ش سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ش سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ش” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ ش سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 شمائلہ Shumailah شکل، چہرہ، وضع، صورت
2 شمس النساء Shams un Nisa عورتوں کا سورج
3 شمرہ Shamrah دریا دل، سخی، فیاض
4 شمع سحر Sham e Sehar سورج، آفتاب، شمس
5 شمامہ Shamamah بھینی، خوشبو، بھینی مہک
6 شمرانہ Shamranah بردبار، سنجیدہ، خاموش، متین
7 شمیطہ Shameetah فجر، صبح
8 شمیرہ Shameerah تجربہ کار، ماہر، محنتی
9 شمع رو Sham e Ro سرخ چہرے والی
10 شمسہ Shamsah روشن دان، چھتری
11 شمع رخ Sham e Rukh لال چہرے والی، سرخ گالوں والی
12 شمشاد Shamshad ایک خوبصورت درخت
13 شمشیر Shamsheer شیر کے ناخن کی مانند، تلوار تیغ
14 شمشیرہ Shamsheerah تلوار
15 شمیم Shameem نکہت، مہک، خوشبو
16 شمع Shama چراغ، موم بتی، دیا
17 شماقہ Shamaqah خوشی، سرور، مسرت، تیزی، پھرتی، چستی
18 شمعی Shamai مونگیا رنگت، سبز رنگ
19 شمس الضحیٰ Shams uz Zuha سورج کی روشنی، دوپہر کا سورج
20 شمامچہ Shamamchah خوشبودار چیز
21 شناء Shana تیراک، تیرنے والی
22 شنکول Shankool حسین و جمیل، خوبصورت، شوخ، زیبا
23 شوہرہ Shauharah پھولوں کا سہرا
24 شہی Shahi خواہش مند، آرزو مند
25 شہید ناز Shaheed Naaz عاشق
26 شہانہ Shahanah شاہی، سلطانی
27 شہانی Shahani دلہن سے منسوب، عمدہ، اعلیٰ
28 شہپارہ Shahparah بادشاہ کا تحفہ، بادشاہ کا عطیہ
29 شہرزاد Shahrazad ملکہ، الف لیلہ کی ملکہ
30 شہناز Shahnaz دلہن، موسیقی کا راگ
31 شہر ناز Shahr Naaz دلہن، موسیقی کا ایک راگ
32 شہلا Shahla گہری نیلی آنکھوں والی جوان لڑکی
33 شہزادی Shahzadi بادشاہ کی بیٹی
34 شہامہ Shahamah سجی سجائی گھوڑی
35 شہوار Shahwar شاہوں کے لائق، بادشاہوں کے قابل
36 شہربانو Shahr Bano خاتون شہر، معزز خاتون
37 شہرہ Shahrah تحفہ، عطیہ
38 شہبا Shahba سیاہی مائل سفید رنگ، سفید و سیاہ گھوڑی
39 شہباز Shahbaz بڑا باز، بڑا شاہین
40 شیلہ Sheela شیر کا بچہ، شیرنی
41 شیبا Sheeba فریفتہ، دیوانی، شیفتہ
42 شیرینستان Shireenistan جنگل کا شیر، بڑا، بہادر
43 شیریں Shireen مٹھاس، میٹھی، مزیدار
44 شیریں کار Shireen Kar خوبصورت کام کرنے والی
45 شینا Sheena خلیق، ملنسار، خوش خلق، مہربان
46 شیوا Sheewa خوش کلام، خوش گفتار، فصیحہ بلیغہ
47 شیما Sheema خصلت
48 شیرازی Sheerazi شیراز کا باسی، ایک قسم کا کبوتر
49 شیرانہ Sheeranah شہد جیسی، شیریں، میٹھی
50 شاربہ Sharbah پینے والی
51 شارک Shaarik مینا، ایک پرندہ
52 شارکہ Shaarikah باہم شامل ہونے والی، شرکت کرنے والی
53 شازیہ Shaziyah نادر، عجیب، انوکھی
54 شائفہ Shaifah شوق، مشتاق
55 شائقہ Shaiqah مشتاق، شوق، ذوق، شوقین
56 شادنہ Shadinah ہرن کا بچہ
57 شاغلہ Shaghalah مصرف ہونے والی
58 شارنہ Sharnah ہرن کا بچہ
59 شارفہ Sharfah صاحب شرف ہونے والی
60 شائستہ Shayestah مہذب، باسلیقہ، تمیز والی
61 شاہ Shah نوشہ، بڑا، عظیم
62 شاہ دین Shah Deen ہرن کا بچہ
63 شاہ وار Shah War بادشاہوں کے قابل، بہت عمدہ نفیس چیز
64 شاہین Shaheen عقاب
65 شاکرہ Shakirah شکر ادا کرنے والی
66 شاد بہر Shad Behar نیک بخت، خوش بخت، خوش نصیب
67 شاہندہ Shahindah بادشاہوں کی مانند، بادشاہوں کی عطا کردہ
68 شاہ رس Shah Ras فراخ، کشادہ، بادشاہ تک رسائی حاصل کرنے والی
69 شامیہ Shamiyah سونگھنے والی
70 شاد خانم Shad Khanum خوش و خرم امیر زادی
71 شاہینہ Shahinah مادہ عقاب، مادہ شاہین، چھوٹے عقاب
72 شارقہ Shariqah سورج کی روشنی، آفتابی، روشن، منور
73 شافیہ Shafiyah شفا دینے والی، صحت عطا کرنے والی
74 شارزہ Sharizah گرم مزاج والی، تیز مزاج، تند مزاج
75 شائزہ Shayzah عجیب و غریب، غیر معمولی
76 شاہانہ Shahanah بادشاہوں کے موافق، بادشاہوں کے لائق
77 شاہدہ Shahidah خوبصورت، حسین و جمیل، حاضر، موجود، گواہ
78 شاہوار Shahwar شہنشاہوں کے قابل، بادشاہوں کے لائق
79 شاردہ Sharidah بھاگنے والی شیرنی، دوڑنے والی شیرنی
80 شاہ خانم Shah Khanum بڑے گھر کی عورت
81 شانفہ Shanfah وفا کرنے والی، باوفا
82 شامین Shameen شام کی، شام کا راگ

 مزید پڑھیں     لڑ کیوں کے اسلامی نام

مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام