م سے لڑکوں کےاسلامی نام Quranic Names

م سے لڑکوں کےاسلامی نام

حرف “م” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 محمد Muhammad قابل تعریف، اللہ کے آخری نبی کا نام
2 مُبشیر Mubashir خوشخبری پھیلانے والا
3 معاذ  Muaz بہادر آدمی، پیغمبر کا ساتھی
4 مرشد Murshid روحانی رہنما، مبلغ، مشیر
5 معیز Muaiz عزت والا، حفاظت کرنے والا، اللہ کا نام
6 محسن Mohsin شریف، انسان دوست، خیر خواہ، نیک کام کرنے والا
7 مصطفیٰ Mustafa چنا گیا، پیغمبر محمد کے ناموں میں سے ایک
8 مدثر Muddasir ملبوسات میں لپٹی ہوئی، لپیٹے ہوئے، ملبوس
9 متین Mateen مضبوط، سنجیدہ
10 مہدی Mehdi پیشوا،رہنما,مستقیم راہ دکھانے والا
11 مہتاب Mehtab چاند
12 ماسد Maasad شیر والا
13 موسیٰ Musa پانی سے نکالا ہوا،پیغمبر کا نام
14 مومن Momin وہ جو خدا پر یقین رکھتا ہے۔
15 مظہر Muzhar ظاہری،برتاؤ
16 منیب Muneeb حق کی طرف پھیرنے والا
17 مزمل Muzammil آپﷺ کالقب مباک
18 مرتضیٰ Murtaza اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے والا،پسندیدہ،مقبول
19 مھران Mehran شاہنامہ میں ایک کردار
20 منہاج Minhaj راستہ،شاہراہ
21 مشتاق Mushataq آرزو خواہش مند
22 مصباح Misbah روشنی، چراغ
23 محبوب Mehboob دوست، محبت
24 مستقیم Mustaqeem سیدھا، مضبوط
25 ماجد Majid برگزیدہ،قابل عزت
26 منان Mannan خیر خواہی کرنے والا
27 مجاہد Mujahid صلیبی، جنگجو، اللہ کی راہ میں لڑنے والا
28 مرزا Mirza شریف آدمی
29 محمود Mahmood تعریف کیا گیا
30 مصعب Musab ایک صحابی کا نام
31 محب  Muhib محترم، محترم
32 میر Meer میئر، لیڈر
33 معین Moeen مدد کرنا
34 معین الدین Moeen ud Din ایمان کا معاون
35 مراد Murad خواہش چیز
36 منصور Mansoor دفاع، خدا کی طرف سے محفوظ
37 مبارک Mubarak مبارک
38 مالک Malik بادشاہ
39 معید Mueed واپس کرنے کے لئے
40 معاویہ Muawiyah صحابی رسول محمد
41 مروان Marwan پرانا عربی نام
42 مجتبیٰ Mujtaba منتخب کردہ
43 مختار Mukhtar مجاز۔منتخب کردہ
44 میسم Meisam خوبصورتی کی علامت، پرکشش انسان
45 مہلب Mahalab حسین و جمیل،،نہایت خوبصورت
46 معظم Muazzam بزرگ، شاندار ایک اچھا
47 معروف Maroof مشہور
48 منور Manawar روشن، چمکدار
49 ممتاز Mumtaz ممتاز۔ شاندار
50 مظفر Muzaffar فاتح
51 محبوب Mehboob محبوب، عزیز
52 منیر Munir شاندار,چمک
53 مقصود Maqsood ارادہ کیا۔ مجوزہ
54 مسود Masood خوش قسمت
55 ماہر Mahir ہنر مند
56 مجیب Mujeeb جواب دینے والا
57 مقبول Maqbool قبول کر لیا. مقبول
58 مکرم Mukarram قابل احترام
59 مسعود Masood نیک ،مبارک
60 مشرف Musharraf بلند، عزت والا
61 مسیب Musaib ماھر ہونا
62 معتصم Muhtasim ایمان پر قائم رہنا
63 محتشم Muhtashim عزت وقار
64 مناف Manaf نفی کرنا
65 میکائیل Mikael رزق پہچانے والا فرشتہ
66 میمون Meemoon خوشی
67 متقی Muttaqi خدا سے ڈرنے والا پرہیزگار
68 مُنیر Muneer چمکتا ہوا
69 موحد Muwahhid ایک خدا پر یقین
70 منشا Mansha ارادہ، عامل
71 مشکور Mashkoor قابل تعریف شکر گزار
72 مسرور Masroor خوش ہوا۔ خوش
73 مرسل Mursal رسول، پیغمبر، سفیر
74 مُنیم Muneem مطمئن ہونا
75 منا Muna خواہش، آرزو
76 منظور Manzoor قابل قبول شخصیات
77 منصور Mansoor خدا کی مدد سے، فاتح
78 مشاہد Mushaahid مشاہدہ کرنے والا
79 مُعمر Muamar لمبے عرصے تک زندہ رہنے والا
80 مستجاب Mustajab قدیم شخص جو سنا جاتا ہے
81 مامون Mamoon قابل اعتماد آدمی
82 مائر Maair نیک
83 مادھو Madho ایک مشہور ولی اللہ کا نام
84 مطیع Mutee تابعدار،فرمانبردار
85 ماجل Majal چشمہ،وادی یا پہاڑ کے دامن کا پانی
86 ماجد Majid عزت دار،قابل احترام
87 مانک Maanik یاقوت
88 ماثل Maasil اچھی عادت
89 مبروک Mabrook مبارک، سعد
90 مبرور Mabroor پاک
91 مبثور Mabsoor امیر
92 ما نج Maanj سخی،فیاض
93 مونس Monaiz / Munis انس دینے والا،ساتھی،رفیق
94 موثق Mosiq مستحکم،مضبوط،
95 مہین Maheen عظیم،بڑا،بزرگ،برگزیدہ
96 میغام Megham بڑا سخی
97 مہران Mehran ایک دریا نام،ایک بادشاہ کا نام
98 ماح Maah حضرت محمدکا نام/ محو کرنے والا
99 منیف Muneef اونچا،پرشکوہ،بلند
100 محتشم Muhtashim با وقار،با وضع،با حیاء
101 منہال Minhāl انتہائ سخی
102 متمّم Mutammim مکمل کرنے والا
103 مہزم Mehzam اطینان

 مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام