حرف “س“ سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ س سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والے عربی نام رکھے جاتے ہیں-

New islami name for baby girl کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 سائمہ Saimah سیر کرنے والی
2 سامرہ Samrah داستان گو، قصہ گو
3 ساحبہ Sahibah تیز بارش
4 ساحرہ Sahirah عقلمند، جادوگر، عاشق ہونے والی، فریفتہ
5 ساخابہ Sakhabah جھیل، خلیج
6 سالمہ Salimah سمجھوتہ کرنا، صلح کرنا، مصالحت کرنا
7 ساجلہ Sajilah شعر گوئی میں مقابلہ کرنے والی
8 سارینا Sarina شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
9 سائلہ Sailah سوال کرنے والی
10 سارہ Sarah حجاب، پردہ
11 سافرہ Safirah سفر کرنے والی
12 ساجع Sajae خوشنما چہرہ
13 ساجعہ Sajae’ah درمیانی چال چلن والی
14 ساہرم Sahram سیر کرنے والی
15 ساہرہ Sahirah ہوشیار
16 ساء Sah ایک باریک ستارے کا نام
17 سائرم Sairam پھرنے والی، گھومنے والی
18 سائقہ Saiqah عقب سے چلانے والی
19 سادیہ Sadiyah شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
20 ساخرہ Sakhirah دل میں گھر کرنے والی، دل موہ لینے والی
21 ساعقہ Sa’iqah مددگار
22 سالفہ Salifah کسی سے برابری کرنا
23 ساعدہ Sae’dah شیر
24 سالکہ Salikah عبادت گزار، سیدھی راہ پر چلنے والی
25 سبا Saba ملکہ بلقیس کے شہر کا نام
26 سباخانہ Sabakhanah جھیل
27 سبیلہ Sabilah طریقہ، صاف راستہ، واضح راہ
28 سبیل Sabeel نیک عورت، پاکباز عورت
29 سبزینہ Subzeenah محبوب، پیارا
30 سبرینا Sabrina شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
31 سبرینہ Sabreenah معشوقہ، محبوبہ
32 سبین Sabeen قبیلہ سبین کی عورت
33 سباحت Sabahat پیراکی، تیرنا
34 سبز پری Subz Pari بہار کا موسم، فصل ربیع
35 سبز بخت Subz Bakht خوش قسمت، نیک بخت، خوش نصیب
36 ستارہ Sitara تارا، انجم، اختر
37 ستیا Satiya طاقت، قوت
38 ستیزہ Sataizah جنگ و جدل
39 سجافہ Sajjafah پردہ، حجاب
40 سجل Sajal ٹھیک، اچھا، بہتر، معقول، نفیس، اعلی
41 سچمے Sachamay پسندیدہ، دل کو بھانے والی
42 سحر Sehr نور کا تڑکا، فجر، صبح
43 سحن Sahan چنبیلی
44 سحرش Sahrash سحر زدہ
45 سحیقہ Sahiqah موسلا دھار بارش
46 سحابہ Sahabah بادل کا ٹکڑا
47 سخرہ Sakhrah فرمانبردار
48 سخران Sakhran فرمانبردار لوگ، تابعدار لوگ، مطیع لوگ
49 سخیہ Sakhiyah سخاوت کرنے والی
50 سدافہ Sadafah حجاب، پردہ
51 سدف Sadaf روشنی
52 سدفہ Sadafah اجالا، روشنی
53 سدیمہ Sadeemah ذاکرہ، بہت ذکر کرنے والی
54 سدوس Sadoos سبز چادر، ہری چادر
55 سدرہ Sidrah بیری کا درخت
56 سداب Sadab ایک خوشبودار گھاس
57 سرعیہ Sar’iyyah بہت ذکر کرنے والی
58 سریسہ Sareesah نگہبان، حفاظت کرنے والی، دانشمند، عقلمند، دانا
59 سریمہ Sareemah ذاکرہ، بہت ذکر کرنے والی
60 سرحان Sarhan شیر، دل، سینہ، قلب
61 سرحانہ Sarhanah شیرنی
62 سرود Sarood نغمہ، گیت، خوشی، شادمانی، مسرت
63 سرہ Sarah اعلی، عمدہ، خالص، نفیس
64 سروری Sarwari بزرگی، رہبری، سرداری
65 سربعہ Sarba’ah فوری اثر کرنے والی
66 سرفراز Sarfaraz اونچا، سربلند
67 سرہ Sarah گلدستہ، پھولوں کا گٹھہ
68 سریکھا Sarikha مشابہ، نظیر
69 سروج Sarooj کنول کا پھول
70 سراج النساء Siraj un Nisa عورتوں کا سورج
71 سراط Siraat تیز کاٹنے والی تلوار، تیز شمشیر
72 سرافہ Sarafah پردہ، حجاب
73 سزیدہ Sazeedah اہل، قابل، لائق، موزوں
74 سطوت Satwat رعب، دبدبہ
75 سطوت النساء Satwat un Nisa عورت کا رعب
76 سعادت Saadat خوش بختی، خوش نصیبی
77 سعادت النساء Saadat un Nisa عورتوں کی نیک
78 سعودہ Saudah سعادت مند، خوش قسمت
79 سعدیہ Sa’diyah سعادت مند
80 سعیدہ Saeedah مبارک، خوش بخت، خوش قسمت
81 سعاد Sa’ad عربی شعراء کی محبوبہ
82 سفیرہ Safeerah ایلچی، قاصد، پیامبر
83 سفالینہ Safaleenah مٹی کا برتن
84 سغد Saghad بوندا باندی، ہلکی بارش
85 سقیط Saqeet آدمی، برف، شبنم
86 سکینت Sakinat تسلی، چین، آرام
87 سکینہ Sakinah سکون، قیام کرنے والی، حضرت امام حسین ؓ کی صاحبزادی سکینہ
88 سلیمہ Saleemah نہایت نیک سیرت
89 سلیمٰے Saleema محبوبہ، پیاری
90 سلطانہ Sultanah حکمران عورت، ملکہ، رانی، شہزادی
91 سلویٰ Salwa ایک خوش الحان پرندہ
92 سلمیٰ Salma تسلیم، رضا، اطاعت
93 سلامہ Salamah ہر نقص سے پاک، پاکیزہ، بے عیب، منزہ
94 سلسال Salsal میٹھا اور ٹھنڈا پانی، خوشگوار
95 سمینہ Sameenah صاف ستھری بات چیت، پاکیزہ گفتگو
96 سمراء Samra گندمی رنگت والی
97 سمیدہ Sameedah شریف، نیک، سخی، فیاض، بھلی، دلیر
98 سمیا Samia بلند و بالا، عمدہ
99 سماہر Samahir مضبوط
100 سمامہ Samamah ایک پرندہ، خوبصورت جسم والی
101 سمیرہ Samirah رات کا سفر کرنے والی، رات کی مسافر
102 سمارا Samara محتاط، دور اندیش
103 سمونا Samona اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول، برگزیدہ
104 سمعیہ Sam’iyyah سننے والی، سماعت کرنے والی
105 سمیہ Samiah حسن و جمال، خوبصورتی
106 سمیحہ Sameehah جری، دلیر، بہادر
107 سمن بر Samman Bar محبوب، پیاری
108 سماء Sama آسمان، فلک، بہشت، جنت
109 سمن Samman جاسمین، یاسمین، چنبیلی کا پھول
110 سمکی Samki اہل زمین، چاندی جیسی
111 سمطر Samtar ذہین، تیز فہم، فہم و فراست والی
112 سمین Sameen موٹا، فربہ
113 سنیہ Saniyah بلند و بالا، روشن، چمکدار، منور
114 سنبل Sanbal مہک والی گھاس، ایک خوشبو دار گھاس
115 سنیعہ Sani’ah سعادت مند، نہایت، نیک، انتہائی شریف
116 سنبلہ Sanbala ستارہ، آسمانی برج، گیہوں یا جوکی بالی
117 سنینہ Saneenah ہم جولی، ہم عمر، ہمن
118 سناء Sana چمک، روشنی، نور ضیاء
119 سنیلہ Saneelah نیک خصلت، سعادت مند، اچھی، نیک شریف
120 سوبھا Sobha زینت، زیبائش، خوبصورتی
121 سورہ Surah بیری کا درخت
122 سویدہ Suwaidah انسان کے دل کا سیاہ نقطہ
123 سونیا Sonia سمجھداری، عقلمندی، دانائی، دانشمندی
124 سوہنی Sohni نہایت خوبصورت، حسین و جمیل
125 سودہ Saudah سرداری
126 سہاء Saha ایک ستارے کا نام
127 سہر Sahr حسن، خوبصورت، وجاہت
128 سہامہ Sahamah تیز انداز والی
129 سہیرہ Suhairah خوبصورت، سوہنی، حسین و جمیل
130 سہلہ Sahlah دریا کی ریت
131 سیدہ Syedah رہبر
132 سید بخت Syed Bakht خوش بخت
133 سیم تن Seem Tan چاندی کے جسم والی
134 سیمیں عذرا Sameen Azra گوری، سفید، چاندی جیسے رخساروں والی
135 سیمیں رخ Sameen Rukh چاندی جیسے چہرے والی، گوری چٹی
136 سیملہ Seemla چاندی
137 سیماب Seemab پارہ
138 سیما Seema ماتھا، پیشانی، اندازہ، قیافہ
139 سیدۃ النساء Syedat un Nisa عورتوں کی سردار، حضرت فاطمہ ؓ کا لقب۔
140 سیراد Seerad خالص ہونا، ریشم
141 سیراء Sera ریشم، خالص سونا
142 سیمین Sameen سفید، روشن، منور، چمکدار
143 سیرت Seerat عادت، خصلت، طبیعت
144 سیران Sairan سیر کرنا، چلنا پھرنا، گھومنا
145 سارہ Sarah شہزادی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام
146 سادنہ Sadinah ملاقات کرنے والی
147 سائرہ Sairah پھرنے والی، گھومنے والی
148 ساجدہ Sajidah عبادت گزار، سجدہ کرنے والی
149 سامیہ Samiyah اونچی، بلندو بالا، عالی
150 ساریہ Sariyah بادل، ابر، رات کو آنے والا
151 ساجیہ Sajiyah مس کرنے والی، چھونے والی
152 ساریتا Sarita شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
153 سائحہ Saihah روزہ دار، سیاح
154 سبد گل Subd Gul پھولوں کی ٹوکری
155 سبیکہ Sabeeqah چاندی سے ڈھلی ہوئی
156 سجیعہ Sajee’ah خوبی

مزید پڑھیں      لڑکیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام

Contents