ج سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ج سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ج“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ج سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین،  صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 جمیلہ Jameelah حسین عورت، خوبصورت عورت
2 جمیرہ Jameerah بادل، گیسو، زلف
3 جمال Jamal حسن، خوبصورت ؒ
4 جنت Jannat بہشت، خلد، فردوس، باغ
5 جنی Jani پیاری، اچھی
6 جویرہ آراء Juwayrah Ara پھولوں کی ٹوکری کی آرائش کرنے والی
7 جوہر آراء Johar Ara موتی سجانے والی، موتی کی آرائش کرنے والی
8 جویاء Jawiya تلاش کرنے والی، متلاشی
9 جونا Juna عطردان، خوشبو کی ڈبیہ
10 جوہیا Johiya جوہی کا پھول
11 جواہر Jawahir قیمت پتھر
12 جواں بخت Jawan Bakht اونچے مقدر والی، خوش نصیب، بلند قسمت والی
13 جویرہ Juwayrah پھولوں کی ٹوکری
14 جویریہ Juwayriyah خوشیاں بکھیرنے والی
15 جوہرہ Joharah پہچان کرنے والی
16 جہاں آراء Jahan Ara دنیا کو سجانے والی، دنیا کی آرائش کرنے والی
17 جہان Jahan دنیا، عالم
18 جیداء Jayda لمبی اور خوبصورت گردن والی
19 جان بر Jaan Bar محفوظ، زندہ، سلامت، صحیح سلامت
20 جان بخش Jaan Bakhsh تازگی دینے والا یا والی
21 جاں ستاں Jaan Sitan جاں لینے والا
22 جاناں Janan محبوب، پیاری، دلبر
23 جادواں Jadwan ہمیشہ، دائم، مدام، سدا
24 جائی Jai بیٹی، لڑکی، دختر
25 جائشہ Jaaishah اعلی، عمدہ، نفیس
26 جارحہ Jarihah زعم کرنے والی، فخر کرنے والی، غم کرنے والی
27 جاثہ Jasah عمدہ، نفیس
28 جانانہ Jananah پیاری، دلبر، محبوب
29 جازیہ Jaziyah بدلہ دینے والی،طاقتور
30 جاسرہ Jasirah دلیر، شجاع، جری، بہادر
31 جازمہ Jazimah ارادہ کرنے والی، قصد کرنے والی
32 جانفدا Jaan Fida قربانی دینے والی
33 جبیں آراء Jabeen Ara پیشانی کو سجانے والی، پیشانی کی آرائش کرنے والی
34 جبالہ Jabalah بڑے قد و قامت والی، بڑے ڈیل ڈول والی
35 جبین Jabeen ماتھا، پیشانی
36 جذلہ Jazlah مسرور، پرمسرت، خوش کرنا، خوشی
37 جذبیہ Jazbiyah پیار، محبت، جذبہ، ولولہ
38 جسور Jasoor دلیر، بہادر، جرات مند، بلند قامت
39 جسیمہ Jasimah بڑے قد و قامت والی، بڑے ڈیل ڈول والی
40 جسرہ Jasrah واسطہ، وسیلہ
41 جگنی Jagni گلے کا ایک زیور
42 جلیلہ Jaleelah
بزرگ، بڑی، عظمت والی، بزرگ خاتون
43 جلاء Jala چمک دمک، آب و تاب
44 جلیس Jalees
ہم مجلس، ہم نشین، ساتھی، دوست
45 جلنار Jalanar انار کا پھول، گل انار
46 جلسان Jalsan گلستان، چمن، باغ، گلشن
47 جلالہ Jalalah
گرم طبیعت والی، بزرگی، غصہ
48 جل پری Jal Pari
خوبصورت، حسین، سمندری مخلوق
49 جمیما Jamima فاختہ، پرامن
50 جمیمہ Jamimah
خوش قسمت، خوش بخت، فاختہ
51 جمانہ Jumanah موتی، گوہر، لعل
52 جاذبہ Jazibah پرکشش
53 جبیرہ Jubayrah کنگن، غالب
54 جزیلہ Jazeelah انعام والی
55 جلیحہ Jalihah صاف، خالی
56 جلیدہ Jaleedah قوی، صابرہ
57 جہیرہ Jahirah حسین عورت
58 جیفہ Jaifah پیشانی کا زیور
59 جبینہ Jabinah شہد
60 جادی Jadi زعفران
61 جانیس Janis اللہ تعالیٰ کا تحفہ
62 جانیتا Janita اللہ کا تحفہ
63 جارجینہ Georgina محبت کرنے والی
64 جاثیہ Jasiyah خاتون
65 جاسندہ Jasindah خوبصورت
66 جدیدہ Jadeedah نَيا, تازہ
67 جدوہ Jaduah تحفَہ
68 جبلہ Jablah
صحابیہ کا نام، فطرت ، طبیعت
69 جرباء Jarba
صحابیہ کا نام،تاروں بھرا آسمان
70 جعدہ Ja’dah
گھنگریالے بالوں کی لٹ،صحابیہ کا نام
71 جفینہ Jufainah فیاض اور مہربان

مزید پڑھیں       لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام