ش سے لڑکوں کے اسلامی نام

ش سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “ش” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ش سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 شافع Shafi شفاعت کرنے والا، سفارش کرنے والا
2 شارف Shariq صاحب اعزاز ہونے والا
3 شارح Sharih تشریح کرنے والا، بیان کرنے والا، شرح کرنے والا
4 شارم Sharam تیر
5 شاپور Shapore بادشاہ کا بیٹا
6 شیدا Shaida عاشق، شیدائی
7 شاذ Shaz عجیب، انوکھا، غیر معمولی
8 شاذب Shazib حصے کا انتظار
9 شارق Shariq مینا، شراب
10 شایان Shayan موزوں، قابل، لائق
11 شاہق Shahiq اونچا، بلند و بالا، فراز
12 شاہ ویر Shah Weer شاہوں کے قابل، شاہوں کے لائق
13 شاہ خاور Shah Khaawar سورج، آفتاب، شمس
14 شاہ زور Shah Zor نہایت قوی، بہت طاقتور
15 شانف Shanif عرض کرنے والا
16 شازب Shazib خشک
17 شامہ Shamah سونگھنے کی قوت یا حس
18 شامی Shami ملک شام کا باشندہ
19 شباب Shabab حسن، جوانی، عیش
20 شبارق Shabariq آرزو مند، شوق دلانے وال
21 شبنم Shabnam اوس، رات کی نمی
22 شبو Shabo ایک پھول کا نام، رات کی رانی
23 شبینہ Shabinah رات کا باسی
24 شبر Shabar ہدیہ، تحفہ، نذر، عطیہ، سوغات
25 شبلی Shabli شیر کا بچہ
26 شبیر Shabeer نیک، حسین، حضرت امام حسین ؓ کا لقب
27 شبل Shabal شیر کا بچہ
28 شبیع Shabee باشعور، دانشمند، سمجھدار، عقلمند
29 شب تاب Shab Tab رات کو چمکنے والا، چاند
30 شب گل Shab Gul سحر کے وقت کھلنے والا پھول
31 شجان Shajan غیرت مند آدمی
32 شجیع Shajee دلیر، جری، بہادر، نڈر، شجاع
33 شجاعت Shujaat دلیر، بہادری
34 شجاع Shujaa دلیر، بہادر، جری، نڈر
35 شجع Shajaa ہادر، دلیر، بائلا اونٹ
36 شجیر Shajeer بہت سے درخت، قسمت، نصیب، مقدر
37 شحنہ Shahnah محافظ، شیر، کوتوال، کھیت کا نگران
38 شحون Shahoon دانا، قوی، بزرگ، بڑا، عاقل، طاقتور
39 شخیر Shakheer گنگنا کر بولنے والا، ناک میں بولنے والا
40 شدیف Shadeef طویل اور تیز کودنے والا، لمبا اور تیز کودنے والا
41 شرزا Sharza ببرشیر
42 شرجیل Sharjeel ایک صحابی ؓ کا نام
43 شروف Sharoof آگ والا برتن، آتش دان
44 شرمہ Sharmah شرمندہ، حیادار
45 شریف Shareef نیک، بزرگ، بلند مرتبہ، نیک کردار
46 شریق Shareeq حسین و جمیل لڑکا، خوبصورت لڑکا
47 شعیب Shuaib ٹھیک کرنے والا، درست کرنے والے
48 شعیل Shuaiel چمکدار چیز، روشن شے، چمکنے والی منور چیز
49 شعرانی Shairani جس مرد کے جسم پر لمبے اور گھنے بال ہوں
50 شعبان Sha’ban شب برات کا مہینہ، اسلامی مہینہ
51 شغاد Shaghad مشہور ایرانی پہلوان رستم کے بھائی کا نام
52 شفقت Shafqat محبت، کرم، اخلاص، مہربانی، پیار
53 شفیع Shafee شفاعت کرنے والا، بخشوانے والا
54 شفیع الامم Shafee ul Umam امت کی شفاعت کرنے والا، حضورکا لقب
55 شفاء Shifa صحت، آرام، ساحل، کنارہ
56 شفون Shafoon غیرت مند، باغیرت
57 شفیق Shafeeq ہمدرد،مہربان
58 شفن Shafan سمجھدار، عقلمند، حکمت والا، دانا، عاقل
59 شفیف Shafif بہت محبت کرنے والا، بہت پیار کرنے والا
60 شفان Shafan ٹھنڈی ہوا
61 شفاہی Shafahi بڑے ہونٹ والا آدمی
62 شفق Shafaq افق کی سرخی، شام کی سرخی
63 شقاق Shiqaq شیخی بگھارنے والا
64 شکردیان Shakar Dayan میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا
65 شکیم Shakeem بہت زیادہ کھانے والا
66 شکور Shakoor شکر کرنے والا، شکر پسند
67 شکیل Shakeel حسین و جمیل، وجیہہ
68 شکیب Shakeeb بردباری، برداشت، صبر وتحمل
69 شگرف Shigaraf بزرگ، شریف، نیک
70 شلائین Shalain شوخ، عاشق، آرام طلب
71 شمش Shamash سورج، آفتاب
72 شمشاد Shamshad ایک خوبصورت درخت کا نام
73 شمامہ Shamamah خوشبو، خوشبو کی گولیاں
74 شمائم Shamaim خوشبوئیں، مہک
75 شمر Shamir فیاض، سخی، دانا، ظالم
76 شمیر Shameer محنتی، تیز چلنے والا
77 شماع Shama ہنسی خوشی، مزاح، مذاق، رضا و رغبت
78 شمیم Shameem خوشبو، نکہت، مہک
79 شماق Shamaq مسرت، خوشی، سرور، پھرتی، چستی
80 شمس التقلین Shams ut Taqlain انسانوں اور جنوں کا سورج مراد حضور ؐ
81 شمشیر Shamsheer تلوار
82 شمعون Shamoon حضرت یوسف علیہ السلام کے سوتیلے بھائی کا نام
83 شمعی Shamai سبز رنگ، تیلیا مونگیا رنگ
84 شمویل Shamveel ایک نبی کا نام، علی نبینا ؑ
85 شمیط Shameet ملی جلی صبح، مخلوط فجر
86 شناور Shanawar تیرنے والا، تیراک
87 شنان Shanan سردپانی، ٹھنڈا پانی، ابر، بادل
88 شنکول Shankool حسین و جمیل، خوبصورت، شوخ، زیبا
89 شنگرف Shangaraf عمدہ، عجیب، نیک
90 شواف Shawaf گہری نظر رکھنے والا، تیز نظر آدمی، دور بین آدمی
91 شوکت Shaukat شان، رعب، دبدبہ جاہ
92 شہباز Shahbaz بڑا باز
93 شہریار Shahryar عوام کا غم خوار، بادشاہ، بزرگ، بڑا
94 شہوار Shahwar نہایت قیمتی موتی
95 شہسوار Shahsawar بادشاہوں کے قابل
96 شہم Shaham ہوشیر او تیز فہم آدمی
97 شھیم Shaheem عقلمند، ذہین، تیز فہم
98 شہامت Shahamat بہادری، دلیری
99 شہاب Shahab شعلہ، روشن ستارہ
100 شہاب Shahab نہایت سرخ رنگ
101 شہرور Shahroor ایک ساز کا نام
102 شہزور Shahzor نہایت قوی
103 شہید Shaheed گواہ، حاضر، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینے والا
104 شہید ناز Shaheed Naaz عاشق
105 شہزاد Shahzad شہزادہ، بادشاہ کا بیٹا، ایک نام شہزاد رضا
106 شیحان Shaihan رشک کرنے والا، بڑی غیرت والا آدمی
107 شیخ Sheikh مرشد، پیر، معزز
108 شیخ الرئیس Sheikh ur Rais بوعلی سینا کا لقب
109 شیخ الاسلام Sheikh ul Islam بڑے عالم دین، مفتی اعظم
110 شیرافگن Sheer Afgan شیر کومارنے والا، دلیر
111 شیر Sheer ایک گوشت خور شکاری جانور، بہادر آدمی
112 شیر خدا Sheer Khuda حضرت علی کا لقب ہے یعنی اللہ کے شیر
113 شیر دل Sheer Dil بہادر، جری، دلیر، نڈر، شجاع
114 شیرزیاں Sheer Ziyan بہادر آدمی
115 شیرینستان Shireenistan جنگل کا شیر، بڑا بہادر
116 شیراز Shiraz پانی نکالا ہوا دہی
117 شیرازی Shirazi شیراز کا باسی، ایک قسم کا کبوتر
118 شیث Shees حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو پیغمبر تھے
119 شافعی Shafai فقہ شافعی کے امام محمد بن ادریس شافعیؒ
120 شافی Shafi شفا دینے والا، صحت دینے والا
121 شاہ Shah بادشاہ، سلطان، مالک، آقا
122 شاہجہاں Shah Jahan پوری دنیا کا بادشاہ، مشہور مغل بادشاہ شہاب الدین شاہجہاں
123 شاہ رخ Shah Rukh تیمور کے بیٹے کا نام
124 شاہ وار Shah War بادشاہوں کے قابل، بہت عمدہ، نفیس چیز
125 شاکر Shakir شکر گزار، صابر
126 شاگل Shagal مشابہت
127 شاق Shaq بلند، اونچی چٹان
128 شاقعہ Shaiqah سفارش کرنے والا، شفاعت کرنے والا
129 شاہین Shaheen شکاری پرندہ، شہباز
130 شاطر Shatir بے باک، ہوشیار، چالاک، تیز
131 شاطی Shati بہتے دریا کا کنارہ
132 شاہنواز Shah Nawaz بادشاہوں کو سرفراز و بلند کرنے والا
133 شائق Shaiq آرزو مند، خواہش رکھنے والا
134 شان Shaan عظمت، شوکت
135 شارب Shaarib پینے والا
136 شارخ Shaarkh بیان کرنے والا
137 شارز Shaariz تیز مزاج
138 شاہد Shahid حاضر، گواہ
139 شاداب Shadab سیراب، سر سبز
140 شاداں Shadan خوش حال
141 شادن Shadin ہرن کا بچہ
142 شادورد Shadward چاندی کا ہالہ
143 شابان Sha’ban چمکدار
144 شب افروز Shab Afroz رات كو روشن كرنے والا، چاند، چراغ
145 شیر ژیاں Sheer Ziyan بہادر آدمی
146 شاہزور Shahzor زبردست طاقت والا،نہايت قوی
147 شاہ یار Shah Yar بادشاہ کا دوست
148 شہروز Shahroz ایک بڑا دریا
149 شہرداد Shahdad شہر کا تحفہ
150 شاہ ریز Shah Raiz بزرگ، شریف، نیک دل انسان ،نیک
151 شہوق Shahouq بلند
152 شہمیر Shahmeer خوبصورتی،حسن و جمال، حُسن
153 شاہ جمال Shah Jamal زیادہ حسین، خُوبَرو،بہت حسین و جمیل
154 شحیم Shaheem موٹا
155 شاہان Shahan منافع بنانے والا
156 شیبان Shaiban ایک ولی اللہ کا نام

 مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام