حرف “ط” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ط سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 طلحہ Talhah تازگی، نعمت
2 طلحیہ Talhiyah کاغذ کا ورق
3 طلاحی Talahi کاغذ کے بہت سے اوراق
4 طلبیدہ Talbeedah بلایا ہوا
5 طلیحہ Taleehah کاغذ کا ایک ورق
6 طلال Talal حسین و جمیل، خوبصورت
7 طلیعہ Talee’ah دستہ، لشکر، جیش، ہراول
8 طلاب Talab خواہش کرنے والا، امنگ کرنے والا
9 طلق البدین Talq ul Badeen سخی، فیاض
10 طلق الیدین Talq ul Yadain سخاوت کرنے والا، فیاض، سخی
11 طلاقت Talaqat فصاحت و بلاغت، تیز زبانی
12 طلق اللسان Talq ul Lisan فصیح و بلیغ، تیز زبان
13 طلوب Talooj آرزو مند، خواہش مند، طالب، امنگ رکھنے والا
14 طلعبہ Tal’abah لشکر
15 طلعت Tal’at نظارہ، دیدار، چہرہ، شکل
16 طلع Tala راز کو جاننا، خبر، اطلاع
17 طلع Tala انداز، مقدار، تعداد
18 طلاوت Talawat خوبی، تازگی، تراوٹ، خنکی، رونق
19 طلاب Talab طلب کرنے والا، طالب کی جمع
20 طمل Tamal
بد زبان آدمی، دیدہ و سیر، بے باک گدلا پانی، سبز کپڑا
21 طماحر Tamahir توندل، بڑے پیٹ والا
22 طمار Tammar اونچی جگہ، بلند مقام
23 طنار Tanar بہت تمسخر کرنے والا، دل لگی، باز
24 طناز Tanaz شوق، مذاق کرنے والا، مزاحیہ
25 طناب Tanab ڈوری، رسی
26 طور Taur
فلسطین کے مشہور پہاڑ کوہ سینا
27 طوقان Touqan گھیرائو کرنے والا، احاطہ کرنے والا
28 طوبیٰ Tuba
خوشبو دار، پاکیزہ، خوشی، خوبی، بہشت کے ایک درخت کا نام
29 طواط Tawwat دلیر، بہادر، جری، نڈر، شجاع
30 طوغ Tough فوج کا پرچم، فوج کا نشان، فوج کا جھنڈا
31 طوسی Tosi
کرنجی رنگ، ایران کے ایک شہر طوس کا رہنے والا
32 طولانی Toolani لمبا، دراز
33 طویس Tuwais
چھوٹا مور
34 طہران Tahran پاک، صاف، ستھرا
35 طہور Tahoor نہایت پاکیزہ، پاک کرنے والا
36 طہارت Taharat پاکیزگی، پاکی، پاک ہونا، صفائی
37 طہورث Tahooras فارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
38 طہماسپ Tahmasp
ایران کا ایک قدیم بادشاہ طہماسپ بن منو چہر
39 طہمورث Tahmoras
ایران کے قدیم پیشدادی خاندان میں سے تیسرے بادشاہ کا نام
40 طہیر Taheer پاکیزہ، پاک، صاف، منزہ
41 طہٰ Taha
حضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام کا سم مبارک
42 طیف Taif خیال، وسوسہ
43 طیفور Taifoor غیظ و غضب والا
44 طیات Tayyat بہت پاک، بہت اچھا
45 طیار Tayyar تیز فہم، اڑنے والا
46 طیبت Taybat طیب ہونا، حلال ہونا، پاک ہونا، پاکیزہ ہونا
47 طیغور Taighoor غصے اور غضب والا
48 طیغون Taighoon
غصہ، غضب، وہ خیالات جو خواب میں دیکھائی دیں
49 طیفی Taifi مشہور، نامور، مقبول، خواب، پسندیدہ
50 طیور Tayoor بہت اڑنے والا، تیز رفتار
51 طیفون Taifoon غضب، غصہ، جلال، خواب میں آنے والے خیالات
52 طینت Tainat طبیعت، عادت، پیدائش
53 طیاب Tayyab انتہائی پاکیزہ، خوب اچھا، خوشبو، مہک
54 طیب Tayyab پاکیزہ، عمدہ، پاک، خوشبو،
55 طیبہ Tayyibah مدینہ منورہ کا نام، پاکیزہ
56 طراد Tarad چھوٹا نیزہ، حملہ کرنے والا
57 طرفس Tarafas دوربین نگاہ، تیز نظر، تیز نگاہ
58 طرخان Tarkhan
نیک، شریف، امیر، رئیس، ترکستان کے ایک بادشاہ کا نام
59 طرید Tareed
کھوج لگائی ہوئی چیز، سراغ لگائی ہوئی چیز، تلاش کی ہوئی چیز
60 طریان Taryan آشکارہ ہونا، ظاہر ہونا، عیاں ہونا، واقع ہونا، تازگی
61 طرطوش Tartosh فارس کے ایک پہلوان کا نام
62 طرف Taraf سخی، کریم، جواں مرد، سخاوت کرنے والا
63 طرفہ Tarfah خوبصورت لڑکا، نئی اور عمدہ شی
64 طس Tas رسول کریم کا نام
65 طعان Ta’an
بہت نیزہ مارنے والا، لوگوں کے عیب بیان کرنے والا
66 طعب Ta’ab مہک، خوشبو، مزہ، ذائقہ
67 طعم Ta’am کھاتا پیتا آدمی
68 طغرل Tughral
خاندانی سلجوقی کا وہ حکمران جس نے سلطان محمود غزنوی کے دور میں ترکستان پر قبضہ کیا تھا
69 طغراء Tughra علامت، نشانی، تحریر، مہر
70 طغرید Tughreed چڑیوں کا چہچہانا
71 طغان شاہ Taghan Shah
افراسیاب کے خاندان سے ایک مشہور حکمران کا نام
72 طفحان Tafhan بھرا ہوا، معمور، لبریز
73 طفل Tifl ہر نازک چیز، لاڈلا
74 طفیف Tufaif تھوڑا، مختصر، قلیل
75 طفیل Tufail سبب، وجہ، ذریعہ، بدولت، وسیلہ
76 طفات Tufat غروب آفتاب کا وقت
77 طلیق Taleeq آزاد، بے قید، ہنس مکھ
78 طار Taar سبزہ، نوجوان، آغاز
79 طارف Taarif تازہ اور اچھا پھل، نیا حاصل کردہ مال
80 طارق Tariq رات میں آنے والا، صبح کا ستارہ
81 طارف Taarif تازہ مال، نیا مال، عمدہ مال، اچھا مال
82 طائط Tait سخت، مضبوط مرد
83 طائش Taish خفیف الحرکات آدمی
84 طائی Tai عرب کے قبیلہ طے سے تعلق رکھنے والا
85 طالوت Taloot بنی اسرائیل کے ایک سردار کا نام
86 طاع Taa فرمانبردار
87 طاعم Ta’am بے نیاز، کھانے والا، چکھنے والا،
88 طائر Tair اڑنے والے، پرند
89 طائرہ سدرہ Tairah Sidrah حضرت جبرائیل جن کا مقام سدرہ پر ہے۔
90 طابن Tabin دانشمند، فہیم، زیرک، عقل مند، دانا
91 طائل Tail بے قید، آزاد، بے باک، فراخی، وسعت، مالداری
92 طائوس Tawoos مور
93 طاقدیس Taqdees خسروپرویز کے تخت کا نام جو فارس کا بادشاہ تھا
94 طابن Tabin موافق، پسندیدہ، دل پسند، حسب منشاء
95 طابہ Tabah مدینہ منورہ کا نام
96 طہٰ Taha اعلیٰ پاکیزہ، ارفع، پاک
97 طابق Tabiq موافق، پسندیدہ
98 طاغوت Taghoot سرکش، باغی
99 طالع Tali قسمت، مقدر، نصیب، طلوع ہونے والا
100 طالب Talib مانگنے والا، طلب کرنے والا
101 طالب عقبیٰ Talib Uqba آخرت کا طلب گار، دیندار، پارسا، زاہد
102 طالش Talish روشن، منور، چمکنا، طلوع ہونا
103 طاہاء Taha پاک، ارفع
104 طاہر Tahir پاکیزہ، صاف، پاک
105 طابع Tabi فرمانبردار، اطاعت کرنے والا
106 طائق Taiq گھیرائو، احاطہ کرنے والا
107 طامس Tamis پنہاں، خفیہ، پوشیدہ، چھپا ہوا، دور
108 طامع Tami حریص، امیدوار، خواہش مند
109 طامہ Tamah سختی، قیامت
110 طالع مند Talimand مقدر والا، خوش نصیب، خوش قسمت
111 طارم Taram گنبد، آسمان، بلند مکان، مکڑی کا گھر
112 طاری Tari آشکارہ، عیاں، ظاہر، چھا جانے والا
113 طاب Taab نفیس، خوشبودار، پاکیزہ، خوشگوار
114 طبیب Tabeeb حکیم، ڈاکٹر، علاج کرنے والا
115 طباب Tabab جس چیز سے علاج کیا جائے
116 طباع Taba خصلت، عادت، سرشت، طبیعت، اطوار
117 طباع Taba
دانشمند، زیرک، فہم، عقلمند، باشعور، تلوار بنانے والا
118 طبا طبا Taba Taba امام حسن ؓ کے پوتے حضرت اسماعیل ؒ کا لقب
119 طبخ Tabkh عذاب کے فرشتے
120 طبرس Tabras بہت جھوٹ بولنے والا
121 طحان Tahan آٹا پیسنے والا، آٹا بیچنے والا
122 طحرت Taharat بادلوں کو اڑا لے جانا
123 طخرور Takhrur
پتلی بلدی، مسافر آدمی، وہ شخص جو نہ چست ہو نہ سست
124 طراح Tarrah نقاش، معمار، نقش و نگار بنانے والا
125 طراوت Tarawat خنکی، تازگی، ٹھنڈک، شادمانی
126 طربال Tarbal بلند مینارہ
127 طریر Tareer خوبصورت مرد، حسین و جمیل مرد
128 طراز Taraz نقش و نگار
129 طرازی Tarazi سجانا، آراستہ کرنا، پیراستہ کرنا
130 طرق Tarq قوت، موٹاپا، پیشہ
131 طریف Tareef انوکھا، عجیب و غریب، نادر
132 طروب Taroob پرمسرت، خوش و خرم، شادمان، خوشیاں
133 طراد Tarad رنگین پرچم، رنگدار علم، رنگین جھنڈا، لمبا دن
134 طالعہ Tali’ah ظاہر ہونے والی
135 طریفہ Tareefah عمدہ، تحفہ
136 طائف Taif طواف کرنے والا، خواب، رکھوالا

مزید پڑھیں       لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں       لڑکیوں کے اسلامی نام

Contents