muslim baby girl names in urdu

م سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “م“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ یہ نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

# نام انگلش نام معنی
1 میرال Meeral فخر سے بھرپور
2 ماہرہ Mahira صاحبِ مہارت یا ماہر
3 ماہ نور Maah Noor چاندنی، ماہتاب کی روشنی
4 مینا Meena پرندہ، بارش
5 مہتاب Mehtab چاند، منظر آفتاب
6 میمروز Meemroz روشنی کا دن، تابندگی
7 میزار Mezar سرحد، حد کاری کرنے والا
8 مینل Meenal مینا کی طرح خوبصورت،جیسے مینا
9 مروہ Marwa مکہ میں ایک چھوٹی سی پہاڑ،بلندی
10 منیرا Muneera روشن، روشنی دینے والی
11 میار Miyar چاند کی چمک، روشنی
12 میرا Meera شہزادی،خواتین کا حکمران
13 میسا Meisa شرافت سے بھرپور،شرم و حیا سے بھرپور
14 میرت Meerut عزت، شرافت
15 میشال Meshal چراغ روشنی
16 مہریشا Mehreesha محبت کرنے والی،پیار کرنے والی
17 میناز Meenaz عزت، احترام
18 مہرا Mehra مہربان، پیاری
19 میلینا Meleena خوشی، خوشیوں کی لڑی
20 مہک Mehak خوشبو،عطر
21 میراب Mirab آئینہ، عکس
22 مہرون Mehroon سپریم، بلند معیار
23 میزاب Meezab بنیاد، قائم کرنے والا
24 مہوش Mehwash خوبصورت، جادوئی
25 مہربانو Mehr Bano رحم دیکھنے والی، مہربان
26 مہرش Mehrish پیاری، محبت کی قیمت
27 مہتابت Mehtabat قمری، چاند کی روشنی
28 مہزابین Mehzabeen خوبصورت،آرائش کی ہوئی
29 مہناز Mehnaz جواہر،سونے کی زنجیر
30 مہر Mehr محبت، مہربانی
31 میمل Meemal مصوم، بے گناہ
32 میمیشا Meemeisha روشی کی طرف راہ لینے والی،مسکراہٹ
33 میمروز Meemroz روشنی، تابندگی
34 میمزہ Meemzah فطرت، ذاتیت
35 میمہ Meemah دنیا، زندگی
36 میمونہ Meemoona خوشیوں والی، مسکراتی ہوئ
37 مہ Meh چاند، مہینہ
38 معاریفا Ma’arifa چہرہ،, رضا
39 مہیرہ Muheera بہت مہربانی کرنے والی
40 ماہ پارا Maah Para چاند کا ٹکڑا
41 ماہ طلعت Maah Talaat چاند جیسی
42 مارہ Marah ماہر
43 مہجبیں Mehjabeen قمر , چاند , پیشانی
44 ماہ لقا Maah Liqa خوبصورت
45 ماہ رُخ Maah Rukh چاند جیسی
46 مائدہ Maeda دسترخوان
47 مائلہ Maila محبت
48 ماجدہ Majida زور آور , طاقتور , شاندار
49 ماخرہ Makhira چھوٹی کشتی
50 مالہ Malah ملنسار
51 مالکہ Malika مالک
52 مارسیلہ Marceela موتی
53 مارسیا Marcia موتی
54 ماروا Marwa چھُپی ہوئی
55 ماثدہ Maasida وقت
56 ماذخہ Maazikha عزت دار
57 مدانیہ Madaniya متمدن, مہذب
58 مدحہ Madha تعریف کی گئی
59 مدیحہ Madeeha لائق ستائش , مستحسن , قابل تعریف
60 مادخہ Madkhah عزت والی،محترم ، معزز ، معظم
61 مریم Mariam کنواری، متقی، پاکباز
62 منتہا Muntaha اعلیٰ ترین، اعلیٰ ترین ڈگری، اعلیٰ درجہ
63 مسکان Maskan مسکراہٹ، خوشی، ہنسی
64 ماریا  Maria سمندر کا ستارہ، پرندے کی قسم
65 ماہم Maaham پورا چاند، چاند کی روشنی، مغل بادشاہ ظاہر کی بیوی
66 منحہ Manhah اللہ کی طرف سے ایک نعمت، تحفہ
67 مشعل Mishal روشنی، چمک، روشن شعلہ
68 مناہل Manahal چشمہ، تازہ پانی کا چشمہ
69 مرحا Marha اللہ کا نور، ، چست
70 مصفرہ Masfarah روشن چہرہ
71 مونا Mona خواہش، آرزو
72 مومنہ Momina یقین
73 ملیحہ Maleeha خوشگوار
74 مومل Momal پیارس
75 مہر النساﺀ Mehr un Nisa خوبصورت عورت
76 منزہ Manzah بے عیب
77 ممتاز Mumtaz ممتاز؛ بہترین
78 مہ جبین Meh Jabeen جیسے ماتھے میں چاند
79 منیبہ Muneeba دائیں طرف
80 مبشرہ Mubashira اچھی خبر
81 ماروی Marvi خوبصورتی کی نئی تعریف کی گئی
82 مدحت Madhat حمد، تعریف
83 منیرہ Muneera روشن شاندار. روشن کرنے والا۔
84 مِنهال Minhal سخی، معزز، علم کا ذریعہ
85 معصومہ Masooma بے قصور
86 ماہ پارہ Maah Para چاند کا ٹکڑا
87 مرجان Marjaan مرجان
88 ماريب Marib حتمی مقصد، تقدیر، نتیجہ
89 مشک Mishk خوشبو
90 میرم Meeram پھولوں کا گلدستہ
91 منارا Manara روشنی
92 مازیہ Maziya نرم
93 ماريب Marib تقدیرس
94 مشال Mishal روشن،چکدار
95 مطائرہ Mataira اڑانا
96 مغیرہ Mughira جلدی کرنے والی،حضرت مغیرہ بنت حسان
97 ملیحہ Maleeha حسین و جمیل،سانولی
98 مندل Mandal خوشبو دینے والی لکڑی
99 منیرہ Muneera نقائص سے پاک
100 مونیک Monica رائے دینے والی

مزید پڑھیں    لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں       لڑکوں کے اسلامی نام