س سے لڑکوں کے اسلامی نام

س سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “س” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔س سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ساجد Sajid سجدہ کرنے والا
2 ساحل Sahil سمندر یا دریا کا کنارا
3 سالم Salim مکمل،کامل
4 ساقی Saqi پلانے والا
5 سالار Salar سردار، رہنما
6 ساتر Satir گھومنے والا، سیر کرنے والا
7 ساتف Satif کسی سے برابری کرنے والا
8 ساحر Sahir سحر کرنے والا، مشہور شاعر ساحر لدھیانوی
9 سامے Sami ابدی، ہمیشہ زندہ رہنے والا
10 سام Sam حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کا نام۔ ایک پہاڑ کا نام
11 سادات Sadat حضرت فاطمہ ؓ کی اولاد
12 ساکرم Sakaram نامور، مشہور، معروف، سیلانی
13 ساکوت Sakut بہت چپ رہنے والا
14 ساگر Sagar بحر، سمندر
15 سائد Said سردار
16 سائم Saim گھومنے والا، سیر کرنے والا، چرواہا
17 سائل الخیر Sailul Khair خیر مانگنے والا، بھلائی مانگنے والا
18 سابح Sabih تیرنے والا، بہت تیز دوڑنے والا
19 سابع Sabi کامل، اکمل
20 ساتر Satir چھپانے والا، پوشیدہ رکھنے والا، ڈھکنے والا
21 ساطع Sati بلند و بالا، چمکنے والا، روشن، چمکدار
22 سامع Sami سننے والا
23 ساونت Sawant بہادر، دلیر، شجاع
24 ساہر Sahir بیدار، ہوشیار
25 ساہی Sahi غافل، بھولنے والا
26 ساہوار Sahwar بیداری، چاند کا ہالہ
27 سائیں Saien درویش، فقیر، منش، مالک
28 سامہ Sama وعدہ، قول، قرار، عہد
29 سامی Sami ہمیشہ زندہ رہنے والا
30 ساعد Saeed بازو
31 ساعدہ Saeedah شیر
32 ساعور Saeed تنور، آگ، عیسائی، ڈاکٹر
33 ساعی Saei جدو جہد کرنے والا، کوشش کرنے والا
34 ساخر Sakhir مسخر کرنے والا، دل میں گھر کرنے والا
35 ساجع Sajay درمیانی چال چلنے والا
36 سبحان Subhan پاکی، تعریف، حمد
37 سبحان اللہ Subhan Allah کلمہ تحسین
38 سباح Sabbah تیرنے والا
39 سبات Sabat وقت، زمانہ، عہد، دور، نیند
40 سبائی Sabai سبا قدیم (قدیم یمن) کا باشندہ
41 سبط Sibt بیٹے یا بیٹی کی اولاد
42 سبوح Subooh مدح، تعریف
43 سباحتین Sabahateen تیرنے والا، شناور
44 سباک Sabak سنار، زرگر
45 سباہ Sabah دور کا سفر
46 سبز بخت Subz Bakht نیک بخت، خوش قسمت
47 سبطین Sibtayn حضرت امام حسن ؓ اور حضرت امام حسین ؓ
48 سبکتگین Subuktageen ہوشیار، چالاک
49 سبیب Sabib بالوں کا گچھا
50 سبیل Sabeel راستہ
51 سپادہ Spadah شان و شوکت، جاہ و جلال
52 سپاس Sipas شکریہ، شکر گزاری، تعریف ثناء
53 ستودہ Satudah تعریف کے قابل، بہت تعریف کیا ہوا
54 سجات Sijat نیک ذات
55 سجاد Sajjad بہت سجدے کرنے والا
56 سجاف Sajjaf پردہ، حجاب
57 سجان Sajjan قید خانہ کا محافظ و نگراں، داروغہ جیل
58 سجد Sajd سجدہ کرنے والے
59 سجیل Sajeel آراستہ و پیراستہ، سجا سجایا
60 سجین Sajeen کھجور کے درخت کا تھالا
61 سجل Sajal عمدہ، حکم نامہ ، دستاویز، قاضی کا حکم نامہ
62 سچل Sachal بالکل ٹھیک، سندھ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست
63 سجاح Sajah خوش شکل، کلام بولنے والا، مست آواز
64 سجاع Sajjae مقفی کلام بولنے والا، خوشنما چہرہ
65 سحاح Sahah جاری ہونے والا، بہنے والا
66 سحبان Suhban عرب کا ایک مشہور فصیح و بلیغ شخص
67 سحاب Sahab ابر، بادل، گھٹا
68 سحار Sahhar بڑا جادوگر
69 سحوف Sahoof بہت فربہ، بہت شربی والی
70 سخی Sakhi جوانمرد، فیاض، سخاوت کرنے والا
71 سخاب Sakhab بہت شور مچانے والا
72 سخری Sakhri مطیع و فرمانبردار
73 سدیر Sudair تازہ سبزی
74 سدیس Sudais عقلمند
75 سدرت Sidrat ایک درخت کا نام
76 سداد Sadad رفاقت، ساتھ، دوستی
77 سدید Sadeed پکا، مضبوط، پائیدار
78 سداب Sadab ایک گھاس کا نام
79 سدیم Sadeem ذاکر، بہت ذکر کرنے والا
80 سراج Siraj روشنی، چراغ، سورج، دیا
81 سراج الدولہ Siraj ud Daulah چراغ کا حلقہ، نواب بنگال کا نام
82 سراع Sara جلد ی کرنے والے، دوڑنے والے
83 سرافراز Sarafraaz کامیاب و کامران
84 سرباز Sarbaz دلیر، جری، شجاع، نڈر
85 سرحان Sarhan شیر
86 سرحال Sarhal بھیڑیا
87 سرمد Sarmad دائم، ہمیشہ زندہ رہنے والا
88 سراط Sirat تیتر کاٹنے والا تلوار
89 سرفراز Sarfaraz بلند و بالا، اونچا
90 سرتاج Sartaj حاکم، سردار
91 سرور Sarwar سردار، رئیس، امیر
92 سریح Sareeh سہل، آسان
93 سریس Sarees دانشمند، سمجھدار
94 سرخاب Sarkhab ایک آبی پرندہ
95 سرخیل Sarkheel سردار
96 سرہنگ Sarahang فوج کا سردار
97 سروایا Sarwaya وارث
98 سرور Saroor چشمہ،خوشی
99 سردار Sardar حاکم، امیر
100 سراج Siraj زین فروش
101 سربلند Sarbuland اونچا، عزت دار
102 سریع Saree عجلت کرنے والا، تیزی کرنے والا
103 سرطم Sartam طویل قامت
104 سطوط Satoot رعب
105 سطیح Sateeh خیبر کے ایک قلعہ کا نام
106 سطل Satal بلند قامت، دراز قد
107 سعدی Saadi خوش قسمت
108 سعود Saud مبارک، نیک
109 سعاد Saad خوش بخت، خوش قسمت
110 سعد Saad مبارک، نیک، مشہور
111 سعید Saeed خوش قسمت، نیک، بخت، ستارے
112 سعیدین Saeedain دومبارک ستارے
113 سعادت Saadat خوش قسمتی، نیاز مندی
114 سعدین Saadain زہرہ اور مشتری دو سیارے
115 سغی Saghi بادل
116 سفیر الحق Safeer ul Haq
حق کا پیغامبر، حق کا سفیر، سچائی پہنچانے والا
117 سفیان Sufyan مشہور ولی اللہ حضرت سفیان ثوری ؒ
118 سفی Sufi بادل، ابر، باد تند، تیز ہوا
119 سفین Sufian کشتی، نائو
120 سفان Safan کشتی والا، ملاح، نائو، بنانے والا
121 سفاح Saffah سخاوت کرنے والا، بخشش کرنے والا
122 سفال Safaal مٹی کا برتن
123 سفیط Safait فیاض، سخی، جوانمرد
124 سکب Sakab ایک خوشبودار درخت، لالہ
125 سکران Sakran مست، ہرحال میں خوش
126 سکیر Sakeer مستی میں رہنے والا
127 سکیلا Sakila تلوار، سیف، شمشیر
128 سکندر Sikandar بلند و بالا، اونچا، کھرا، سچا
129 سقراط Saqrat نہایت دانشمند اور ذہین
130 سلامہ Salamah مبرا، پاکیزہ، پاک صاف
131 سلیقی Saleeqi تلوار رکھنے والا
132 سلطان Sultan حکمران، والی، فرمانروا
133 سلطان محمود Sultan Mehmood افغانستان کے مشہور بادشاہ کا نام
134 سلبوب Salboob اچک لینے والا، چھین لینے والا
135 سلیل Saleel شمشیر
136 سلیمان Sulaiman
صلح پسند، مشہور پیغمبر حضرت سلیمان علیہ السلام
137 سلمان Salman
ٹکڑا، ذرہ، ریزہ۔ مشہور صحابی حضرت سلمان فارسی ؓ
138 سلیم Saleem سنجیدہ، صاف دل، نیک، کامل
139 سلاح Silah اسلحہ، ہتھیار
140 سلوم Suloom پرامن، پرسکون
141 سلویٰ Salwa
شہد، ایک پرندہ بٹیر کے مساوی جسے ہندی میں لوا کہتے ہیں
142 سلسال Salsal میٹھا اور ٹھنڈا پانی، خوشگوار
143 سلسبیل Salsabeel نرم چیز، جنت کا ایک چشمہ
144 سمند Samand زردی مائل رنگ کا گھوڑا
145 سمیم Samaim واحد، ایک
146 سمیہ Samia فیاض، سردار، شریف
147 سمیح Sameeh سخاوت کرنے والا
148 سمسار Samsaar ایلچی، دلدل
149 سمسام Samsam تلوار، شمشیر
150 سمید Sameed نیک شریف، بہادر، جری
151 سماطر Samatir بلند قامت شخص
152 سماح Samaah سخاوت، بخشش، فیاضی
153 سماہر Samehar سخت و سنگین، مضبوط نیزہ
154 سمام Samaam ہلکا پھلا، تیز
155 سمیر Samir قصہ کہنے والا، رات کی باتیں سنانے والا
156 سمطر Samtar عقل مند، ذہین، تیز فہم
157 سمیع Sami سننے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
158 سمرت Samrat گندمی رنگت کا ہونا
159 سمروت Samroot بزرگ، صابر، نیک، لائق
160 سمین Sameen پاکیزہ بات چیت کرنے والا
161 سمیط Samait موتیوں کی لڑی، موتیوں کا ہار
162 سمیلن Samailan انجمن، بزم
163 سموع Samoo سماعت کرنے والا، سننے والا
164 سنگم Sangam دو دریائوں کے ملنے کا مقام
165 سنیہ Sanih روشن، چمکیلا، بلند
166 سنی Sani اونچا، بلند، بالا
167 سنابر Sanabar ایک خوشبودار گھاس
168 سنجق Sanjaq جھنڈا، پرچم، علم، کمر بند
169 سودا Soda سیاہ کالا، دیوانگی
170 سوری Sori سرخ رنگت کا پھول
171 سورہ نشیں Surah Nasheen حضرت جبرائیل ؑ
172 سہیم Suhaim شراکت دار، شامل
173 سہیر Suhair حسین و جمیل، وجیہہ
174 سہار Sahar بیدار
175 سہر Sahr خوبصورتی، وجاہت، حسن، جمال
176 سہروردی Suhrawardi
مشہور بزرگ حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی ؒ
177 سہیل Suhail ایک چمکتا ہوا ستارہ
178 سہام Siham بہت تیر چلانے والا
179 سہوم Suhom عقاب، شاہین
180 سیف اللہ Saifullah اللہ تعالیٰ کی تلوار
181 سیاف Sayyaf تلوار چلانے والا، شمشیر زن
182 سیان Sayan دانائی، ہوشیاری
183 سیفی Saifi تلوار رکھنے والا، شمشیر والا
184 سیف Saif شمشیر، تلوار
185 سیلان Sailan ایک ہیرا
186 سید Syed بزرگ، پیشوا، سردار، امیر
187 سید الشہداء Syed ush Shuhada
شہیدوں کے سردار حضرت حمزہ ؓ اور حضرت امام حسین ؓ کا خطاب
188 سیہام Saiham ترکش، تیر
189 سیار Sayyar سیرو سیاحت کرنے والا
190 سیادت Sayadat بزرگی، امارت، سرداری، پیشوائی
191 سینا Sina مشہور حکیم بو علی سینا کے دادا کا نام
192 سائر Sair سیر کرنے والا
193 سائس Sais محافظ، نگہبان
194 سائف Seaif تلوار، مارنے والا
195 ساغر Saghar پیالہ، گلاس، جام
196 سالف Salif آگے بڑھنے والا، پیش پیش ہونے والا
197 ساعف Saeef قریب، نزدیک، پاس
198 سالک Salik راہ چلنے والا، پابند شرع بزرگ
199 ساطل Satil بلند غبار، اونچا غبار
200 ساج Saj چیڑ کا درخت
201 سنان Sinan تیز نوک، نیزہ

مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام