غ سے لڑکوں کے اسلامی نام

حرف “غ” سے شروع ہونے والے مسلمان بچوں کے بہترین اسلامی نام اور ان کے معنی درج ذیل ہیں۔ غ سے لڑکوں کے اسلامی نام اپنی خوبصورتی، منفرد انداز اور اچھے معانی کی وجہ سے والدین میں خاصے مقبول ہیں۔ غ سے لڑکوں کے اسلامی نام منتخب کرتے وقت ایسے ناموں کو ترجیح دینی چاہیے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں اور انبیاء کرام، صحابہ کرام یا نیک و صالح شخصیات سے منسوب ہوں

اس فہرست میں غ سے لڑکوں کے اسلامی نام کے ساتھ ان کے اردو معانی بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ والدین اپنے بچے کے لیے آسانی سے بہترین نام منتخب کر سکیں۔ New Islamic Names for Baby Boy کی اس فہرست میں آپ کو Quranic Names عربی نام، پاکستانی اور بھارتی مسلمانوں میں مقبول اسلامی نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں

چاہے آپ روایتی نام پسند کریں یا جدید اسلامی نام، غ سے لڑکوں کے اسلامی نام کا انتخاب کرتے وقت ہمیشہ نام کے خوبصورت اور مثبت معنی کو ترجیح دیں۔ ایک اچھا، بامعنی اور اسلامی نام بچے کی شخصیت پر مثبت اثر ڈالتا ہے، اسی لیے غ سے لڑکوں کے اسلامی نام کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 غمار Ghammar کثرت، زیادتی، بہتات
2 غمام Ghamam بادل، ابر
3 غمامہ Ghamamah بادل، ابر
4 غموص Ghumuz خیبر کا ایک قلعہ
5 غموم Ghumum چھوٹے چھوٹے پوشیدہ ستارے
6 غمر Ghamar جواں مرد، فیاض، سخی
7 غمزہ Ghamzah آنکھوں یا بھوئوں کا اشارہ، ناز، معشوق کی ادا
8 غنجر Ghanjar ابٹن، غازہ، نازو انداز
9 غنون Ghanun چھوٹے ستارے
10 غنی Ghani دولت مند، مالدار، بے پرواہ
11 غنا Ghina فائدہ، نفع، منافع
12 غنات Ghanat
لوگوں کے ساتھ بیٹھنے اٹھنے میں ادب کا اچھی طرح لحاظ رکھنے والا
13 غنچہ Ghanchah کلی
14 غنچہ گل Ghanchah Gul پھول کی کلی
15 غتوم Ghatum چھوٹے ستارے
16 غوث Ghaus ولی اللہ، فریاد رس، مددگار
17 غوث الاعظم Ghaus-ul-Azam
بڑا فریاد رس، بڑے پیر حضرت عبدالقادر جیلانی ؒ کا لقب
18 غوری Ghawri مزاج پرسی کرنے والا، خبر گیری کرنے والا
19 غورہ Ghawrah کچا انگور، کھٹا انگور
20 غوزہ Ghawzah بند کلی، غنچہ
21 غوشاد Ghawshad اونچا درخت، قافلے کے پڑائو کی جگہ
22 غواص Ghawwas غوطہ لگانے والا، غوطہ خور
23 غیاض Ghiyaz جنگل، بن
24 غیاب Ghiyab چھپا ہوا، پوشیدہ، پنہاں، پردے میں اوجھل
25 غیور Ghayyur غیرت مند، غیرت والا، انا والا، شرمیلا
26 غیوری Ghayyuri ہر چیز کا تھاہ
27 غیب Ghaib چھپا ہوا، پوشیدہ، پردہ میں، پنہاں
28 غیبہ Ghaibah ترکش، تیردان
29 غیرت Ghairat شرم، عار، لاج
30 غیثمان Ghaisaman جوانی، شباب
31 غیث Ghais بارش، مینہ، باراں
32 غیاث Ghiyas فریاد رس، مددگار، فریاد سننے والا
33 غیران Ghayran غیرت مند شخص
34 غیدا Ghayda نازک اور حسین عورت
35 غیداق Ghaydaq شریف آدمی، نیک آدمی، ہرا بھرا
36 غیال Ghiyal شیر
37 غیم Ghaim آسمان کو ڈھانپ لینے والا
38 غیض Ghaiz شگوفہ، کلی، ان کھلا پھول
39 غیاف Ghiyaf لمبی داڑھی والا
40 غیدان Ghaidan شباب، نوجوانی
41 غاذف Ghazif ملاح، کشتی ران
42 غازہ Ghazah
ایک قسم کی سرخی جو عورتیں چہرے پر لگاتیں ہیں۔ گل کوز
43 غازی Ghazi فتح مند، جیتا ہوا، فاتح
44 غازی میاں Ghazi Mian مسعود غزنوی کے سالار مسعود غازی کا لقب
45 غامز Ghamiz گناہ بخشنے والا
46 غامیز Ghameez نیزہ کو سیدھا کرنے والا خواہش مند
47 غامض Ghamiz
جو سمجھ میں نہ آئے، جو عقل میں نہ آئے، ناقابل فہم
48 غارس Gharis باغبان، پودا لگانے والا، درخت لگانے والا
49 غادر Ghadir زور دار
50 غادف Ghadif کشتی چلانے والا، ملاح، ناخدا
51 غاب Ghab غابہ کی جمع، جنگل، بن
52 غابر Ghabir گزشتہ، گزرا ہوا
53 غاور Ghawar فکر کرنے والا، غور کرنے والا
54 غایت Ghayat غرض، مطلب، مقصد، انجام
55 غافر Ghafir گناہ بخشنے والا، خطائیں معاف کرنے والا
56 غارب Gharib کندھا، شانہ
57 غالب Ghalib غلبے والا، حاوی ہونا، غلبہ پانے والا
58 غازل Ghazil غزل کہنے والا
59 غائب Ghaib اوجھل، چھپا ہوا
60 غائی Ghayi انتہائی، اخیر، انجام کار
61 غائر Ghair وسیع، گہرا، عریض
62 غانی Ghani مالدار، گلو کار
63 غالی Ghali گراں قیمت، مہنگا، حد سے تجاوز کرنے والا
64 غالیہ Ghaliyah عنبر کافور وغیرہ کی خوشبو، مہک
65 غاسق Ghasiq رات، چاند، مہتاب
66 غاشہ Ghashah پردہ، زین پوش، پلان
67 غاضف Ghazif نرم دل، نازک دل، رقیق القلب
68 غادی Ghadi صبح کے وقت چلنے والا شیر
69 غاذی Ghazi اصلاح کرنے والا، مدبر
70 غابط Ghabit رشک کرنے والا
71 غاصف Ghasif خوش و خرم، خوشحال زندگی والا
72 غبیر Ghubeir کھجور کی ایک قسم
73 غدفل Ghadafal بہت لمبا، بزرگ، حبشہ اونٹ، پرانا کپڑا
74 غدور Ghadoor بے وفا
75 غدیاں Ghadiyan ناشتا کرنے والا، صبح کے وقت کھانے والا
76 غدیر Ghadeer جھیل، تالاب
77 غداۃ Ghadat سحر کا وقت، صبح کا وقت
78 غذوان Ghazwan تیز رفتار گھوڑا، سخت مزاج
79 غربان Ghirban بھوکا
80 غربیلہ Ghirbeelah ناز، نخرہ
81 غرثان Gharsan بھوکا
82 غرائب Gharaib نادر اشیاء، عجیب و غریب
83 غرزت Gharzat خصلت، اطوار، سرشت، عادت
84 غرہ Ghirrah سفیدی، چمک، چاند کی پہلی رات، تکبر
85 غریب Ghareeb نادار، عاجز، مسافر
86 غریب الدیار Ghareeb-ud-Diyar مسافر، پردیسی، بے وطن، بے گھر
87 غریب نواز Ghareeb Nawaz
غریب پرور، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کا خطاب
88 غریف Ghareef گنجان، گھنا درخت
89 غریق Ghareeq ڈوبا ہوا، سمایا ہوا، محو
90 غراز Ghiraz سرکش، مغرور، متکبر، شجاع، بہادر
91 غرام Ghiram محبت، چاہت، لگائو، شیفتگی، انسیت، پیار
92 غریر Ghareer اچھے اخلاق والا، خوش اخلاق
93 غریزہ Ghareezah فطرت، عادت
94 غزال Ghazal ہرن، ہرن کا بچہ
95 غزال چشم Ghazal Chashm بڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق
96 غزال رعنا Ghazal-e-Rana معشوق
97 غزال کعبہ Ghazal-e-Kaaba سونے کا ہرن
98 غزالی Ghazali
ہرن جیسا، مشہور عالم دین اور دینی کتب کے مصنف امام محمد غزالی
99 غزرت Ghazrat عادت، خصلت
100 غزرات Ghazrat زیادتی، کثرت، افزوئی
101 غزنوق Ghaznuq حسین و جمیل، خوبصورت، گورا چٹا
102 غزنوی Ghaznavi غزنی کا رہنے والا، سلطان محمود غزنوی
103 غزوی Ghazvi غزوہ کی طرف منسوب، جنگ کرنے والا
104 غورث Ghawras صحابی کا نام
105 غزی Ghazi مجاہدین، جنگ کرنے والے
106 غزار Ghazzar عزیز و اقارب کے ساتھ احسان کرنے والا
107 غشارب Ghisharib بہادر و تجربہ کار آدمی
108 غشمیر Ghushmeer فیاض، سخی، سخاوت کرنے والا
109 غضیر Ghazeer سرسبز و شاداب، ہری رنگت والا، نرم و نازک
110 غضار Ghazzar چکنی مٹی سے بنا ہوا
111 غضبناک Ghazabnak غصہ والا
112 غضبان Ghazban غضبناک، حشم ناک
113 غضفر Ghazfar شیر، بہادر
114 غضیض Ghaziz تازہ اور نرم و نازک کلی
115 غفار Ghaffar گناہوں کو معاف کرنے والا، بخشش کرنے والا
116 غفکر Ghafkar چکنی مٹی کا بنا ہوا
117 غفیر Ghafeer پردہ پوش، چھپانے والا، ڈھانپنے والا
118 غفران Ghufran معاف کرنا، بخش دینا، معافی دینا
119 غفور Ghafoor بخشنے والا، معاف کرنے والا
120 غطریف Ghatreef سردار، امیر، بزرگ، رئیس، جوانمرد
121 غطریق Ghatreeq بزرگ، سردار
122 غطیم Ghateem بڑا سمند، بہت پانی والا
123 غلگیر Ghalgeer معمار، راج، بیل بوٹے بنانے والا
124 غلمان Ghilman غلام کی جمع
125 غلیفر Ghaleefar عمارت تعمیر کرنے والا، معمار
126 غلام Ghulam بندہ، غلام، خدمت گار
127 غلیان Ghalyan جذبہ، جوش
128 غلیم Ghaleem حضرت نوح ؑ کے پوتے کا نام
129 غابشیر Ghabsheer صبح کی دھند
130 غزیر Ghazeer علاج، مدد
131 غرامی Ghirami قابل عزت، بیش قیمت
132 غوتیف Ghawteef امیر ۔، تونگر
133 غورن Ghauran عنایت، چَمَکتا دَمَکتا
134 غُورنق Ghauranaq خبر گیری کرنے والا، خوشنما، نازک
135 غُرار Ghurar زیور، ستارہ، مہینے کے پہلے تین دنوں
136 غیاس الدین Ghiyas-ud-Din دین کے مدد گار
137 غِرنوق Ghirnuq صاف شَفاف، خوبصورت
138 غیمان Ghiman بادل
139 غاشیہ Ghashiyah ملازم، ہم رَکاب
140 غاسف Ghasif خوش و خرم زندگی گزارنے والا
141 غَسن Ghasn پرانا عربی نام، خوبصورت
142 غانیم Ghanim کامیاب ۔، کامران
143 غنیم Ghaneem مال غنیمت
144 غیدہ Ghaidah جوان
145 غنداہف Ghandahf شیر، جنگل کا بادشاہ
146 غزیّہ Ghaziyah صحابی کا نام
147 غسّان Ghassan صحابی کا نام
148 غُضیْف Ghuzayf صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
149 غنّام Ghannam صحابی کا نام
150 غانِم Ghanim مال غنیمت پانے والا، فائدہ اٹھانے والا
151 غاضرہ Ghazirah صحابی کا نام
152 غرفہ Ghurfah صحابی کا نام
153 غرقدہ Gharqadah صحابی کا نام
154 غیلان Ghailan صحابی کا نام
155 غضنفر Ghazanfar دلیر، بہادر، شجاع، جری، شیر، سخت مزاج

مزید پڑھیں    بچوں کے اسلامی نام