونے کا، سنہرا، گولڈن
13 ذہین Zaheen ہوشیار، تیز فہم، دانائی، سمجھ
14 ذہب Zahab سونا، گولڈ
15 ذھوب Zahob جانے والا، گزرنے والا
16 ذیمری Zimri دانشمند، ہوشیار، عقلمند، فہم و فراست والا
17 ذیاج Ziyaj ہم نشینی کرنا، مذیمی کرنا
18 ذیال Ziyal لمبی دم والا، اترا کر چلنے والا، لمبے دامن والا
19 ذیام Ziyam رتبہ، مرتبہ، عزت، حق
20 ذیب Zeb بھیڑیا
21 ذیشان Zeshan بلند مرتبے والا، شان و شوکت والا، عظمت والا
22 ذی Zi مالک
23 ذیخ Zikh بھیڑیا، دلاور، بزرگی، سرخ رنگ کا ایک ستارہ
24 ذی شاہ Zi Shah شان والا، رتبہ والا
25 ذابل Zabil مست آنکھیں، نیم باز آنکھیں، نشیلی آنکھیں
26 ذابر Zabir علم رکھنے والا، عالم فاضل
27 ذات النطاقین Zatun Nitaqain حضرت اسماء بنت ابو بکر صدیق ؓ کا لقب
28 ذاجل Zajil ستمگار، ظالم
29 ذاخر Zakhir موٹا، فربہ، تنومند
30 ذاغر Zaghir خوفناک
31 ذاکر Zakir اللہ تعالیٰ کی یاد کرنے والا
32 ذاکوان Zakwan ذہین
33 ذاہب Zahab جانے والا
34 ذائل Zail لمبے دامن کی زرہ، لمبی دم کا گھوڑا
35 ذائق Zaiq چکھنے والا
36 ذافر Zafir خوشبودار چیز، تیز مہک والی چیز
37 ذامر Zamir غضیلا، ڈرنے والا
38 ذال Zal دینے کی بتی
39 ذانب Zanib پیچھے چلنے والا
40 ذباب Zabab وہ مرد جو اپنے گھر والوں پر حرف گیری نہ ہونے دے
41 ذبال Zabal دیے کی بتی، چراغ کی بتی
42 ذبیح Zabeeh ذبح کیا ہوا
43 ذبیح اللہ Zabeehullah حضرت اسماعیل علیہ السلام کا لقب مبارک
44 ذُخر Zukhr جمع کرنا، اکٹھا کرنا
45 ذخار Zukhar لمبا چوڑا، طویل و عریض
46 ذرذار Zarzara بہت بکنے والا آدمی
47 ذریف Zareef نکلتا ہوا آنسو، بہتا ہوا آنسو
48 ذرف Zarf آنسو کا پہاڑ
49 ذرفان Zarfan سست رفتار، آنسو بہنا
50 ذراف Zaraf تیز رفتار، تیز رو، تیز تر
51 ذریت Zariyat نسل، اولاد
52 ذریر Zareer ایک طرح کی خوشبو
53 ذُروت Zarwat پہاڑ کی بلندی، پہاڑ کی چوٹی
54 ذعبان Zu’ban جوان بھیڑیا
55 ذکاء Zaka فراست، دانائی، تیزی
56 ذکی Zaki ذہین، سمجھدار
57 ذکیر Zakeer بہت ذکر کرنے والا
58 ذکاوت Zakaawat عقلمندی، دانائی، شعور، ذہانت، سمجھ
59 ذکوان Zakwan ذہین لوگ، حضور نبی کریم کے جانثار صحابی حضرت ذکوان بن عبداللہ
60 ذکریا Zakariya بہت یاد کرنے والا، ملتان کے مشہور ولی اللہ حضرت بہاء الدین ذکریا ؒ
61 ذفوط Zafoot کمزور اور سست آدمی
62 ذقذاق Zaqzaq جلدی بولنے والا اور تیز زبان آدمی
63 ذقط Zaqat غصیلا آدمی
64 ذقن Zaqan بہت ضعیب
65 ذلول Zalool تابعدار، فرمانبردار، مطیع
66 ذلیق Zaleeq اچھا بولنے والا، تیز زبان
67 ذلولی Zalooli نرم خو، نیک خصلت، اچھی عادت والا
68 ذلاقت Zalaqat زبان کی تیزی، فصاحت، بلاغت
69 ذمت Zimmat رتبہ، عہدہ، مرتبہ، عہد و پیمان، وعدہ
70 ذمار Zimmar شجاعت، جرأت، بہادری، دلیری
71 ذمیم Zameem شبنم، کنواں
72 ذمام Zimam باگ ڈور، عنان، راس
73 ذموم Zamoom بہت غیب بیان کرنے والا
74 ذمہ Zimmah ضمانت، کفالت، ضامنی، عہد
75 ذمیر Zameer خوبصورت، حسین، دلیر، جری، بہادر
76 ذو Zaw مالک، آقا، والد، صاحب
77 ذوات Zawaat صاحبان مالکان
78 ذوالجلال Zuljalal بزرگی والا
79 ذوالجناح Zuljanah ٍپروں والا، حضرت امام حسین ؓ کے اس گھوڑے کا نام جس پر معرکہ کربلا میں سوار تھے
80 ذوالکفل Zulkifl حضرت الیاس ؓ یا حضرت زکریاؓ یا حضرت یوشع ؑ بن نون کا لقب
81 ذوالنورین Zulnoorain حضرت عثمان ؓ کا لقب
82 ذوالنون Zulnoon مچھلی والا، حضرت یونس علیہ السلام کا لقب
83 ذوالمن Zulmin مہربانیوں والا، احسانوں والا
84 ذوالفقار Zulfiqar تلوار، شمشیر، حضرت علی ؓ کی تلوار کا نام
85 ذیاج Ziyaj دوست
86 ذوالشِمالَین Zulshimalain صحابی کا لقب
87 ذوالیدین Zulyadain صحابی کا لقب
88 ذریع Zaree سفارش کرنے والا، تیز رفتار
89 ذُوالِّلحیہ Zullihyah صحابی کا لقب

 مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام