حرف “ض” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ض سے لڑکوں کے اسلامی نام خوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ضنائن اللہ Zana’in Allah اللہ تعالیٰ کے مقرب اور خاص بندے
2 ضوبان Zoban فربہ اور مضبوط و توانا اونٹ
3 ضوریر Zoreer روشنی پھینکنے والا
4 ضوفشاں Zofshan روشن، تاباں، منور، درخشاں
5 ضوفگن Zofgan روشنی دینے والا
6 ضیشم Zesham شیر
7 ضیاء Zia چمک، روشنی
8 ضیغم Zigham ببر شیر، بہادر، دلیر، شجاع
9 ضیف Zaif مہمان
10 ضیفان Zaifan مہمان داری
11 ضیم Zaim پہاڑ کا کنارہ
12 ضیار Ziar کاموں میں کود پڑنے والا
13 ضیاط Ziat سخت آدمی، جھک کر چلنے والا
14 ضیافشاں Ziafshan روشنی، بکھیرنے والا
15 ضیط Zeet بہت موٹا ہونا، جسم ہلا ہلا کر چلنا
16 ضیھی Zaihi مشابہ و مانند
17 ضاد Zaad فتح پانا، غالب آنا، حاوی ہونا
18 ضابط Zabit
حاکم، انتظام کرنے والا، بندو بست کرنے والا، صابر ، تحمل مزاج، مدبر
19 ضابطہ Zabitah محافظ، مدبر، قابض، حاکم ، محتاط
20 ضارب Zarib ضرب لگانے والا، مارنے والا
21 ضامن Zamin کفیل، ذمہ دار، ضمانت دینے والا
22 ضاندار Zandar ضمانتی
23 ضار Zaar
نقصان پہنچانے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
24 ضامی Zami مددگار، طرفدار، حمایتی، ذمہ دار
25 ضافر Zafar مدد کرنے والا، امداد کرنے والا
26 ضامہ Zamah
حرارت پہنچانا، پگھلانا، مکہ مکرمہ کا ایک شاعر ابو ضامہ
27 ضاہر Zahir وادی، پہاڑ کی چوٹی
28 ضائق Zaiq تنگ، تنگ ہونے والا
29 ضائن Zain سست، لٹکے ہوئے پیٹ کا ادمی
30 ضامر Zamir خفیہ، پنہاں، نازک اندام، پوشیدہ، چھپا ہوا
31 ضارع Zari عجز و انکساری کرنے والا، عاجزی کرنے والا
32 ضادی Zadi رات کو آنے والا مہمان
33 ضاوی Zawi غضبناک، غصہ
34 ضاحک Zahik ہنسنے والا، ہنستا ہوا، ظریف، مزاحیہ
35 ضاحی Zahi ظاہر، کھلا ہوا
36 ضاری Zari شکار کا پیچھا کرنے والا
37 ضبر Zabar
غازیوں کی جماعت بھس بھری ہوئی کھال، جنگلی انار کا درخت
38 ضبیب Zabib تلوار کی دھار
39 ضبیر Zabeer سخت مضبوط، عضو تناسل
40 ضبو Yazbod دشمن
41 ضبور Zaboor ببر شیر
42 ضتیب Zateeb مہمان بنانا، خاطر کرنا
43 ضجن Zajan ایک پہاڑ کا نام
44 ضجنان Zajnan مکہ معظمہ کے نزدیک پہاڑ
45 ضحل Zahal تھوڑا پانی، خالص
46 ضحی Zuha پہر دن چڑھے کا وقت
47 ضحار Zahar پوشیدہ
48 ضحاک Zahak بہت زیادہ ہنسنے والا
49 ضخام Zakham قوی ہیکل، بڑے ڈیل ڈول والا انسان
50 ضخیم Zakheem بھاری بھرکم، بہت بڑا، موٹا، فربہ
51 ضدید Zadeed ضدی، مخالف
52 ضرار Zirar سختی کرنے والا، نقصان پہنچانے والا
53 ضروب Zaroob بہت مارنے والا
54 ضریبت Zareebat عادت، خو، خصلت، اطوار
55 ضریبہ Zareebah عادت، خو، تلوار کی تیزی
56 ضریت Zareeyat مرعادت
57 ضربان Zarban چمک، لپک، کوند
58 ضرادت Zaradat خصلت، عادت، اطوار
59 ضرغام Zargham ببر شیر، پھاڑنے والا شیر، اسد
60 ضرغم Zargham شیر
61 ضراب Zarab مارنے والا، ضرب لگانے والا
62 ضرام Zaram لکڑی کے باریک باریک ریزے
63 ضردات Zardat عادت، خصلت
64 ضرم Zaram بھوکا، عقاب کا بچہ، بہت تیز رفتار گھوڑا
65 ضفیر Zafeer سر کے گندھے ہوئے بال
66 ضفیط Zafait نادان، کم عقل، موٹا آدمی، ہتھ پتھ
67 ضطمر Zatmar گوہر، موتی
68 ضغفان Zaghfan سست و ناتواں، کمزور
69 ضلیع Zalee جوان
70 ضلاضل Zalazil راہ دکھانے والا، رہنما، رہبر
71 ضلال Zalal گم ہونا، گمراہی
72 ضمار Zamar پوشیدہ
73 ضماندار Zamandar ذمہ دار، کفیل، ضمانتی، ضامن، ضمانت دینے والا
74 ضمیٰ Zama پہر دن چڑھے کا وقت
75 ضمخام Zamkham قوی ہیکل
76 ضمرز Zamraz شیر، سخت اور کھردری زمین
77 ضمیر Zameer ایک صحابی ؓ کا اسم مبارک
78 ضمین Zameen کفیل، ضامن، ذمہ دار، ضمانت دینے والا
79 ضمان Zaman ضامن، ذمہ دار، کفیل، ذمہ داری اٹھانے والا
80 ضماد Zamad لوشن، کریم، لیپ
81 ضمیر Zameer
دل، قلب، پاکستان کے مشہور شاعر سید ضمیر جعفری
82 ضمیم Zameem متصل، منسلک، شامل کیا ہوا، ملا ہوا
83 ضمیران Zameeran ریحان، تلسی، نازبو
84 ضحیہ Zuhaiyah فوجیوں کے کمانڈر
85 ضیاالقمر Zia ul Qamar چاند کی روشنی
86 ضومیر Zomeer عاجزی کرنے والا
87 ضوریز Zorez نور پھیلانے والا
88 ضمان Zaman تاوان، ذمہ دار، ضامن، ضمانت
89 ضمون Zamoon منصف ، انصاف کرنے والا
90 ضمرہ Zamrah کئی صحابہ کا نام
91 ضُمیْرہ Zumairah کئی صحابہ کا نام (مصغر)

مزید پڑھیں       لڑکوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں       لڑکیوں کے اسلامی نام

Contents