خ سے لڑکوں کے اسلامی نام

خ سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “خ” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ خ سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 خالد Khalid خدمتگار
2 خالق Khaliq تخلیق کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
3 خاشع Khashi عاجزی کرنے والا، انکساری کرنے والا
4 خاطب Khatib مقرر، خطیب، واعظ، تقریر کرنے والا
5 خاطم Khatim پیشوا، امیر
6 خاشف Khashif تیز، شمشیر، تیز تلوار
7 خالف Khalif خلیفہ، قائم مقام، جانشین
8 خاکی نہاد Khaki Nihad نرم دل، رحمدل، بہت خلیق
9 خاقان Khaqan تاج و تخت کا مالک، بادشاہ
10 خام ریش Khaam Raish کم عقل، چھچھورا، مسخرا
11 خامہ فرسا Khamah Farsa لکھنے والا، کاتب ، رائٹ
12 خانر Khanar رفیق، حبیب، دوست، سچا ساتھی
13 خانخاناں Khan Khanan سرداروں کا سردار، امیروں کا امیر
14 خاطب Khatib چھین لینے والا، قبضہ میں کرنے والا
15 خارق Khariq کرامت، عقل میں نہ آنے والا، پھاڑے والا
16 خان Khan سردار، امیر، رائیس، سربراہ
17 خان بہادر Khan Bahadur برطانوی حکومت کی طرف مسلمانوں کو یہ خطاب دیا جاتا تھا۔
18 خان زادہ Khan Zadah شہزادہ، خان کا بیٹا
19 خبیب Khabib مشہور صحابی حضرت خبیب بن عدی ؓ
20 خبیر Khabir دانا واقف، خبردار، جاننے والا، خبر رکھنے والا
21 خجستہ Khajistah مبارک، مسعود، ہمایوں، فرخندہ، سعادت
22 خجستہ پے Khajistah Pay مبارک قدم والا
23 خجیر Khajir خوبصورت، حسین، شکیل، جمیل، پسندیدہ
24 خدیم Khadeem خادم، خدمت کرنے والا، غلام
25 خدین Khudain دوست، رفیق، حبیب، ساتھی
26 خدابخش Khuda Bakhsh خدا کا بخشا ہوا، اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا
27 خدا پسند Khuda Pasand خدا کا پسندیدہ، نیک کام یا نیک آدمی
28 خدام Khuddam خدمت کرنے والا، خادم کی جمع
29 خداوند Khudawand مالک، آقا مراد اللہ تعالیٰ
30 خداوند زادہ Khudawand Zadah صاحبزادہ، رائیس کا بیٹا، مالک کا فرزند
31 خرم Khurram خوش، مسرور، شادمان، پر مسرت، تازہ
32 خرما Khurma کھجور، چھوہارا، کھجور نما ایک مٹھائی کا نام
33 خریف Khareef خزاں کا موسم
34 خسرو Khusro حسن و خوبصورت، خوبرو
35 خسرو انجم Khusro Anjum ستاروں کا بادشاہ، کنایۃً سورج
36 خشام Khasham اونچی ناک والا، شیر
37 خشان Khashan مبارک
38 خطیر Khateer عظیم، بہت بڑا، شریف، بلند مرتبہ، بلند درجہ
39 خطیب Khateeb خطبہ پڑھنے والا وعظ و نصیحت کرنے والا، مقرر
40 خلف Khalaf نیک، بیٹا، پسر، جانشین
41 خلفاء Khulafa خلیفہ کی جمع، امیر المومنین، مسلمانوں کے بادشاہ
42 خلیفہ Khaleefah جانشین، ولی عہد
43 خلیفۃ اللہ Khaleefatullah خدا کا نائب، حضرت آدم علیہ السلام کا لقب
44 خلیق Khaleeq اچھے اخلاق والا، خلق والا ملنسار
45 خلیل Khaleel رفیق، سچا دوست، حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب
46 خندہ زن Khandah Zan ہنسنے والا
47 خنشا Khansha مبارک
48 خوشاب Khushab تروتازہ، شاداب، سرسبز، تازہ
49 خورشید Khursheed آفتاب، روشنی، نور، سورج، شمس
50 خورشید لقا Khursheed Liqa حسین و جمیل معشوق
51 خویلد Khuwaylid پہاڑ، چٹان، پتھر، ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کے والد کا نام
52 خوارج Khawarij حضرت علی کے مخالفین خارجی کی جمع
53 خواجہ Khawajah امیر، سردار، رئیس، آقا، حاکم
54 خوش اقبال Khush Iqbal بختاور، خوش نصیب، اقبال مند
55 خوش تر Khush Tar بہت خوش
56 خوش الحان Khush Alhan سریلا، اچھی آواز والا، خوش گلو
57 خوشحال Khushhal دولت مند، آسودہ، مالدار
58 خوشنود Khushnood خوشی، راضی، رضا مند
59 خوش بخت Khush Bakht اچھے مقدر والا، اچھی قسمت والا
60 خوانین Khawanin بلند مرتبہ، رتبے والا
61 خیام Khayyam خیمہ سینے والا، خیمہ بنانے والا، فارسی کے مشہور رباعی گو شاعر عمر خیام
62 خیرالانام Khairul Anam مخلوقات میں سب سے بہتر، رسول عربی کا لقب
63 خیر البشر Khairul Bashar انسانوں میں سب سے بہتر، ختم الانبیاء کالقب
64 خیر اندیش Khair Andesh خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا
65 خیار Khiyar نیک لوگ، بھلے لوگ، اختیار
66 خاور Khawar مشرق، سورج، آفتاب
67 خازن Khazin محافظ، نگہبان، رکھوالا، خزانچی، دھیان رکھنے والا
68 خنان Khanan آرام
69 خزیمہ Khuzaimah پرانا عربی نام، حضرت محمد کے صحابی کا نام
70 خوش اقبال Khush Iqbal خوش نصیب
71 خداوند مجازی Khudawand Majazi شوہر
72 خدا رسیدہ Khuda Raseedah خدا کا پسندیدہ
73 خیب Khaib صحابی رسول کریم
74 خوج Khoj میٹھا، حسین، ذہین
75 خلیط Khaleet دوست
76 خضر Khidr رہبر
77 خطمت Khatmat تقریر کرنے والا
78 خداش Khudash پیغمبرساتھی کا نام
79 خیری Khairi فیاض، دریا دل
80 خیراللہ Khairullah اللہ سبحانہ وتعالی کی خوشحالی
81 خولی Khawli ہرن ، ایک صحابی کانام
82 خوید Khwaid سبز پودا
83 خیر الدین Khairuddin تعریف ایمان کی
84 خیر بخش Khair Bakhsh بھلائی کرنے والا، فلاح کرنا، اچھی عادتیں
85 خیردین Khairdeen مذہب کا تُحفہ اسلام
86 خیرالدین Khairuddin ایمان کا اچھا، عقِيدے کا اچھا
87 خدیش Khudaish بادشاہ،طاقتور
88 خضیر Khuzair سبز، ہرا، سبز ترکاری، سمندر
89 خلاد Khallad بدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام
90 خدیج Khadij صحابی کا نام
91 خُزَیْمَۃ Khuzaimah کئی صحابہ کا نام
92 خريم Khuraim کئی صحابہ کا نام
93 خرباق Kharbaq ذوالیدین صحابی کا نام
94 خشرم Khashram صحابی کا نام
95 خصیب Khaseeb بہت فیض رساں آدمی
96 خزیم Khuzaim صحابی کا نام

مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں   لڑکیوں کے اسلامی نام