خ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

خ سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “خ“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔خ سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 خالدہ Khalidah جنت میں رہنے والی، ہمیشہ رہنے والی
2 خاطبہ Khatibah باہم گفتگو کرنے والی، آپس میں بات چیت کرنے والی
3 خانم Khanam امیر زادی، بیگم
4 خاثرہ Khasirah جماعت، گروہ، پارٹی
5 خاتون Khatoon امیر زادی، ملکہ، بیگم ، بی بی
6 خاتون عرب Khatoon Arab حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب
7 خاتون فلک Khatoon Falak آسمان کی شہزادی، چاند، زہرہ ناہید
8 خاتون جنت Khatoon Jannat حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب، جنت کی شہزادی
9 خاشقہ Khashiqah تیز تلوار، تیز شمشیر
10 خاشعہ Khashi’ah انکساری کرنے والی، عاجزی کرنے والی
11 خائزہ Khaizah دوستی کرنے والی، ساتھی
12 خانسعہ Khansa’ah عاجزی کرنے والی
13 خانزادی Khanzadi سردار کی بیٹی، خان کی بیٹی، امیر کی بیٹی
14 خانون Khanon بی بی، ملکہ
15 خبرت Khabrat دانائی، سمجھ، شعور، دانشمندی، عقل
16 خبرہ Khabrah خبر رکھنے والی
17 خبط الابیض Khabtul Abyaz منع کی روشنی
18 خبیرہ Khabirah آگاہی رکھنے والی، خبر رکھنے والی
19 خجستہ Khajistah فرخندہ، سعید، مسعود، مبارک، گل ہمیش
20 خجستہ پے Khajistah Pay مبارک قدم والا
21 خدیجہ Khadeejah حضور کی زوجہ مطہرہ کا نام
22 خدینہ Khudainah دوست، رفیق حیات
23 خنان Khanan آسودگی، خوشحالی، آرام، راحت، سکون
24 خنشا Khansha مبارک، سعید
25 خنداں Khandan خوش مزاج، خوش طبع
26 خندہ رو Khandah Ro شگفتہ چہرہ، مسکراہٹ والی شکل، ہنس مکھ
27 خندہ گل Khandah Gul شگفتہ چہرہ، مسکراہٹ والی شکل، ہنس مکھ
28 خندہ Khandah مسکراہٹ، خوش، شوخی، ہنستی ہوئی
29 خنساء Khansa  حضرت خنساء بنت خدام
30 خنشاء Khansha مبارک، سعید
31 خنیرہ Khanirah مسکرانے والی
32 خرام Kharam نزاکت کی چال
33 خرسندہ Khursandah آسودہ، راضی، قانع، خوشحال
34 خرسندی Khursandi خوشی، شادمانی
35 خرت Khart ہوشیار ہونا، خبردار ہونا
36 خرمی Khurrami خوشی، فرصت، انبساط
37 خزینہ Khazeenah دولت، خزانہ، مخزن
38 خسروانجم Khusrau Anjum ستاروں کا بادشاہ یہ کے طور پر سورج
39 خشاء Khisha مبارک، سعد
40 خشار Khishaar آراستہ کی ہوئی، سجائی ہوئی
41 خشامہ Khashamah شیرنی
42 خضراء Khazra سرسبز، ہری گھاس، آسمان
43 خطابہ Khitabah تقریر کرنے والی، خطاب کرنے والی
44 خطیبہ Khateebah تقریر کرنے والی، مقررہ، وعظ کرنے والی
45 خطفہ Khatfah آنکھوں کو خیرہ کرنے والی بجلی کی تیز چمک
46 خفسا Khafsa ہرنی
47 خفیفہ Khafeefah چھوٹی
48 خلت Khilat محبت، دوست، سبز خوراک
49 خلخال Khalkhaal پازیب، پائل
50 خلیقہ Khaleeqah ملنسار، خوش اخلاق، پیدا کی ہوئی مخلوق
51 خلیط Khaleet شریک، ساتھی، شامل
52 خلیلہ Khaleelah دوست
53 خلعت Khilat دوستی، محبت، دوست
54 خواہر Khwahir ہمشیرہ، بہن
55 خوش اقبال Khush Iqbal بختاور، خوش نصیب، اقبال مند
56 خوش بخت Khush Bakht اچھے مقدر والی، اچھی قسمت والی
57 خوش اختر Khush Akhtar اچھے مقدر والی، خوش بخت، خوش نصیب، خوش قسمت
58 خوشز Khushiz انتہائی خوش
59 خوش گل Khush Gul حسین، خوبصورت
60 خوشتر Khushtar مسرور، نہایت خوش و خرم، شاداں
61 خوشدل Khushdil شادمان، راضی، مسرور، بشاش، شاداب
62 خوشنودہ Khushnoodah پر مسرت، راضی، مسرور، خوش
63 خوشنودی Khushnoodi رضامندی، خوشی
64 خوباں Khuban خوبصورت، حسین، شکیلہ، حسن، خوبصورتی
65 خولہ Khaulah حضور نبی کریم کی خالہ کا نام
66 خورسند Khursand خوش، شادماں، شاد، آنند
67 خورشیدہ Khursheedah سورج، روشنی
68 خورشید لقا Khursheed Liqa خوبصورت، محبوب، حسین و جمیل محبوب
69 خیزت Khaizat عقلمند
70 خیر الامم Khairul Umam امت مسلمہ، بہترین امت
71 خیرہ Khairah شوخ چشم، چکا چوند ہونا
72 خیرالنساء Khairun Nisa خواتین میں بہتر،
73 خیط الابیض Khaitul Abyaz صبح کا اجالا، صبح کی روشنی
74 خیرو Khairo زردرنگ کا پھول
75 خاکی نہاد Khaki Nihad نرم دل، رحمدل، بہت خلیق
76 خائلہ Khailah ٹہلنے والی
77 خامنا Khamna مہر بند
78 خاشفہ Khashifah تلوار
79 خاویہ Khawiyah خالی
80 خیزران Khaizran بانس
81 خاورہ Khawarah مشرق
82 خلد بریں Khald Barin اعلٰی جنت
83 خلیسہ Khaleesah بہادر

 مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں    لڑکوں کے اسلامی نام