ر سے لڑکوں کے اسلامی نام

ر سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “ر” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ر سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 رافع Rafi بلند کرنے والا، اونچا کرنے والا
2 راض Raz خوشنود، رضامند
3 راضب Razib مہینہ، بارش
4 راجل Rajil پاپیادہ، پیدل، پیدل چلنے والا
5 رافف Rafaf چمکیلا، دمکنے والا، چمکنے والا، منور
6 راکب Rakib شہسوار، ہمرکاب، سوار
7 راکسس Raksas وحشی آدمی، جنگل کا باسی
8 رافت Rafat عنایت، کرم، مہربانی، شفقت، لطف و کرم
9 راحت Rahat آسائش، آرام، اطمینان
10 رانجھا Ranjha عشق کرنے والا، پیار کرنے والا، عاشق
11 راکع Raki عجزو انکساری کرنے والا، سر جھکانے والا
12 راصد Rasid نگرانی کرنے والا، محافظ، نگہبان
13 راصی Rasi گرانے والا
14 راشد Rashid سیدھی راہ پانے والا، ہدایت پانے والا
15 راطم Ratim کسی چیز کو لازم پکڑنے والا
16 راقم Raqim لکھاری، لکھنے والا
17 راعف Raif سبقت لے جانے والا
18 راعی Rai حاکم، بہت محبت کرنے والا، بہت الفت کرنے والا
19 راسخ Rasikh پکا، مضبوط، دیرپا
20 راصد Rasid نجومی، منجم، علم نجوم جاننے والا
21 راصح Rasih نیزے والا
22 راب Raab ستر اونٹوں کا گلہ، بڑا سردار
23 رابغ Rabigh مطمئن، خوشحال
24 رابض Rabiz قیام کرنے والا
25 رباد Rabad گارا بنانے والا، گارے سے عمارت بنانے والا
26 رَباط Rabat باندھنے والا
27 ربیب Rabib بہادر، دلیر، جری، نڈر، شجاع
28 رباب Rabab رباب بجانے والا
29 رباجی Rabaji گنواراور اکھڑ آدمی
30 ربانی Rabbani رب کا، خد ارسیدہ، بزرگ
31 ربوبی Rabobi رب العزت کی طرف منسوب
32 ریبط Raibat درویش، حکیم، جوڑنے والا، بزرگ
33 رباض Rabaz پھاڑ دینے والا شیر
34 رباح Rabah حضور نبی کریمکے ایک غلام کا نام
35 ربیع Rabee بہار کا موسم
36 رتوب Ratoob عزت، غلبہ، شرف
37 رَجب Rajab ساتواں اسلامی مہینہ، مشہور پاکستانی گلوکار رجب علی
38 رجاب Rajab عظمت، عزت کرنا، احترام کرنا
39 رجاس Rajas سمندر، بحر
40 رجب الفہم Rajab ul Faham بہت زیادہ دانشمند، بہت زیادہ عقلمند
41 رجب الصدر Rajab us Sadr بہت بڑے حوصلے والا شخص، بلند حوصلہ آدمی
42 رجم Rajam دوست، ہم نشین
43 رجیل Rajeel صبر کرنے والا، استقامت کرنے والا
44 رحسا Rahsa پکا، مضبوط، پائیدار
45 رحیب Raheeb فراخ و کشادہ، بہت کھانے والا
46 رحیم Raheem نرمی کرنے والا، رحم کرنے والا
47 رحمت Rahmat مہربانی، عنایت، بخشش
48 رحمان Rahman شفقت کرنے والا، رحم کرنے والا، شفیق، رحیم
49 رحاب Rahab کشادگی
50 رحال Rahal چمڑے کا زین
51 رُحاب Ruhab وسعت، فراخی، کشادگی
52 رحیق Raheeq خوش نما اور اچھے قدو قامت والا شخص
53 رحمت اللہ Rahmatullah اللہ تعالیٰ کی رحمت، اللہ تعالیٰ کی عنایت
54 رخام Rukham سنگ مر مر
55 رخیم Rakheem نرم آواز والا، نرم لہجے والا
56 رخش Rakhsh روشنی، چمک، کرن
57 رُخام Rukham سنگ مر مر، ایک پتھر، نرم و نازک
58 رخص Rukhs ارزانی، نرم و نازک
59 رخشاں Rakhshan روشن، چمکدار، تاباں، منور
60 رداح Rudah لشکر جرار، عطیم جری لشکر
61 رداع Rudaa جسم میں خوشبو کا اثر
62 رزین Razeen مضبوط، پائیدار، پختہ، استوار، قائم، برقرار
63 رزی Razi کسی کا احسان قبول کرنا
64 رسب Rasab حضور کی تلوار کا نام، بردبار وہوشیار آدمی
65 رستم Rustam نڈر، شجاع، ایران کا مشہور پہلوان رستم
66 رسیل Raseel قاصد، بھیجا ہوا، پیغامبر، پیغام رساں
67 رسال Rasaal بشر،شیر
68 رساء Rasa صائب، پہنچنے والا، کامل
69 رسول Rasool پیغمبر، پیغام لے کر آنے والا
70 رسیع Rasee اچھی زندگی، خوشگوار زندگی
71 رشاد Rashad سیدھا راستہ، راہ راستی، ہدایت پانا
72 رُشدی Rushdi ہدایت، راستی، سچا، سچائی
73 رشد Rushd ہدایت یافتہ، راہ راست
74 رشید Rashid مدبر، ہدایت یافتہ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
75 رشیق Rasheeq حسین، جمیل، وجیہہ، خوش کلام، شکیل
76 رشا Rasha ہرنی کا بچہ
77 رصین Raseen مہربانی کرنے والا، کرم کرنے والا
78 رصیب Raseeb ساتھی، رفیق، مصاحب، ہمسر
79 رضوان Rizwan برکت، رضا مندی، جنت کے دربان کا نام
80 رضا Raza راضی ہونا، خوش ہونا، آرزو
81 رضی Razi راضی ہونا، خوش ہونا، پسندیدہ، شاد ہونا
82 رضیم Razeem پتھروں سے بنایا ہوا مکان
83 رضوی Razvi مدینہ منورہ کے ایک پہاڑ کا نام
84 رعد Raad عیش و عشرت
85 رعنا Rana انداز سے چلنے والا، خوش و خرم، ایک پھول، چالاک
86 رعنین Raneen نعمت
87 رعوس Ra’oos جھومنے والا، سر ہلانے والا
88 رعوف Ra’oof معمولی بارش، ہلکی بارش
89 رعافی Ra’afi فیاض، سخی، سخاوت کرنے والا
90 رعیل Ra’eel
ہمیشہ آنے والا، جیش، گروہ، جماعت، ٹولہ، گلہ
91 رعاد Ra’aad چمکنے والا، گرجنے والا بادل
92 رغیس Raghees انعام، برکت، نعمت
93 رغہ Raghah نعمت عیش
94 رغیب Ragheeb مائل ہونے والا، چاہت کرنے والا
95 رغد Rughd نعمت، خوشی، عیش
96 رفیش Rafeesh کشادہ، سیراب
97 رفیع Rafee عطمت والا، بلند
98 رفش Rafsh کشادہ، کھلا، وسیع، فراخ، سیراب
99 رفت Raft عطمت، برتری، بلندی، اونچائی
100 رفاق Rifaq ساتھی لوگ، ہمراہی
101 رفاقت Rifaqat ساتھ، ہمراہی، خیر خواہی
102 رفعت Rafat اونچائی، عطمت، برتری، بلندی
103 رفیق Rafeeq دوست، ساتھی، ہمراہی
104 رفق Rafq مہربانی، نرمی، جودوکرم
105 رفیف Rafif چمکتا ہوا، دمکتا ہوا، تاباں، نرم کپڑا
106 رقاص Raqas ناچنے والا، بازی گر
107 رقیب Raqeeb محافظ، نگہبان، حریف
108 رقیم Raqeem کتاب، تحریر
109 رقیق Raqeeq ملائم، نرم، پتلا
110 رکوب Rukoob سوار، سواری کا اونٹ
111 رکوض Rakuz جلد تر پھینکنے والی کمان
112 رکاب Rikab شتر سوار
113 رکبان Rukban سوار، شہسوار
114 رکن Rukn
جزو اعظم، مشہور ولی اللہ حضرت شاہ رکن عالم ؒ
115 رکیک Rakeek سست، دبلا پتلا، نازک، ادنیٰ، نفیس
116 رکن الدولہ Rukn ud Daulah وزیر، امیر
117 رکن الدین Rukn ud Deen
دین کارکن، دین کا ستون، دین کا حصہ
118 رمق Ramaq
درویش لوگ جو تھوڑی سی روزی سے زندگی گزار دیں
119 رمیض Rameez نیزہ، بھالا
120 رمان Raman انار
121 رمیز Rameez
سمجھدار، دانا، دانشمند، مکرم و معظم
122 رمضان Ramzan ماہ صیام، اسلامی مہینہ، جلانے والا
123 رمیل Rameel آراستہ کرنے والا، سجانے والا
124 رماح Ramah نیزہ بنانے ولا
125 رماز Ramaz
بھیدی، رازداں، اشاروں سے بات کرنے والا
126 رمال Ramal علم اہل کا ماہر، جوتشی، نجومی
127 رنگیلا Rangeela
وضع دار، بانکا سجیلا، زندہ دل، خوش مزاج
128 روجان Rojan پاکیزہ اور اچھی جگہ
129 رومی Rumi روم کا باشندہ، روم کے متعلق
130 رومان Roman محبت، پیار، افسانہ، چاہت
131 روحان Rohan
مسرتیں، خوشبوئیں، آسائشیں، خوشیاں
132 روہین Roheen فولاد
133 روفی Rofi مہربان
134 روح الامین Ruh ul Ameen
امانتدار روح، حضرت جبرائیل ؑ کا لقب
135 روح اللہ Ruhullah اللہ کی روح
136 روح القدس Ruh ul Qudus پاک روح، حضرت جبرائیل ؑ کا لقب
137 رویل Ruwayl موتیا کا پھول
138 روحیل Ruheel
مسافر، کوچ کرنے والا، سفر کرنے والا
139 روشان Roshaw نامور لوگ، مشہور لوگ، ستارے
140 رؤسا Ro’asa رئیس کی جمع، امیر لوگ، سردار
141 رؤف Ro’af
مہربانی، شفیق، کرم فرما، رحم کرنے والا
142 رودار Roodar
حسین و جمیل، وجیہہ، شکیل، خوبصورت
143 روی Roee سیراب کرنے والا شیریں پانی
144 روشن جبیں Roshan Jabeen حسین، خوبصورت
145 رواع Ruwaa عقلمند، فہم و فراست والا
146 رواسی Ruwasi بڑے سر والا
147 رہبان Rahban تارک الدنیا، پرہیزگار
148 رئیس Raees دولت مند، امیر، سردار، سربراہ
149 رہام Raham ہلکی بارش، بوندا باندی
150 رہین Raheen فرمانبردار، مطیع، ماتحت، تابع
151 ریختہ Reekhtah
بکھرا ہوا، پریشان، ایک شاعر کا تخلص
152 ریشائل Raishael
بڑی اور لمبی گھنی داڑھی والا، زبور میں ایک فرشتہ جس نے حضرت آدم ؑ کو تعلیم دی
153 ریعان Raiyan آغاز جوانی
154 ریبال Raibal دلیر، بہادر، جری، نڈر، شجاع، شیر
155 ریباں Raiban شیر
156 ریحان Raihan ایک خوشبودار پودا
157 ریاض Riyaz باغ گلستان، چمن، باغات
158 ریاش Riyash عمدہ، اعلیٰ
159 ریان Rayan سرسبز، تروتازہ
160 راد Raad لوٹا دینے والا، پھیر دینے والا
161 راذن Raazan کسی کا رفیق
162 رازن Raazan
کسی کا دوست ہونا، کسی کا رفیق ہونا
163 رامش Ramash گانا، نغمہ، گیت
164 راحاضی Rahazi سخی
165 راحل Rahil کوچ کرنے والا
166 راحم Rahim نرمی کرنے والا، شفقت کرنے والا
167 رجح Rajih جھکنے والا
168 راجع Rajay
رجوع کرنے والا، واپس ہونے والا، پلٹنے والا
169 رائحہ Raihah خوشبو، مہک
170 رائص Rais
گھوڑے کو سدھانے والا، چابک سوار
171 رائم Raim چاہنے اور تلاش کرنے والا
172 راقاب Raqab انتظار کرنے والا
173 راقب Raqib
مہربانی، رحم شفقت، نرمی، لطف و کرم
174 راسب Rasib بردبار، حلیم، نرم، رحم دل
175 راخی Rakhi خوشگوار زندگی بسر کرنے والا
176 راوی Rawi
گھوڑوں کا محافظ، کسی کے شعر یا قول کا نقل کرنے والا
177 راہب Rahib شیر، نصاریٰ کا پارسا و عابد
178 راہین Raheen حکم ماننے والا، تابع، ماتحت
179 رافد Rafid
عطا کرنے والا، دینے والا، مددگار، معاون
180 رافف Rafaf چمکنے والا، اٹھانے والا
181 رامق Ramiq خاطر و مدارات سے پیش آنے والا
182 راجا Raja حکمران، بادشاہ، سخی، فیاض
183 رانا Rana
ٹھاکر، چھوٹا راجا، راجپوتوں کا ایک قبیلہ
184 راسمالی Rasmali سرمایہ دار
185 ردم Radam بہادر
186 رحب الفہم Rahab ul Faham عقل مند

مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام