ج سے لڑکوں کے اسلامی نام

ج سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف ج سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ج سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 جعفر Jafar ندی، نالہ، مشہور صحابی حضرت جعفر طیار ؓ۔
2 جعفری Jafari زرد رنگ کا پھول، گیندا
3 جلال Jalal عطمت ، بڑائی، بزرگی
4 جلنار Jalanar گلنار کا معرب، انار کا پھول
5 جلمد Jalmad مضبوط، طاقتور، سخت، ٹھوس
6 جلیل Jaleel اعلی بزرگ، بڑا، معزز
7 جلیس Jalees دوست، رفیق، ساتھی، حبیب، ہم نشین
8 جلاء دین Jala ud Din دین کی چمک، دین کی رونق
9 جلالی Jalali جلال والا، رعب و دبدبہ والا، غصے والا
10 جمیل Jameel حسین، سوہنا، خوبصورت، شکیل
11 جمل Jamal اونٹ
12 جمشید Jamshid فارس کے ایک بادشاہ کا نام
13 جماش Jamash دلیر، نڈر، شجاع، جری، شوخ، بہادر
14 جمال Jamal خوبصورتی، حسن
15 جمان Juman موتی
16 جمانی Jumani ساقی
17 جناب Janab حضور، حضرت
18 جناح Janah بازو اور ہاتھ، بغل، جانب، پناہ، حمایت کنارہ
19 جنان Jinan دل، قلب، جنت، بہشت
20 جندل Jandal بڑا پتھر، وزنی پتھر
21 جندی Jundi سپاہی، فوج کا آدمی
22 جنید Junaid نیک، عبادت گزار، پرہیزگار
23 جوہر Johar ایک قیمتی پتھر
24 جواد Jawad داتا، عطا کرنے والا، بانٹنے والا، سخی
25 جودت Joudat ذہانت، ذکاوت، تیزی، خوبی
26 جودی Judi ایک پہاڑ کا نام، موصل کے کنارے جس پر حضرت نوح ؑ کی کشتی ٹھہری تھی
27 جواں بخت Jawan Bakht خوش قسمت، اقبال مند، خوش نصیب
28 جوئیندہ Joyindah تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا
29 جہانگیر Jahangir دنیا کو فتح کرنے والا، جہان کو فتح کرنے والا
30 جہبند Jahband عقلمند آدمی بات کو پرکھنے والا
31 جہید Jahid بلند آواز والا شخص، اونچی آواز والا آدمی
32 جہانزیب Jahan Zeb دنیا کی سجاوٹ کرنے والا، دنیا کی زیبائش کرنے والا
33 جہاد Jihad اللہ تعالی کی راہ میں لڑنا
34 جہیندہ Jahindah سمجھدار شخص، دانشمند انسان
35 جہاں بان Jahan Ban دنیا کی حفاظت کرنے والا، دنیا کی نگرانی کرنے والا
36 جیال Jiyal گفتار
37 جید Jaid اعلی، بزرگ، خوب ، عمدہ، کھرا
38 جی دار Ji Dar دلیر، بہادر، منچلا
39 جیلان Jailan ایک شہر کا نام، گیلان
40 جابان Jaban کمزور دل والا، نرم دل
41 جابر Jabir زبردست، جبر کرنے والا، مشہور صحابی حضرت جابر بن عبداللہ ؓ
42 جاحظ Jahiz جس کی آنکھیں بڑی اور باہر نکلی ہوئی ہوں
43 جالب Jalib اپنی طرف کھینچ لینے والا
44 جالوت Jaloot عمالقہ کے ایک بادشاہ کا نام جو حضرت دائود ؑ کے ہاتھوں سے مارا گیا
45 جان Jaan طاقت، زندگی، روح
46 جان بخش Jaan Bakhsh تازگی دینے والا یا والی
47 جانشین Jansheen قائم مقام، نائب سلطنت، گدی نشین، ولی عہد
48 جانی Jani عزیز، پیارا، معشوق، محبت کا لفظ
49 جاں ستاں Jaan Sitan جاں لینے والا
50 جاوداں Jawedan ہمیشہ، دائم، سدا
51 جاول Jawal جنگجو، لڑنے والا
52 جاوید Javed دائمی، ہمیشہ کے لیے، قائم رہنے والا
53 جاسر Jasir آگے بڑھنے والا، بہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع
54 جاعل Jaa’el پیدا کرنے والا، بنانے والا، تخلیق کرنے والا
55 جامد Jamid ٹھوس، جما ہوا، مضبوط، سخت
56 جالس Jalis بٹھانے والا، بیٹھنے والا
57 جاہ Jah رتبہ، جلال، حشمت
58 جامی Jami جام سے تعلق رکھنے والا
59 جازم Jazim مضبوط ارادہ کرنے والا، پکاارادہ کرنے والا
60 جازی Jazi بدلہ دینے والا، کفایت کرنے والا
61 جاسم Jasim تنو مند،مضبوط، گرانڈیل، توانا، طاقتور
62 جائر Jaa’ir حق سے پھرنے والا، ظالم
63 جائش Jaa’ish اعلی، عمدہ، نفیس
64 جازع Jazae مصمم ارادہ کرنے والا، مضبوط ارادہ کرنے والا
65 جاذل Jazil سیدھا کھڑا ہونے والا، خوش و خرم
66 جاذب Jazib پرکشش، جذب کرنے والا
67 جاد Jad سنجیدہ، محنتی
68 جادل Jadil جنگ کرنے والا
69 جبان Jaban کمزور دل والا
70 جبال Jabal جبل کی جمع پہاڑ
71 جبران Jabran معاوضہ، عوض، تلافی، موازنہ، تاوان
72 جبرائیل Jibraeel فرشتہ کا نام
73 جبار Jabbar ٹوٹے کو جوڑنے والا، جبر کرنے والا
74 جبروت Jabaroot بزرگی و عظمت، جاہ و جلال
75 جبریل Jibreel
 جلیل القدر فرشتے کا اسم مبارک جو اللہ تعالی اور پیغمبروں کے مابین وسیلے کا کام دیتے تھے
76 جبیس Jubais ریچھ کا بچہ
77 جبیر Jubair جابر، زبردست
78 جحفل Jafl بڑا لشکر، طاقتور، بڑے مرتبہ کا آدمی
79 جحوظ Jahuz بڑی یا ابھری ہوئی آنکھوں والا ہونا
80 جدیر Jadeer لائق، سزاوار، احاطہ
81 جزیل Jazeel پائیدار
82 جرجبیں Jurjabeen ایک پیغمبر کا نام
83 جرار Jarrar
دلیر، بہادر، شجاع، جری، کھینچنے والا
84 جرنم Jarnam جسامت والا
85 جرہ Jarah شجاع، بہادر
86 جری Jari بہادر، جرات مند
87 جریم Jareem موٹا، بڑے تن والا، بڑی جسامت والا
88 جریس Jarees سفر کی تیاری کرنے والا
89 جزاکت Jazakat
بزرگی، بڑائی، خوبی، پائیداری، مضبوطی
90 جذلان Jazlan
خوش و خرم، شاداں و فرحاں، پرُ مسرت
91 جذول Jazool پرمسرت، خوش رہنے والا، شادمان
92 جزاک اللہ Jazak Allah اللہ تجھے جزا دے، اللہ تجھے اجر دے
93 جسور Jasoor دلیری، بہادر، جرأت مند، جری، نڈر
94 جسیم Jaseem
بڑی جسامت والا، گرانڈیل، موٹے جسم والا
95 جساس Jasas
بڑی جستجو کرنے والا، بڑا تجسس کرنے والا
96 جعالہ Jaa’alah صلہ، کسی کام کے کرنے کا انعام
97 جوزير Jozair مُناسَب، قابل، حقدار
98 جملش Jamlish بہادر٬دلیر، نڈر، بے خوف
99 جلیبیب Jalaybib بہادر شہید
100 جوشا Josha نجات دلانے والا
101 جیمل Jimal خوشنما، اونٹ
102 جلیل الدین Jaleel ud Din ایمان کی تعریف
103 جیلال Jilal بلندی، رفعیت، عظمت
104 جہاں زیب Jahan Zeb جہاں کو سنوارنے والا
105 جیدیدہ Jadeedah رب کے محبوب
106 جیالہ Jiyalah مضبوط جسم والا٬تنومند، صحت مند
107 جاسور Jasoor بہادر، دلیر، باہمت
108 جسار Jassar بہادر، دلیر، ہمت والا
109 جسپر Jaspar محافظ خزانے کا
110 جان محمد Jaan Muhammad محمد کی زندگی
111 جان عالم Jaan Aalam دنیا کی زندگی
112 جمال الدین Jamal ud Din حسن خوبصورتی
113 جمالہ الدین Jamal ud Din ایمان کی خوبصورتی
114 جمخ Jamkh فخر
115 جامہل Jamhal خُوش نُما، ستھرا
116 جلید Jaleed قوت والا، صابر
117 جلیب Jaleeb حاصل کرنے والا ۔، پہنچنے والا
118 جلاوت Jalawat دلیر
119 جلال الدین Jalal ud Din ایمان کی عظمت
120 جلادت Jaladat دلیر
121 ججمان Jajman آقا
122 جہامل Jahamil خُوش رُو، خوبصورت
123 جاہد Jahid محنتی، محنت کرنے والا
124 جحیر Juhair خوبصورت آدمی، اعلی آواز.
125 جحدر Jahdar ایک قرآن کا منصب کا نام تھا
126 جحدمی Jahdami ایک حدیث کا منصب کا نام تھا
127 جہانشاہ Jahanshah دنیا کے بادشاہ / شہنشاہ
128 جہان افیرین Jahan Afareen خدا کے لئے ایک اور نام، خالق، موجد
129 جہیر Jahair اونچی آواز والا آدمی
130 جحافل Jahafil عظیم فوج، طاقتور، بڑی قوت والا
131 جداللہ Jad Allah اللہ سبحانہ وتعالی کی سخاوت
132 جباری Jabari بہادر
133 جاثلیق Jasliq خوشامد
134 جران Jaran پيارا، محبُوب، چَہيتا
135 جمن آرا Jaman Ara مالی
136 جتبا Jatba پَسَنديدَہ، مُنتَخِب، چُنا ہُوا
137 جریر Jareer صحابی کا نام
138 جمیع Jamee صحابی کا نام
139 جُفینہ Jufainah صحابی کا نام
140 جندب Jandab صحابی کا نام
141 جُہیم Juhaim صحابی کا نام
142 جودان Jaudan صحابی کا نام
143 جوّاد Jawwad فیاض، سخی
144 جسّار Jassar بہت دلیر
145 جاھد Jahid کوشش کرنے والا
146 جثامہ Jasamah صحابی کا نام
147 جہاندار Jahandar دنیا سنبھالنے والا
148 جیاد Jiyad خالص
149 جزیر Jazeer لائق

مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام