ث سے لڑکوں کے اسلامی نام

ث سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف ث سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ث سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ثعبان Su’ban اژدھا
2 ثقت Siqat
استواری، مضبوطی
3 ثقف Saqaf
دانا اور ماہر ہونا، چست ہونا
4 ثقفی Saqafi
قبلہ ثقیف کا آدمی عمدہ اور نفیس چیزیں
5 ثقافہ Saqafah
دانا ہونا، استوار ہونا چست ہونا
6 ثقلان Siqalan
بھاری گروہ یعنی جن اور انسان
7 ثقلین Siqalain
دونوں جہاں، دوگروہ، مخلوق یعنی انسان اور جن
8 ثقابت Saqaabat
روشن، چمکیلا، منور، شوخ، سرخ
9 ثقال Siqaal
بھاری بھاری سرین والا، آہستہ چلنے والا
10 ثقافت Saqafat تہذیب، کلچر
11 ثقیف Saqeef
تیز، طرار، عقلمند
12 ثلاج Salaj برف بیچنے والا
13 ثمن Samman قیمت، دام، قدر
14 ثمال Samal
کارگزار انسان، فریاد رس
15 ثمامہ Samamah ایک صحابی
16 ثمور Samoor پھلدار ہونا
17 ثمین Sameen
بیش قیمت، گراں بہا، قیمتی
18 ثمر Samar
پھل، نتیجہ، انجام
19 ثمروز Samrooz
پھل دار، بارود، ثمردار
20 ثمیر Samir
میوہ دار، پھل دار
21 ثناء Sana تعریف
22 ثناء اللہ Sanaullah
اللہ تعالی کی تعریف کرنے والا
23 ثوبان Soeban
پلٹ آنا، لوٹنا، صحابی رسول حضرت ثوبان
24 ثور Saur
بیل، مکہ معظمہ کے ایک پہاڑ کا نام
25 ثوری Sauri
قبیلہ ثور سے تعلق رکھنے والا، مشہور ولی اللہ حضرت سفیان ثوری
26 ثواقب Sawaqib
درخشاں، چمکدار، روشن، منور، تاباں
27 ثین Seen
دریا سے موتی نکالنے والا
28 ثابت Sabit
بھروسہ برقرار، مشہور صحابی رسول
29 ثائر Sair
قصاص لینے والا، بدلہ لینے والا
30 ثاقب Saqib مضبوط
31 ثائب Saib
درخشاں، چمک والا، چمکیلا، روشن، منور
32 ثالث Salis
فیصلہ کرنے والا، پنچ، تیسرا، بیچ میں پڑنے والا
33 ثالوث Saloos
تثیث (باپ بیٹا، روح القدس)
34 ثامر Samir پھل دار درخت
35 ثبات Sabat
پائیداری، پختگی، مضبوطی، قرار
36 ثبھات Sabahat مضبوط
37 ثخین Samkheen موٹا، پائدار
38 ثخین السلاح Samkheen us Silah ہتھیار بند آدمی
39 ثرا Sara
مالد و دولت، مالدار ہونا، تونگر ہونا
40 ثروت Sarwat دولت، مال و زر
41 ثریا جاہ Suraiya Jaah
بلند پایہ، عالی مرتبہ
42 ثافل Safal دوستی کرنا
43 ثاغم Sagham پیار کرنے والا

مزید پڑھیں   لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں   لڑکیوں کے اسلامی نام