حرف “ص” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ص سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 صہیب Suhaib سرخ، سرخی مائل، مشہور صحابی حضرت صہیب رومی
2 صہبا Suhba سرخ رنگ کی شراب
3 صہود Suhood فربہ، جسیم، موٹا
4 صہوبت Suhubat سرخی مائل زرد
5 صہیر Suhair حرارت پہنچانے والا، پگھلانے والا
6 صہب Suhab سرخی مائل
7 صیام Siam روزے
8 صیرم Sairam ہوشیار و عقلمند آدمی
9 صیان Sayan رکھوالا، پاسبان، نگہبان، پہریدار
10 صیقل Saiqal چمک، صفائی، جلا، آب و تاب
11 صیدافگن Said Afgan شکار کرنے والا، شکاری
12 صیانت Sayant حفاظت، نگہبانی، پاسبانی
13 صیاغ Sayagh سنار، زرگر
14 صاخد Sakhed دوپہر
15 صارخ Sarikh فریاد کرنے والا
16 صائد Said لڑائی کرنا، جنگ کرنا
17 صافر Safir ایک پرندہ
18 صائب Saib درست، صحیح
19 صائت Sait فریاد کرنے والا
20 صاعد Said بلندی کی طرف جانے والا، اوپر چڑھنے والا
21 صاغر Saghir ذلیل و خوار آدمی، وہ شخص جو گالی گلوچ سے خوش رہے
22 صاحب Sahib ساتھی، دوست، رفیق، معاون، مالک
23 صاحبان Sahiban امام ابو یوسف اور امام محمد ؒ
24 صاخب Sakhib چلانے والا
25 صارم Sarm بہادر آدمی، نڈر آدمی، دلیر آدمی
26 صاری Sari کشتیاں، ملاح، ناخدا، کشتی کا مستول
27 صابر Sabir بردبار، صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا
28 صابی Sabi ستارہ پرست، ایک خواص مذہب کا متعقد
29 صالح Salih نیک، پارسا، غوث اعظم ؒ کے والد محترم کا نام حضرت ابو صالح ؒ
30 صاد Sad حرف ’’ص‘‘ کا تلفظ، منظور کرنے کی علامت
31 صادر Sadir نشانے پر لگنے والا تیر
32 صادق Sadiq سچ بولنے والا، راست گو، سچا
33 صائم Saim روزے رکھنے والا
34 صائم الدہر Saim ud Dahar ہمیشہ روزہ رکھنے والا
35 صاحب الزمان Sahib uz Zaman حضرت امام مہدی ؓ کا لقب
36 صاحب صفین Sahib e Safain حضرت علی ؓ
37 صاحبزادہ Sahibzadah دوست، مددگار ، بیٹا
38 صادقین Sadiqain ایک مشہور مصور کا نام
39 صایل Sayil حملہ کرنے والا
40 صبیر Sabir برداشت کرنے والا، صبر کرنے والا، صابر
41 صبغ Sabgh رنگ، ملت، دین
42 صبغۃ اللہ Sabghatullah قدرتی رنگ، دین کا رنگ، خدائی قانون
43 صبیح Sabeeh حسین و جمیل، خوبصورت، وجیہہ شکیل، گورا چٹا
44 صباث Sabas صابر، بہت صبر کرنے والا
45 صباحت Sabahat وجاہت، حسن و جمال، خوبصورتی، گورا پن
46 صباح Sabah فجر، صبح صادق
47 صباغ Sabbagh رنگریز، رنگنے والا
48 صبوح Sabooh صبح کی چیز
49 صبور Saboor صبر کرنے والا، گنہگاروں پر نرمی کرنے والا
50 صبار Sabbar بہت صبر کرنے والا، صابر
51 صبری Sabri صبر کرنے والا
52 صبحانی Subhani حسین و جمیل آدمی، خوبصورت آدمی
53 صحو Sahw ہوشیاری، بیداری
54 صحیب Suhaib رفیق، دوست، حبیب
55 صحابت Sahabat دوست، رفاقت، دوستی، ساتھ
56 صحاف Sahaf جلد ساز، کتاب کی جلد بندی کرنے والا
57 صخر Sakhr چٹان پتھر
58 صخوب Sakhoob سخت آواز والا
59 صدیق Siddiq انتہائی راست گو، نہایت سچا، حضرت ابو بکر صدیق ؓ
60 صدکان گوہر Sadkan Gauhar بہت حسین، معشوق
61 صدق Sidq سچ، سچائی، حقیقت، اصل
62 صدوق Sadooq بہت سچا، نہایت راست گو، ہمیشہ سچ بولنے والا
63 صراف Sarraf سونا چاندی پرکھنے والا
64 صرفان Sarfan موت، تانبا، قلعی، ایک قسم کی سخت کھجور
65 صفی Safi مخلص دوست، سچا دوست، خالص، پاک، صاف
66 صفدر Safdar سچا، راست گو، فوج کی صف کو پھاڑنے والا
67 صفر Sifar عقاب
68 صفیح Safeeh آسمان، ہر چوڑی چیز
69 صفیان Safyan حضرت ام حبیبہ ؓ کے والد کا نام پورا نام صفیان صخر تھا۔
70 صفا Safa خالص، کھرا، پاک، صاف، مکہ مکرمہ کی ایک پہاڑی کا نام
71 صفار Saffar ٹھٹیرا، تانبے کے برتن بنانے والا
72 صفاق Sifaq بہت سفر کرنے والا، سیاح
73 صقر Saqar عقاب، شاہین، باز
74 صلب Sulb سخت، ٹھوس، مضبوط
75 صلاب Sulab سختی، مضبوطی، استحکام
76 صلحہ Sulhah دوستی، رفاقت، ملاپ
77 صلاح الدین Salahuddin دین کی پکار
78 صمیت Someit بہت چپ رہنے والا
79 صمصام Samsam تیز تلوار، تیز شمشیر
80 صماد Samad ٹھوس چیز، سخت چیز، مضبوط چیز
81 صمد Samad بے پرواہ، بے نیاز، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
82 صمیم Someim کھرا، خالص، سچا، مخلص، بے لوث
83 صمید Sameed قناعت پسند، صابر و شاکر، بے نیاز
84 صمیان Samyan بہادر آدمی، سچا آدمی
85 صمہ Samah دلیر، جری، شجاع، بہادر، نڈر
86 صندلانی Sandalani صندل بیچنے والی
87 صندیر Sandeer دلیر، بہادر، جری
88 صنوبر Sanobar درخت کا نام
89 صنان Sanan بہادر، دلیر، شجاع، جری، نڈر
90 صنم Sanam بت، معشوق، محبوب، دلبر، پیارا
91 صنوید Sanweed بزرگ، امیر، رئیس، سردار
92 صنیع Sani چمکتی ہوئی تیز تلوار
93 صنوان Sanwan دو سگے بھائی۔ ایک چشمہ سے نکلی ہوئی دو ندیاں
94 صنعان Sanan تذکرۃ الاولیاء کے مصنف شیخ فرید الدین عطار ؒ کے مرشد کا نام
95 صناع Sanna تجربہ کار، ہنر مند، ماہر، مہارت رکھنے والے
96 صوفی Sofi متقی، نیک، پرہیزگار
97 صویب Suwaib درست، مشورہ والا، درست رائے والا
98 صاحب دل Sahib e Dil اچھا آدمی، بہادر، بزرگ
99 صابوح Sabooh روشن
100 صدام Sadam ٹکرانے والا،ہمت والا،بہادر
101 صوارد Sawared ٹھنڈی ہوا
102 صومان Soman روزہ دار
103 صون Soun محافظ
104 صریم Sareem تلوار، بہادر
105 صفان Safan بہادر، شجاع

مزید پڑھیں    لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام

Contents