آ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “آ“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 آنسہ Ansa
نوجوان، نیک دل، خوش کلام
2 آبش Absh
ایران کی ملکہ٬ سعد کی بیٹی
3 آئرین Aarin سکون
4 آبرہ Abra دلیل
5 آئرس Airis قوس قزح
6 آئینہ Aainah
آئینہ, منعکس کرنا، عکس دکھانا
7 آرزو Aarzu
تمنا، ارمان، اشتیاق
8 آئرہ Airah
عظیم الشان, باتمیز , با اخلاق
9 آدلہ Adlah دلیل
10 آجرہ Ajrah کام کرنے والی
11 آفریدہ Afreedah قربان،پیدا
12 آیدہ Aidah
حدیث کے ایک راوی کا نام
13 آیدہ Aaidah خوبصورت
14 آئلہ Aailah تعریف
15 آفرین Aafreen خوشی، شاباش
16 آئمہ Aaimah بتی
17 آفروزہ Afarozah
چراغ کی بتی،چاند
18 آہلہ Ahlah تیز
19 آفدہ Afdah تیز
20 آہینہ Aheenah آئینہ
21 افروزہ Afrozah روشن کیا ہوا
22 آفریدہ Afreedah
جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق
23 آزفہ Azfah
قریب ہی آنے والی
24 آمنہ Aminah
امن والی، امانت دار
25 آنیہ Aniyah
جانب, سمت, تعلق رکھنا
26 آشفتہ Ashtah حیران
27 آویزہ Avezah
خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور
28 آسیہ Asiyah
دنیا کو بنانا(فرعون کی مومن بیوی کا نام)
29 آنقہ Anqah حیران کن
30 آلفہ Alfah محبت
31 آصفیہ Asfiyah بلند
32 آشبہ Ashbah مشابہ
33 آرزو Aarzu خواہش
34 آسیہ Asiyah امید , آس, توقع
35 آنسہ Ansa
محبت کرنے والی
36 آراء Aaraa خوبصورت
37 آرلین Arleen وعدہ
38 آرسہ Arsah آئینہ
39 آشا Asha امید
40 آب در Aabdar
موتی کی چمک، جلد، آب و تاب
41 آبگینہ Aabeenah
آئینہ، شیشہ، الماس
42 آبتین Aabeen
فریدوں کے باپ کا نام
43 آبلوچ Abaloch
مصری، قند، مٹھائی
44 آثرہ Asrah بیان کرنا
45 آسرہ Asrah بھروسہ
46 آسائش Asaish سکون
47 آتیہ Atiyah آنے والا
48 آئمہ Imamah
رہنمائی کرنے والی
49 آزفہ Azfah قریب
50 آذین Azeen سجاوٹ
51 آدلہ Adlah
حجت پیش کرنے والی، دلیل دینے والی
52 آدینہ Aadinah جمعہ
53 ابیا Abia
عظیم , کلاں , کبیر
54 آبرو Aabroo عزت
55 آذینہ Aazeenah
آرائش، سجاوٹ، زینت، زیبائش
56 آذوقہ Aazogah روٹی، نان، کھانا
57 آراض Aaraaz تسلی، سکون
58 آرائندہ Aaraindah
سجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی، سجانے والی
59 آریلہ Aareelah
سونے کی مانند، سنہری
60 آرولہ Aarolah
سونے جیسی، سنہری، گولڈن
61 آروین Aaraveen
امتحان، آزمائش، تجربہ
62 آرسہ Aarsah شیشہ، آئینہ
63 آراء Aaraa
خوبصورت، حسین و جمیل، ایک نام شمیم آراء
64 آرزو Aarzu
خواہش، تمنا، آس، امید، چاہت
65 آرامش Aaraamsh
آرام، چین، راحت، سکھ، سکون
66 آرام جان Aaraam Jaan
پیاری، معشوق، دل کو بھانے والی
67 آزبک Azbak
رئیس، خود مختار، نیز ترکوں کے ایک قبیلے کا نام
68 آزمہ Azmah
نزدیک ہونے والی
69 آزفہ Azfah
نزدیک ہونے والی، قریب ہونے والی، پاس ہونے والی
70 آزرم Aazarm حیا، شرم، صلح
71 آژمیر Azhameer
چالاک، ہوشیار، مطلع، اگاہ، پرہیز گار
72 آسائش Asaish
راحت، آرام، سکھ، چین
73 آسغہ Asgha سچ
74 آسودہ Aasoodah
مطمئن، خوشحال
75 آئینور Aainoor
چاند کا ہالہ،چاند کا نور
76 آسیا Assia
امید، بھروسہ، امیدوار
77 آسمہ Aasmah
متحیر، حیران، مدہوش
78 آشفتہ Ashtah
عاشق، حیران، نیز ایک شاعر کا تخلص
79 آئرہ Aairah
قابل عزت،قابل احترام، محترم،ذی عزت
80 آسرہ Aasrah
بھروسہ، سہارا، تکیہ
81 آذیہ Aaziyah
راحت , مُسرّت , خُوشی
82 آئزہ Aaizah
عزت والی، مرتبہ والی، مقام والی
83 آشبہ Ashbah
ماند، مشابہ، ہو بہو، ملتی جلتی
84 آصفہ Asfah
قابل وزیر، جمع کرنے والی، اکٹھا کرنے والی
85 آصفیہ Asfiyah
ضبط کرنے والی، رتبے والی
86 آغا مینا Agha Meena
وہ لڑکی جو پیاری پیاری باتیں کرے، خوش آواز
87 آفرین Aafreen
مبارک، شاباش، مرحبا، تحسین، تعریف
88 آفدہ Af’dah
جلدی کی ہوئی، فوری کیا ہوا
89 آگینہ Aageenah آئینہ، شیشہ
90 آلغہ Aalghah چاہت، آشنا کرنا
91 آلفہ Aalfah
پیار کرنا، محبت کرنا، چاہت کرنا
92 آلدہ Aaldah
رئیس، دولت مند، امیر
93 آمرزش Aamurzish
بخشش، معافی، مغفرت
94 آمال Amaal امید، آس، توقع
95 آنتیہ Aantiyah حیران کن
96 آنیہ Aaniyah جانب ، طرف
97 آنقہ Anqah حیرت زدہ
98 آنکہ Aankah متحیرسیسہ
99 آنثر Aansar کنواری لڑکی
100 آنثہ Aansah
عورت، کنواری لڑکی
101 آنسہ Aansah
محبت و چاہت کرنے والی، کنواری لڑکی
102 آویژہ Aavezhah
خالص، پاکیزہ، پاک، اصلی، منزہ
103 آورا Aavra صبح کی چمک
104 آہینہ Aaheenah
آرائش و زیبائش والی چیز، آئینہ، شیشہ
105 آہلہ Aahlah
ماہتاب، چاند، ہلال
106 آئلہ Aaailah
خوبصورت، چاند جیسی
107 آئمہ Aaaimah
رہبر، رہنما، پیشوا
108 آذینہ Aazeenah
آرائش، سجاوٹ، زینت، زیبائش
109 آب نقرہ Aab Nuqrah
پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع
110 آب در Aabdar
موتی کی چمک، جلد، آب و تاب
111 آبلوچ Abaloch
مصری، قند، مٹھائی
112 آتیہ Aatiyah آنے والی
113 آتینہ Aateenah آنے والی
114 آسغہ Asgha سچ
مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام
مزید پڑھیں    لڑکوں کے اسلامی نام