ذ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ذ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ذ“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ذ سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 ذینب Zainab حضرت فاطمہ ؓ کا ایک نام
2 ذرینہ Zareenah خوبصورت
3 ذریہ Zariyah اولاد، نسل، تخم
4 ذربہ Zarbah تیز شمشیر، تیز تلوار
5 ذرفہ Zarfah آنسو کا بہائو
6 ذریرہ Zareerah خوشبو، ایک قسم کی مہک
7 ذراع Zara تیز کاٹنے والی
8 ذفرہ Zafrah حضرت ذفرہ ؒ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔
9 ذکرا Zikra نصیحت، فائدہ
10 ذکرہ Zikrah پھرتی، چشتی، تیزی
11 ذکیرہ Zakeerah بہت ذکر کرنے والی، بہت یاد کرنے والی
12 ذکی Zaki تیز فہم، ذہین
13 ذکیہ Zakiyyah ذہین، فہم و فراست رکھنے والی
14 ذکاوت Zakaawat شعور، تیز، فہمی
15 ذلافت Zalafat عقلمند، فہم
16 ذلاقت Zalaqat فصاحت، بلاغت، تیزی
17 ذلول Zalool تابعدار، مطیع، فرمانبردار
18 ذمار Zimar بہادری، جرأت، دلیری، شجاعت
19 ذمام Zimam حق واجب، حرمت و عزت، آبرو
20 ذمامہ Zimamah بقا، باقی، آبرو، بہادر، جرأت
21 ذمیم Zameem شبنم
22 ذنوبیا Zanoobiya باافراط پانی
23 ذوالاحترام Zulalhtiram صاحب احترام
24 ذوبانی Zobani بے قراری، بے چینی
25 ذوقبہ Zouqbah مرغوب
26 ذوقیہ Zouqiyyah شوق سے، ذوق سے، مرغوب، پسندیدہ
27 ذہالہ Zahalah چراغ کی بتی، دیے کی بتی
28 ذہب Zahab سونا
29 ذیالہ Ziyalah چراغ کی بتی
30 ذابلہ Zabilah مست آنکھوں والی، نیم باز آنکھوں والی
31 ذات النطاقین Zatun Nitaqain حضرت اسماء بنت ابو بکر صدیق ؓ کا لقب ہے
32 ذانبہ Zanibah عقب میں آنے والی، پیچھے چلنے والی
33 ذارعہ Zari’ah سبب، وسیلہ، مل جانا، واسطہ
34 ذابرہ Zabirah عالم، فاضل، علم جاننے والی
35 ذاخرہ Zakhirah موٹی، صحت مند
36 ذاکرہ Zakirah ذکر کرنے والی
37 ذابل Zabil مست آنکھیں، نشیلی آنکھیں، نیم باز آنکھیں
38 ذاعہ Zai’ah وسیلہ
39 ذائل Zail لمبے دامن کی زرہ
40 ذاہرہ Zahirah عالم، فاضل
41 ذاہلہ Zahilah نشیلی آنکھوں والی
42 ذبالہ Zabalah چراغ کی بتی، فتیلہ، دیے کی بتی
43 ذبال Zabal دیے کی بتی، چراغ کی بتی
44 ذبب Zabab بھیڑیا
45 ذخرہ Zukhrah ذخیرہ
46 ذرع Zara قوت، خصلت، عادت
47 ذروت Zarwat نہایت بلند وبالا جگہ، اونچی جگہ، چوٹی
48 ذردت Zardat اونچی جگہ، پہاڑ کی چوٹی
49 ذردس Zardas چوٹی، بلندی
50 ذرہ Zarrah تھوڑی سی
51 ذوق Zouq سورج کا نام
52 ذبابہ Zababah سربراہ،حاکم
53 ذہینہ Zaheenah بہت تیز ذہن والی،ہوشیار، تیز فہم، زیرک
54 ذیشامہ Zeshamah شیرنی،بہادر،نڈر،بے خوف
55 ذُلیخہ Zulaikha منور
56 ذمارہ Zimarah بہادری
57 ذرّه Zarrah صحابیہ کا نام
58 ذنابہ Zanabah تابع

 مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں   لڑکوں کے اسلامی نام