ت سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف ت سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ت سے لڑکوں کے اسلامی نام  خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 تراب  Turaab
مٹی، زمین، حضرت علی ؓ کی کنیت ابو تراب
2 ترشح  Tarshuh ظاہر، بوندا باندی
3 ترفق  Tarafuq نرمی، مہربانی کرنا، کرم کرنا
4 تسنیم  Tasneem جنت کی ایک نہر کا نام
5 تسلیم  Tasleem ٓآداب کرنا، سلامت رکھنا
6 تسہیل  Tasheel آسان کرنا
7 تسمیم  Tasmeem مضبوط
8 تسمیع  Tasmee’ سنوارنا، سنانا
9 تشفیع  Tashfee’ سفارش کرنا، شفاعت کرنا
10 تطویل  Tatweel فراخی، وسعت، کشادگی
11 تظافر  Tazafar مدد کرنے والا
12 تعطیم  Ta’teem تکریم، عزت
13 تعظم  Ta’azzum بڑائی، بزرگی، عظمت
14 تفہیم  Tafheem عقل میں لانا
15 تفرس  Tafarrus دانائی، سمجھداری، عقلمندی
16 تقدس  Taqaddus پارسائی، پاک، پاکیزگی
17 تقی  Taqi پاکیزہ، پرہیزگار
18 تکریم  Takreem عزت
19 تگین  Tageen بہادر، دلیر
20 تلام  Talaam
اطاعت کرنے والا، فرمانبرداری کرنے والا
21 تلثیم  Talseem عقیدت
22 تمیمہ  Tameemah ایک صحابی اسم مبارک
23 تمریش  Tamreesh تھوڑی بارش
24 تمیم  Tameem مضبوط، مشہور صحابی
25 تمکین  Tamkeen زور، ہمت، طاقت
26 تنویر  Tanweer روشنی، چمک، نور
27 تواب  Tawwaab
توبہ قبول کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام
28 توقد  Tawaqqud روشن، پر نور
29 توحید  Tauheed وحدانیت، ایک ماننا
30 توضیح  Tauzeeh روشنی، چمک، نور
31 توقیر  Tauqeel تعظیم، عزت، ادب
32 تہام  Tahaam مضبوط، نڈر
33 تہامی  Tahaami
حضور نبی کریم کا لقب مبارک، مکہ مکرمہ کو اتہام بھی کہتے ہیں
34 تیمار  Temaar دکھ بانٹنے والا، غم خوار، غمگسار
35 تیمور  Taimoor فولاد، مشہور فاتح بادشاہ تیمور لنگ
36 تابش  Taabish چمک، گرمی، حرارت
37 تابیدہ  Taabeedah تاباں روشن
38 تاناشاہ  Taana Shaah
دکن کا نہایت نازک مزاج بادشاہ ابو الحسن تانا شاہ
39 تائق  Taa’iq شوقین، شوق رکھنے والا
40 تابدار  Taabdaar روشن،چمکنے والا، منور
41 تامر  Taamir کھجوریں کھانے والا
42 تاب  Taab چمک دمک، روشن، حوصلہ، طاقت
43 تاشقین  Tashqeen ہمدرد لوگ
44 تارز  Taariz طاقتور، مضبوط، قوی، توانا، سخت
45 تاہب  Taahib
مستعدی، چوکس، چوکنا، آمادگی، مان جانا
46 تاشفین  Tashfeen
ہمدرد لوگ، مہربان لوگ، غم خوار لوگ
47 تالق  Taaliq شوق رکھنے والا
48 تائب  Taa’ib
توبہ کرنے والا، گناہ نہ کرنے کا عہد کرنے والا
49 تاباں  Tabaan روشن، منور، چمکیلا، درخشاں
50 تاثیل  Taseel طاقت، قوت، مضبوط
51 تاجدار  Taajdaar بادشاہ
52 تبعر  Taba’ur
وسیع علم کا مالک ہونا، بہت زیادہ علم کا مالک
53 تبصیر  Tabseer منورکرنا، روشن کرنا
54 تبسم  Tabassum مسکراہٹ، مسکرانا
55 تثمیر  Tasmeer صحت مند ہونا، خوشحال ہونا
56 تجمل  Tajammul آرائش ، زیبائش
57 تجاسر  Tajaasur دلیر، جرأت، شجاعت
58 تحسین  Tahseen تعریف کرنا، ستائش کرنا
59 ترہان  Tarhaan بہادر آدمی
60 تیرقعے  Teerqa’ay لوگوں کو بچانے والا
61 تلال  Talaal گرم ریت
62 توما  Toma جڑواں
63 تجاسر  Tajaasur بے خوف، بہادر
64 تھاقب  Thaaqib جگمگاتے ہوئے، شَہاب ثاقِب
65 تحامر  Tahaamur منافع ،نفع
66 تصمیم  Tasmeem خالص
67 تشفیع  Tashfee’ شفاعت
68 تاذن  Taazun اطلاع دینے والا، قاصد
69 تزاہر  Tazaahur روشن،درخشاں
70 توقی  Tauqi عزت دینے والا،احترام کرنے والا
71 تاتم  Taatam گناہوں سے بچنے والا
72 تسبیل  Tasbeel اللہ کے لئے وقف کرنا
73 تانیس  Taanees اُلفت،پیار،محبت
74 تمکنت  Tamkinat قدرت
75 تمدین  Tamdeen خوشحال
76 تالم  Taalam دکھ درد میں شریک ہونے والا
77 تہور  Tahoor دلیر،بہادری،شجاعت
78 تفاضل  Tafaazul بڑائی، بزرگ
79 تعاہد  Ta’aahud حفاظت کرنا
80 تنضیر  Tanzeer نازک
81 تامیر  Taameer وہ جو تاریخیں جانتا ہے
82 تبارک  Tabarak بڑا، بزرگ
83 تبریز  Tabrez کلہاڑی والا،وار کرنے والا
84 تبشیر  Tabsheer اچھی خبر سنانے والا
85 تفرید  Tafreed اکیلا
86 تشمیر  Tashmeer مستعد ہونا
87 تحکیم  Tahkeem حکم،طاقت
88 تنويل  Tanweel عطیہ دینا
89 تطہیر  Tatheer پاکیزگی، نکھار
90 تنعیم  Tan’eem خوش حالی، نرم و ملائم
91 تساہل  Tasaahul نرمی، آسانی
92 تثبُّت  Tasabbut پختگی، ثبوت، مضبوطی، تحقیق
93 تَقِن  Taqin ماہروہوشیار

مزید پڑھیں   لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں   لڑکیوں کے اسلامی نام