حرف “ظ” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکوں کے بہترین اسلامی نام اور معنی درج ذیل ہیں۔ ظ سے لڑکوں کے اسلامی نامخوبصورت ہونے کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکوں کے لیے بہترین نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اچھے معنی والے  مشہورشخصیات کے نام پسندکیے جاتے ہیں ـ

muslim baby boy names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ظفر Zafar
ناخن، کمان کے گوشے، ہموار پست زمین، گھاس سے بھری ہوئی
2 ظفر جنگ Zafar Jang ایک فوجی خطاب
3 ظفیر Zafeer ہر مقصد میں کامیاب ہونے والا
4 ظل Zil سایہ، چھائوں
5 ظل اللہ Zil Allah اللہ کا سایہ
6 ظلیل Zaleel سایہ دار، دائمی سایہ ٹھنڈا اور سرد
7 ظلیم Zaleem بہت ظلم کرنے والا
8 ظلیف Zaleef سخت زمین، مشک، دشواری، سختی
9 ظلال Zilal بادل کا سایہ، ابر کا سایہ، سائبان، باغ، جنت
10 ظل الٰہی Zil Ilahi اللہ تعالیٰ کا سایہ
11 ظمان Zaman پیاسا
12 ظلام Zalam غصیلی نگاہ، ترچھی نگاہ
13 ظنان Zanan بدخلق آدمی
14 ظنل Zanal درختوں کے نیچے کا پانی جس پر دھوپ نہ پڑے
15 ظنون Zanoon سست آدمی، شریف آدمی
16 ظنی Zani خیالی، قیاسی، واہمی، عقل کے قریب
17 ظہورا Zahoora ظہور، نمود، نمائش، جلوہ بیٹا
18 ظہور Zahoor آشکار ہونا، ظاہر ہونا، انکشاف، اظہار
19 ظہر Zahr بہت سا مال، فخر، جنگل کا راستہ
20 ظہیر Zaheer دوست، رفیق، معین، مددگار، حمایتی
21 ظواہر Zawahir بلندیاں
22 ظیان Zayan شہد، چنبیلی، جنگلی
23 ظہارت Zaharat عیاں، کھلا ہوا، سامنے، آشکارا
24 ظہوری Zahoori ظاہر، عیاں، آشکارا
25 ظاری Zari کاٹ کھانے والا
26 ظام Zam کلام، آواز، شور
27 ظامر Zamir آشکارہ ہونا، ظاہر ہونے والا
28 ظافر Zafir کامیاب، فاتح، فتح مند، فتح کرنے والا
29 ظاہر Zahir
عیاں، کھلا ہوا، عیاں، سامنے، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
30 ظاعن Zai’an مسافر، سفر کرنے والا، سیاح، گھومنے والا
31 ظربان Zarban بلی کے مشابہ ایک چھوٹا سا بدبودار جانور
32 ظرب Zarb سخت اور فربہ کا جسم کا ٹھگنا آدمی
33 ظرف Zarf دانائی، برتن، حوصلہ سمائی
34 ظریف Zareef دانشمند، خوش طبع، عقلمند، زیرک، دانا، لطیفہ گو
35 ظرافت Zarafat خوش طبعی، عقلمندی، دانشمندی، دل لگی
36 ظراف Zaraf عقلمند، دانشمند، دانا، خوش طبع
37 ظعین Za’een سفر کرنے والا، کوچ کرنے والا
38 ظفار Zafar ایک خوشبو
39 ظفر Zafar کامیابی، فتح و نصرت، جیت، فتح مندی
40 ظفر یاب Zafar Yaab کامیاب
41 ظی قمر Zai Qamar چاند کا سایہ،چاند کا عکس

 مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام

Contents