ح سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ح سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ح“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ ح سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 حائقہ Haiqah
صادق، سچی، اللہ تعالی کی پرستش کرنے والی
2 حاجیہ Hajiyah
نگرانی کرنے والی، نگران، دربان، رکھوالی
3 حافدہ Hafidah
حمایتی، معاون، مطیع، فرمانبردار
4 حامدہ Hamidah
حمد کرنے والی، ثناء کرنے والی
5 حازبہ Hazibah
جماعت بنانے والی، گروہ بنانے والی
6 حادث Hasith قدیم کی ضد، نئی چیز، فانی
7 حادہ Hadah راستے سے الگ ہونے والی
8 حادیہ Hadiyah
احاطہ کرنے والی، ماہرہ، چھا جانے والی
9 حاذقہ Haziqah
دانشمند، کامل، عقلمند، ماہر عورت، دانا
10 حامیم Hameem
سات سورتیں قرآن شریف کی جن کا شروع حم کے ساتھ ہے
11 حامیہ Hamiyah
پر کھنے والی، جانچ پڑتال کرنے والی
12 حبیبہ Habibah دوست، پیاری، رفیقہ، مونس
13 حب Hubb محبت، الفت، پیار
14 حباشیہ Habashiyah عقاب، شاہین
15 حبل المتین Hablul Mateen مضبوط رسی، پکا وسیلہ
16 حبلہ Hablah انگور کی بیل
17 حباب Habab
محبت، پیار، الفت، دوستی، رفاقت، بلبلہ
18 حبور Haboor مسرت، شادمانی
19 حجاب Hijab حیا، پردہ، شرم
20 حجل Hajal پائل، پازیب
21 حدیقہ Hadiqah
پھلوں کا باغ، چار دیواری والا باغ
22 حدباء Hadba کسی پر مہربان ہونا
23 حذا Haza مہربان ہونے والی
24 حذافہ Huzafah
حضور نبی کریم کی دایہ حضرت حلیمہ سعدیہ کی بیٹی شیما کا ایک نام
25 حرا Hira
مکہ کے نزدیک ایک پہاڑی پر غار جہاں حضور ؐعبادت کے لیے جایا کرتے تھے
26 حرار Hrar آزادی، جوانمردی
27 حرافہ Haraafah
شوخ عورت، چالاک عورت، مکار عورت
28 حرم Haram
نیک بیوی، شریف عورت، احاطہ، خانہ کعبہ کی چار دیواری
29 حرمہ Hurmah نگہبانی کرنا، حفاظت کرنا
30 حرہ Hurrah آزاد عورت
31 حریر Hareer ریشم
32 حریم Hareem گھر کی چار دیواری، مکان
33 حسنا Husna
خوبصورت، حسین، حضرت حسنا ؒ بنت معاویہ ؓ
34 حسیل Haseel گائے، گائے کے بچھڑے
35 حسیمہ Haseemah ذی وقار، ذی عزت، مہمان
36 حسالہ Hisalah چاندی کا برادہ، عزت، مہمان
37 حسان Hassan خوبصورت حسین عورت
38 حسام Husam تلوار، تلوار کی دھار
39 حسامہ Husamah تلوار، شمشیر
40 حسنہ Hasanah نیکی، بھلائی، اچھائی
41 حسیبہ Haseebah حساب کرنے والی
42 حسن صبیح Hasan Sabeeh دلکش گورا رنگ
43 حسنہ Hasanah
حسین، پیاری، اچھی، خوبصورت
44 حسین Hussain خوب صورت
45 حسینہ Hussainah
حسین عورت، خوبصورت عورت
46 حسنات Hasanat بھلائیاں، نیکیاں
47 حسن آراء Hasan Ara
حسن کی آرائش کرنے والی، حسن کی شان میں اضافہ کرنے والی
48 حسابہ Hisabah
حساب رکھنے والی، حساب لینے والی
49 حشمت Hashmat بزرگی، دبدبہ، رعب
50 حشیش Hasheesh بھنگ
51 حفید Hafeed بیٹیاں، اولاد، اولاد کی اولاد
52 حفیہ Hafiyyah کمان
53 حفیظہ Hafizah
محافظ، نگہبان، حفاظت کرنے والی
54 حفصہ Hafsah شیر کی بیٹی
55 حکیمہ Hakeemah
سمجھدار عورت، دانا عورت، حکیم عورت
56 حلبہ Halabah سجاوٹ والی
57 حلہ Hullah جنتی لباس، بہشتی پوشاک
58 حلیلہ Haleelah اہلیہ، زوجہ، منکوحہ، بیوی
59 حلیفہ Haleefah
حمایتی، مددگار، رفیقہ، معاون، ساتھی،د وست
60 حلیمہ Haleemah
تحمل والی، بردبار، حضور سرور کائناتکی رضاعی والدہ کا اسم مبارک۔
61 حلیہ Haliyah صورت، چہرہ، زیور
62 حماطہ Hamatah ایک درخت کا نام
63 حماس Hamas سختی، جنگ
64 حمالہ Hammalah سرخ رنگ کی
65 حمائل Hamail
گلے میں ڈالنے کی چیز، ایک زیور
66 حماینہ Hamaynah مددگار
67 حمت Himat شرم والی، حیا والی
68 حمیت Hamiyat شرم، غیرت، حیا
69 حمیدہ Hameedah
جس کی تعریف کی گئی ہو، مغل بادشاہ اکبر کی سگی والدہ کا نام حمیدہ بیگم
70 حمادہ Hamadah
تعریف کرنے والی، حمد کرنے والی، ثناء کرنے والی
71 حمیرا Hameera سرخ رنگت والی
72 حمنہ Hamnah
ام المومنین حضرت زینب ؓ بنت حجش کی ہمشیرہ کا نام۔
73 حمیذہ Humaidah
سمجھدار، ذکی، تیز فہم، ذہین، معاملہ فہم
74 حمیمہ Hameemah ساتھی، دوست، قرابت دار، رفیق
75 حمرا Hamra سرخ رنگت والی
76 حمامہ Hamamah
پرندہ، خوبصورت، حسین عورت
77 حمیلہ Hameelah ضامن، لے پالک
78 حمدہ Hamdah قابل ستائش، قابل تعریف
79 حناطہ Hanatah خوشبو بیچنے والی
80 حنا Hina مہربان، رحم دل،مہندی
81 حنیفہ Hanifah صادق، سچی
82 حورعین Hoor Aeen
فراخ چشم عورت یعنی بڑی خوبصورت آنکھوں والی حور
83 حوریہ Hooriyah
حور، حور جیسی خوبصورت، نہایت حسین
84 حورالعین Hoorul Aeen
سیاہ اور بڑی بڑی آنکھوں والی خوبصورت عورت
85 حوا Hawa
دنیا کی سب سے پہلی عورت، حضرت آدم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام۔
86 حوت Hoot بڑی مچھلی
87 حور Hoor
خوبصورت، خوبصورت جنتی عورت
88 حیاء Haya شرم، لحاظ، حجاب، غیرت
89 حیات Hayat زندگی، عمر، جان
90 حیاثیہ Hiyasiyah عقاب، شاہین
91 حیانہ Hyannah عمر
92 حیمہ Haymah مہمان، ذی عزت، ذی وقار
93 حاثر Hasir چالاک، زیرک
94 حازیہ Haziyah قیافہ شناس، اندازہ لگانے والی
95 حازمع Hazimah قیامہ شناس
96 حازبہ Hazibah طاقت پہنچانا، قوت پہنچانا
97 حامزہ Hamzah خوش اخلاق، خوش مزاج
98 حافظہ Hafizah
حفظ کرنے والی، محفوظ کرنے والی، یادداشت
99 حاطہ Hatah درخت کا نام
100 حاطمہ Hatimah توڑنے والی
101 حاوت Hawwat مٹھاس، شربتی
102 حاوہ Hawwah راستہ جدا کرنے والی
103 حاویہ Hawiyah چھا جانے والی
104 حائغہ Haaighah افسوس کرنے والی
105 حائفہ Haaifah افسوس کرنے والی
106 حاسبہ Hasibah جانچ پڑتال کرنے والی
107 حاذفہ Hazifah دانشمند، عقلمند
108 حاطفہ Hatifah چھین لینے والی
109 حاکمہ Hakimah حکومت کرنے والی
110 حارثہ Harithah کھیتی باڑی کرنے والی
111 حسنٰی Husna اچھا، بہترین
112 حمدیہ Hamdiyah تعریف والی
113 حمراء Hamra سرخ
114 حمساء Hamsa بہادر
115 حارتھہ Harithah
بدر کی جنگ میں حصہ لینے والے ایک صحابی کا نام ہے
116 حاذرہ Hazirah ہوشیار
117 حبابہ Hababah
اجلان کی ایک بیٹی؛ حدیث کی ایک راوی تھی
118 حبیقہ Habeeqah لہر, سمندر کی لہر
119 حبوس Huboos
ایک مہربان اور عظیم خاتون کا نام جو لبنان میں رہتی تھی
120 حافہ Hafah نرم بارش
121 حولاء Haula تبدیلی

 مزید پڑھیں     لڑکیوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں     لڑکوں کے اسلامی نام