حرف “د“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔د سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 دُرثمین Dur Samin
گراں قدر موتی، نہایت بیش قیمت موتی
2 درونہ Deronah سینہ، دل، قلب
3 دُریاب Duryab سمندر
4 دریابار Daryabar سختی، فیاض، بہت برسانے والا
5 دردانہ Dardanah موتی کا دانہ
6 درقہ Darqah سپر، ڈھال
7 درخشاندہ Darakhshandah چمکدار، منور، روشن
8 درشنا Darshina نظر، روشن
9 درشہوار Darshahwar
بہت بڑا موتی، شہنشاہوں کے لائق موتی
10 درایت Dirayat سمجھ، عقل
11 دراک Darrak ذہین، ہوشیار
12 درافشاں Darafshan موتی بکھیرنے والی
13 درنہ Darnah شمشیر، تلوار
14 درقا Darqa بادل، ابر
15 درخشاں Darakhshan چمکدار، روشن، منور
16 دُریا Duriya موتی، لعل، گوہر
17 دروج Daroj جلدی سے گزر جانے والی ہوا
18 درنایاب Darnayab نایاب موتی، بے مثل موتی
19 درشکا Darshka زندگی، جان، روح، حیات
20 درخش Darakhsh بجلی، چمک، روشن، منور
21 درنا سفتہ Darna Siftah
کنواری لڑکی، دوشیزہ، بغیر سوراخ کے موتی
22 دُری Duri روشن بڑا ستارہ
23 دری Dari
لونڈی جو لڑائی میں ہاتھ آئی ہو، کنیز چھنال
24 دستیہ Dastiyah اعلیٰ، عمدہ، مخشش، بہت
25 دستین Dasteen ہاتھ کا کنگن
26 دستوانہ Dastwanah عورتوں کا کنگن
27 دسیعہ Dasee’ah عمدہ، بہت، بخشش
28 دسعید Dasaid بہت اعلیٰ، عمدہ، بخشش، نفیس
29 دستنبو Dastanbo خوشبو کا گلدستہ
30 دشن Dashan عطا کرنا، دینا
31 دشیا Dashiya مبارک روز، سعید دن
32 دفص Dafas چمک اور نرمی
33 دلربا Dilruba دل کو بہلانے والی، دل لبھانے والی
34 دلشاد Dilshad
پرمسرت، شادمان، مسرور، مگن، خوش و خرم
35 دل شگفتہ Dil Shigiftah خوش دل، بشاش
36 دل پذیر Dil Pazeer دل پسند، دل کو بھانے والی
37 دل آرام Dil Aaram
دل کو راحت دینے والی، محبوب، پیاری
38 دل افروز Dil Afroz
دل کو منور کرنے والی، دل کو روشن کرنے والی
39 دلکش Dilkash
دلچسپ، خوشنما، دل کو کھینچنے والی
40 دلکشی Dilkashi خوشنما
41 دلساز Dilsaz دل کو لگنے والی، دل پسند
42 دل آراء Dil Ara
دل کو آراستہ کرنے والی، دل کی آرائش کرنے والی
43 دل آویز Dil Awez دل پسند، پسندیدہ، مرغوب
44 دل پسند Dil Pasand پسندیدہ، دل کو بھانے والی
45 دلکشا Dilkasha دل کو کھولنے والی، کھلے دل والی
46 دل نہاد Dil Nihad جس پر دل آ جائے، معشوق
47 دلنواز Dilnawaz من پسند، دل کو بھانے والی
48 دلارا Dilara پیاری، لاڈلی، عزیزہ
49 دلارام Dilaram دل کو سکون دینے والی
50 دلاص Dilas نرم و چمکدار
51 دماس Doomas پوشیدہ اور پنہاں کر دینے والی چیز
52 دمامہ Damamah رونق، نظارہ
53 دملہ Danah بوند، قطرہ
54 دمساز Damsaz ساتھی، رفیق، دوست، ہمراز
55 دمیشا Dameesha مالدار، امیر
56 دمیہ Damiyah خیرو برکت، بھلائی، اچھائی
57 دمنہ Danah سبزہ، ہریالی
58 دوسی Dosi داسی، لونڈی، باندی
59 دوشینہ Doosheenah پچھلی رات کی
60 دوارالشمس Dawwarush Shams سورج مکھی
61 دوشا Dosha جان روح، زندگی، حیات
62 دینپا Deen Pa روشن کرنا، چمکنا
63 دیباج Deebaj باریک ریشمی کپڑا
64 دیبی Deebi ملکہ، رانی، دیوی
65 دیماء Dema دائمی، ابدی، تیز بارش
66 دیمہ Deemah گال، رخسار
67 داماء Dama دریا، سمندر
68 داد Dad عدل، انصاف، بخشش
69 دائمہ Daimah ہمیشہ رہنے والی، ابدی، ہمیشہ
70 دامیہ Damiyah شکار کرنے والی
71 داجیہ Dajiyah اندھیری رات
72 دابرہ Dabirah
عقب میں آنے والی، پیچھے پیچھے چلنے والی
73 دارہ Darah دائرہ، ہالہ
74 داریاء Dariya جاننے والی، حاجب نعمت
75 داستوانہ Daswanah عورتوں کا کنگن
76 دائنہ Dayinah قرضہ دینے والی
77 دانست Danist دانش، سمجھ، واقفیت، علم
78 دانش Danish سمجھ، شعور، عقل
79 دانیا Danya
سخی، دریا دل، فیاض، قریب ہونے والی
80 دالیہ Daliya خوبصورت پھول
81 دارادہ Daradah فریفتہ، عاشق
82 دارائی Darai ریشمی کپڑا، حکومت، حکمرانی
83 دامان Daman پلو، آنچل، کنارہ، دامن
84 داعصہ Daisah عزت میں مقابلہ کرنا
85 داثا Dasa لونڈی، کنیز
86 دارمیتہ Darmitah
امیر معاویہ ؓ کے عہد حکومت کی ایک جرأتمند خاتون دارمیہ جو دار میتہ الجونیہ کے نام سے مشہور تھیں
87 دبور Daboor بادصبا، باد نسیم
88 دجلہ Dajlah عراق کا ایک دریا
89 دختر Dukhtar بیٹی
90 دختر عمران Dukhtar Imran حضرت مریم علیہ السلام
91 دخترک Dukhtarak چھوٹی لڑکی
92 دخلہ Dakhlah قطرہ
93 دربہ Darbah ہرکام میں دلیری کرنا، رواج، دستور
94 درع Dira زرہ
95 درمانہ Darmanah چارہ گر
96 درخشندہ Darakhshindah چمکدار، روشن، منور
97 دُرہ Durah بہت بڑا موتی
98 داراب Darab شان و شوکت
99 دجانہ Dajanah بارش
100 در فشاں Der Fashan بکھرے موتی
101 در مکنون Der Maknoon چھپا موتی
102 در ناسفہ Der Nasifah بغیر سوراخ موتی
103 دستینہ Dasteenah کنگن
104 دمیدہ Dameedah کھلا پھول
105 دیبا Deeba باریک ریشم
106 دافعیہ Dafiyah حدیث کے راوی
107 دمیتہا Damitaha سادہ اورایک اچھے آداب میں سے
108 دمینا Damina امیر
109 دمسہ Damsah سفید رنگ کا ریشم
110 دانین Danin شہزادی،رانی ، شاہ بیگم
111 داریہ Dariyah عالم , فاضل
112 دروج Daroj تیز
113 دیبارو Deebaru محبوبہ
114 دستینہ Dasteenah کنگن
115 داکرہ Dakrah
جو ایک اللہ کو کثرت سے یاد کرتی ہے
116 دل آرام Dil Aaram محبوب، دل کو آرام پہنچانے والی
117 دعا Dua نعمتِ
118 دُرّہ Durah صحابیہ کا نام
119 دِعامہ De’amah
ستون جس پر عمارت کھڑی کی جائے
120 دانیہ Daniyah قریب، نزدیک
121 دھاسہ Dhasah نرم مزاج، خوش اخلاق
122 دِیسہ Deesah بہادر ترین عورت
123 دیباجہ Deebajah چہرے کا حسن
124 دبیہ Dabiyah صحابیہ کا نام
125 دجاجہ Dajajah صحابیہ کا نام
126 دقرہ Daqrah صحابیہ کا نام

 مزید پڑھیں      لڑکیوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں    لڑکوں کے اسلامی نام

Contents