حرفح” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ح سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 حادی Haadi
احاطہ کرنے والا، ماہر، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
2 حاکم Hakim
حکومت کرنے والا، رئیس، سردار، امیر
3 حاذشا Hazsha منافہ ہونے والا
4 حاذق Haziq
گروہ یا پارٹی بنانے والا
5 حازم Hazim
ذہین، دانا، ہوشیار، سمجھدار
6 حازی Hazi
قیافہ شناس، اندازہ لگانے والا
7 حادر Hadir بڑا، خوبصورت
8 حاذر Hazir
چوکس، ہمہ وقت تیار، مستعد
9 حاجب Hajib
دربان، رکھوالا، پہریدار
10 حاجت برار Hajat Barar
ضرورت پوری کرنے والا
11 حاجز Hajiz
سامنا کرنے والا، تلوار کی دھار
12 حافد Hafid
مددگار، اطاعت گزار، تابع
13 حامی Hami حمایتی، طرفدار
14 حارث Haris
شیر، مشہور صحابی حضرت حارث بن نعمان
15 حارج Harij
روکنے والا، مزاحمت کرنے والا
16 حارونی Harooni
سرکش، شریر، نافرمان
17 حاور Hawer
تعریف کرنے والا
18 حاوی Hawi
احاطہ کرنے والا، ماہر، مہارت رکھنے والا
19 حازم Hazim
ذہین، معاملہ فہم، ہوشیار، دور اندیش
20 حالم Halim
خیالوں کی دنیا میں رہنے والا، خواب دیکھنے والا
21 حالی Hali
حال کا، وقتی، ایک بہت بڑے نقاط کا تخلص
22 حاشم Hashim
مسعد، غضب ناک، ببر انگجختہ
23 حاشیر Hasheer
رسول اللہ کا ایک نام، جمع کرنے والا
24 حافظ Hafiz
حفاظت کرنے والا، نگہبانی کرنے والا
25 حافظ العین Hafizul Aeen
بیدار آدمی، جس پر نیند غلبہ نہ کرے
26 حائل Hail
روکنے والا، بیچ میں آنے والا پردہ، آڑ
27 حارس Haris
نگہبان، دربان، پاسبان، پہریدار، رکھوالا
28 حامر Haamir گدھے والا
29 حامز Hamiz
خوش طبع، بہت زیادہ سمجھدار، فہم و فراست والا
30 حاتم اصم Hatim Asam
ایک مشہور ولی اللہ کا نام
31 حاج Haj حج کرنے والا
32 حافی Hafi
ننگے پائوں والا، مشہور ولی اللہ حضرت بشر حافی ؒ
33 حام Haam
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام
34 حاطب Haarib
لکڑیاں اکٹھی کرنے والا، فربہ، موٹا
35 حاسب Hasib حسب داں
36 حاسن Hasan
حسن، حسان، نیک مرد،چاند
37 حاصب Hasib
اولے برسانے والا بادل
38 حبشی Habshi
سانولے رنگ کا ، حبش کا باشندہ کالا کلوٹا
39 حبذا Hubza
کلمہ، تحسین، واہ و، مرحبا، شاباش
40 حبیب Habib
رفیق، ساتھی، دوست، پیارا
41 حبیب خدا Habib Khuda
خدا کا پیارا، رسول خدا محمد مصطفی
42 حباب Habab
رفاقت، پیار، محبت،د وستی، ساتھ
43 حبل المتین Hablul Mateen
مضبوط وسیلہ، مضبوط ذریعہ
44 حتم Hatam
ارادہ، نیت، فیصلہ، پختگی
45 حتار Hatar شاہین
46 حتار دین Hatar Deen
دین کا شاہین، دین کا عقاب
47 حجاج Hajjaj
ج کرنے والے، بہت سے حج کرنے والا
48 حجتہ Hujjat نشانی
49 حجر Hajr سنگ، پتھر
50 حجران Hajran سونا، چاندی
51 حجاب Hijab
حیا، لحاظ، پردہ، لاج
52 حجاز Hijaz
مکہ، مدینہ، طائف وغیرہ پر مشتمل علاقہ، حد فاصل
53 حجازی Hijazi
حجاز کی طرف منسوب، ایک نام مسکین حجازی
54 حدی Hadi
عرب شتربانوں کا خوبصورت نغمہ
55 حدیر Hadeer
خوبصورت، حسین، بڑا شکیل
56 حدبر Hadbar خوبصورت
57 حدثان Hasdan
نوجوان لڑکے، گھبرو جوان ، شروع، ابتداء ، آغاز
58 حداق Hadaq
حکمت والا، دانش مند، دانا، عقلمند، سمجھدار
59 حدائق Hadaiq
گلستان، چمن، باغات
60 حداد Haddad
ایک مشہور قطب کا نام حفص حداد
61 حدید Hadeed لوہا، آہن
62 حدیفہ Hadeefah
ایک صحابی کا نا ،اسرار کو جاننے والا
63 حرمان Hurman مکہ اور مدینہ
64 حریص الخیر Harees ul Khair
اچھائی کا چاہنے والا، خیر کا لالچی
65 حریر Hareer ریشم، دیبا
66 حرشف Harshaf
چھوٹے پرندے، زرلے کی کڑیاں سخت زمیں، ٹھوس زمین
67 حُر Hurr
شریف، نیک، سخی، آزاد، خود مختار
68 حرسان Hirsan رات دن
69 حزب Hizb
گروہ، وظیفہ یا ورد کا حصہ، تقسیم جمع اجزاب
70 حزب اللہ Hizbullah
اللہ والوں کی جماعت
71 حزیم Huzaim
دانا، ہوشیار، عقلمند، دانشمند، سمجھدار
72 حسان Hassan
بہت بہتر، بہت اچھا، نیک، اعلی، مشہور صحابی رسول
73 حسن Hasan
نیک، اچھا، خوبصورت، حضور نبی کریم کے پیارے نواسے
74 حسال Hisal
چاندی کا برادہ، چاندی کے ذرات
75 حسیب Haseeb
بزرگ، حساب لینے والا
76 حسنین Hasanain
اچھے لوگ، نیک لوگ
77 حسین Hussain
حضور نبی کریم ﷺ کے نواسے ، جمیل، خوبصورت
78 حشام Hasham
شان و شوکت والا
79 حشمت Hashmat
جاہ و جلال، رعب، دبدبہ، شان و شوکت، بزرگی
80 حصان Hisaan گوہر موتی
81 حضرت Hazrat
حاضر، حضور، جناب
82 حضار Hazaar
ایک سیارے کا نام
83 حطیم Hateem
خانہ کعبہ میں رکن اور مقام زمزم کے مابین کی دیوار جو مغرب کی طرف ہے
84 حکیم Hakeem
دانشمند، حکمت والا، عقلمند
85 حقیق Haqeeq
اہل، لائق، سزاوار، مستحق
86 حکم دین Hukm Deen
دین کا فرمان، دین کا فیصلہ
87 حلیل Haleel
حلال، جائز، مباح، خاوند، بیوی، ہم سفر، سچا دوست، کھرا دوست
88 حلیف Haleef
مقابل، ہم عہدہ، ساتھی، رفیق، مددگار
89 حمد Hamd
تعریف، ثناء، اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنا
90 حمزہ Hamzah
شیر، حضور نبی کریم کے چچا کا اسم مبارک
91 حماس Hamas
سختی، مضبوطی، لڑائی، جنگ، فلسطین کی جنگ آزادی کے ایک مشہور رہنما کا نام
92 حمائدہ Hamaidah
صفات والا، خوبیوں والا
93 حمیر Hameer
سرخ رنگت والا، لال رنگ والا
94 حمیذ Humaid
ذہین، باشعور، سمجھدار
95 حمیم Hameem
دوست، رفیق، ساتھی، حبیب
96 حماد Hammad
حمد کرنے والا، بہت زیادہ تعریف کرنے والا
97 حمید Hameed
تیز فہم، تعریف کیا ہوا
98 حمدون Hamdoon
جس کی تعریف کی گئی ہو
99 حمدان Hamdan
اللہ تعالی کی تعریف کرنے والے
100 حنین Haneen
گریہ، نوحہ، آہ زاری، ایک مشہور عالم اور طبیب کا نام
101 حنان Hanan
رحمت نازل کرنے والا، بے حد رحمت والا
102 حنیف Hanif
صادق، پکا، سچا، حق پر ڈٹا ہوا
103 حنبل Hanbal
توانا، تنو مند، پر گوشت، فقہ کے مشہور امام احمد بن حنبل ؒ
104 حنوف Hanoof
سچا، صادق، کھرا، دین کا سچا
105 حنفا Hanfa
حضرت ابراہیم ؐ کے پیروکار۔ حنیف کی جمع
106 حنفی Hanfi
امام اعظم ابو حنیفہ کے پروکار
107 حویذ Huwaidh
چالاک، تیز، ہوشیار، سیانا
108 حواری Hawari
مدد کرنے والا، نصیحت کرنے والا
109 حیدر Haider
شیر، حضرت علی ؓ کا لقب حیدر کرار
110 حیشم Haisham
ذی عزت، مہمان
111 حیرم Hairam
بلند مرتبہ، بہت شریف، بہت نیک
112 حابس Habis روکنے والا
113 حاتم Hatim
سخی، بہادر، دلیر
114 حابل Habil
جال پھیلانے والا، جادوگر شکاری
115 حامد Hamid
تعریف کرنے والا، حمد کرنے والا، صفت بیان کرنے والا
116 حامل وحی Hamil e Wahi
وحی پہنچانے والا، حضرت جبریل علیہ السلام
117 حاند Haand تابع و مددگار
118 حاجیب Hajib دربان، کاردار
119 حصین Hisain
صحابی کا نام، محفوظ مقام
120 حسام Husam
تیز تلوار، تلوار کی دھار
121 حمود Hamood
تعریف کنندہ، شکرگزار
122 حریث Harees
بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام
123 حسیب اللہ Haseeb Ullah حضورکانام
124 حبیب اللہ Habib Ullah حضور کانام
125 حفی Hafi حضور کانام
126 حرز Hirz
بچاؤ کرنے والا
127 حویرث Huwairis
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
128 حنظلہ Hanzalah
کئی صحابہ کا نام
129 حویْطب Huwaitib
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
130 حبان Hibban
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
131 حیان Hyyan
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
132 حُدیْر Hudair
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
133 حِذْیَم Hzayam
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
134 حرملہ Harmalah
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
135 حشرج Hashraj
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
136 حَوشب Hawshab
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
137 حُلیْس Hulais
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
138 حُمام Humam
139 حشیم Hasheem
باوقار، بارعب، باحیا
140 حفیل Hafeel کثیر ،بہت
141 حفیّ Hafi
مکمل علم رکھنے والا، لطیف و شفیق
142 حانّ Haan
مُشاق، بہت خوش
143 حیاط Hayaat دیواریں
144 حُجت اللہ Hujjat Ullah
پیغبر ادریس کا دوسرا نام
145 حانزہلہ Hanzalah
ہنزلہ ایک درخت کا نام
146 حنون Hanoon
رحمدل، کریم، غفُور
147 حنوف Hanoof
کھرا٬سچا، صادق، دين كا سچا

مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں       لڑکیوں کے اسلامی نام

Contents