ص سے لڑکیوں کے اسلامی نام

ص سے لڑکیوں کے اسلامی نام

حرف “ص” سے شروع ہونے والےمسلمان لڑکیوں کے بہترین اسلامی نام اورمعنی درج ذیل ہیں۔ ص سے لڑکیوں کے اسلامی نام خوبصورت معنیٰ کے ساتھ اسلامی روایت میں پسند کیے جاتے ہیں- مسلمان لڑکیوں کے لیے بہترین نام امہات المومنین، صحابیات اور اچھےمعنی والےعربی نام رکھے جاتے ہیں-

muslim baby girl names in urdu کی فہرست میں آپ کوQuranic Names عربی نام کے ساتھ ساتھ پاکستانی اورانڈین مسلمانوں میں مقبول نام بھی ملیں گے، جن کے معانی اردو میں درج ہیں۔ آپ روایتی نام چاہے یا اسلامی نام، مقصد یہ ہونا چاہیے کہ نام نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ اس کا معنی بھی اعلیٰ اوراسلامی تعلیمات کےعین مطابق ہو،اوران میںtranding /modern ہونے کا احساس بھی ہو۔ نام کا انتخاب کرتے وقت اس کے معنی کو ضروردیکھیں۔ ایک اچھا اور بامعنی نام بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتا ہے۔

#

نام

انگلش نام

معنی

1 صباح Sabah خوبصورت، حسین و جمیل
2 صبیحہ Sabeehah خوبصورت، گوری عورت
3 صبار Sabbar بہت زیادہ صبر کرنے والی
4 صبورہ Saboorah صبر کرنے والی، صابرہ
5 صبح دل Subh Dil صاف دل، روشن قلب
6 صحبیٰ Suhba خوبصورت عورت
7 صباحت Sabahat گورا پن، خوبصورتی، سفیدی، حسن
8 صبیہ Sabiyyah بیٹی، صاحبزادی، لڑکی، دختر
9 صباحہ Sabahah حسین و جمیل لڑکی، خوبصورت لڑکی
10 صبا Saba پروا، موسم بہار کی ہوا، ایک نغمہ
11 صبحہ Subhah گوری، چٹی، سفید
12 صبحا Subha سفید رنگت والی عورت، گوری عورت
13 صباحیہ Sabahiyyah خوبصورت، حسن، جمال
14 صبوحی Saboohi صبح کو پینے کا مشروب
15 صبوری Saboori نرمی کرنے والی، صابرہ
16 صبی Sabi شوق، ذوق، بچپن، لڑکپن
17 صحبت Suhbat اری، دوستی، مل بیٹھنا
18 صحہ Sihah گوری چٹی
19 صحیفہ Sahifah کتاب، رسالہ، کتاب کا لکھا ہوا صفحہ
20 صحفہ Suhufah چھوٹے چشمے، جام، پیالہ
21 صحابت Sahabat روشنی، اجالا، چمک، رفاقت، دوستی
22 صحاح Sihah ٹھیک ہونا، صحت یاب ہونا، تندرست ہونا
23 صخریہ Sakhriyah پہاڑی مقام، پتھروں کی جگہ
24 صخرہ Sakharah بڑا پتھر
25 صدر Sadr ہر چیز کا شروع، سینہ
26 صدر جہاں Sadr Jahan جہان کی حکمرانی، دنیا کی صدر
27 صدر النساء Sadr un Nisa سینہ
28 صدور Sudoor صادر ہونا، اجراء، صدر کی جمع
29 صدوقہ Sadooqah بہت سچ بولنے والی، نہایت سچی، راست گو
30 صدفی Sadafi سیپ کی مانند، صدف جیسی
31 صدف Sadaf سیپی، سیپ
32 صدیق Siddiq نہایت سچا
33 صدیق Siddiq دوست
34 صدیقہ Siddiqah ہمیشہ سچ بولنے والی، سچی، راست گو، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ
35 صدکان گوہر Sadkan Gauhar بہت حسین و جمیل، بہت خوبصورت
36 صداقت Sadaqat سچائی، سچ، سچا پن، خلوص
37 صدقی Sidqi سچی، سچ کہنے والی
38 صرحہ Sarah ٹھوس زمین، سخت زمین
39 صرعیہ Sar’iyyah ارادہ، عزم
40 صریر Sareer صدا، قلم چلنے کی آواز
41 صریمہ Sareemah کہانی، قصہ، داستان، ارادہ، عزم
42 صراحہ Sarahah تفصیل، تشریح، وضاحت، خلوص، سچائی
43 صراط Siraat راستہ، راہ راست
44 صرہ Sarah روپوں کی تھیلی
45 صراحت Sarahat صفائی، آشکارہ، عیاں، وضاحت
46 صریف Sareef تازہ، دودھ، خالص چاندی
47 صرح Sarah کھری، خالص، ملاوٹ سے پاک
48 صرامت Saramat بہادری، ہوشیاری، چالاکی، شجاعت، بزرگی
49 صعید Saeed سطح زمین، مٹی، وہ مٹی جس سے مسح کریں
50 صعیدہ Saeedah مٹی خاک
51 صعوہ Sa’wah ممولا، جھانیو، اللہ میاں کی دھوبن ایک چڑیا کا نام
52 صعودہ Sa’oodah اونچائی پر چڑھنے والی، بلندی پر چڑھنے والی
53 صغریٰ Sughra چھوٹی، کمسن
54 صغیرہ Sagheerah کم عمر، کمسن، چھوٹی
55 صفوت Safwat برگزیدہ، صاف، پاکیزہ
56 صفورا Safoora برگزیدہ
57 صفدری Safdari صفوں کو چیرنے والی، صفوں کو پھاڑنے والی
58 صفیر Safeer پرندوں کی چہچہاہٹ
59 صفیحہ Safeehah چوڑی، تلوار، کوئی بڑی چیز
60 صفیہ Safiyyah پاک دامن عورت، پاکیزہ، خانہ کعبہ کے کلید بردار حضرت شیبہ بن عثمان ؓ کی صاحبزادی کا نام
61 صفیحہ Safeehah چوڑی شمشیر، چوڑی تلوار، چوڑا پتھر
62 صفواء Safwa نرم پتھر
63 صاحب صفین Sahib Safain حضرت علی
64 صفاء Safa خالص، رفاقت، پاکیزگی، پالکی
65 صفات Sifaat تعریف علامتیں
66 صقوت Saqwat خالص
67 صقیل Saqeel روشن، چمکدار
68 صلابت Salamat سختی، مضبوطی، استحکام
69 صلحہ Sulhah رفاقت، ملاپ، دوستی
70 صلبیہ Sulbiyyah آنکھوں کا ساتواں پردہ
71 صمد Samad بے نیاز، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
72 صمود Samood عربوں کا ایک بت
73 صمیان Samyan دلاور اور حملہ کا سچا آدمی، ماہر آدمی
74 صمیدہ Sameedah تھوڑے پر صبر کرنے والی، قناعت کرنے والی، بے پرواہ، بے نیاز
75 صمہ Samah جرأت مند، دلیر، نڈر، بہادر
76 صمیمہ Someimah راست گو، سچی، مخلص، خالص
77 صماء Samma فدیہ، بچائی ہوئی شے
78 صناعت Sana’at ہنر، کاری گری، دست کاری
79 صندلین Sandaleen صندل کی بنی ہوئی، صندل جیسی
80 صنوبر Sanobar سروکا درخت، ایک درخت کا نام
81 صندل Sandal ایک خوشبو دار لکڑی، چندن
82 صنم Sanam خوبصورت، حسین و جمیل، رفیقہ، دوست، محبوب
83 صنیعہ Sani’ah نیکی، شرافت، بھلائی
84 صواب اندیش Sawab Andesh ٹھیک اور مناسب سوچنے والا، بہتر سوچنے والا
85 صولت Saukat دبدبہ، رعب
86 صوفیہ Sofiyyah پرہیز گار عورت، متقی، برگزیدہ
87 صومعہ Som’ah عبادت خانہ
88 صومر Someyr ایک خوشبو، تلسی، ریحان، نازبو
89 صوفیا Sofiya دانائی، دانشمندی، عقل مندی، سمجھداری
90 صویب Suwaib راست و درست
91 صہیرہ Suhairah سورج کی تپش، پگھلانے والی
92 صورت Soort نمونہ، پیکر، شکل
93 صہبا Suhba خیبر کے ایک علاقہ کا نام، انگور کی سرخ شراب
94 صیدا Saida صحرا، جنگل، ریگستان
95 صیدافگن Said Afgan شکاری
96 صیحہ Saihah بلند آواز، اونچی آواز
97 صیاح Sayyah ایک خوشبو
98 صیانت Sayant حفاظت، پاسبانی، بچائو
99 صیرفی Sarfi صراف، کھوٹا کھڑا پرکھنے والا
100 صیمہ Seemah بہادر
101 صائبہ Saibah مستقیم، سیدھی، پہنچنے والی
102 صاحبہ Sahibah سہیلی، عورت، خاتون، بیوی، مالکہ
103 صارمہ Sarmah جرأت مند عورت، دلیر عورت، بہادر عورت، چھوٹی تلوار
104 صاقبہ Saqibah نزدیک کرنا، قریب کرنا
105 صابرہ Sabirah صبر کرنے والی، برداشت کرنے والی
106 صابری Sabri صابر سے منسوب سید علائو الدین علی احمد صابر کلیری سے منسوب
107 صابیہ Sabiyah شمال مشرق ہوا، ستارہ پرست
108 صاحب دل Sahib e Dil دلیر، عقلمند، حساس، دانشمند، روشن دل
109 صاحب Sahib دوست، ساتھی
110 صاحی Sahi چالاک، ہوشیار، روشن دن
111 صارہ Sarah حاجت، ضرورت
112 صاعقہ Saiqah آسمانی بجلی، کڑکنے والی بجلی
113 صائلہ Sailah وار کرنے والی، حملہ کرنے والی
114 صائم الدہر Saim ud Dahar ہمیشہ روزہ رکھنے والا
115 صائمہ Saimah روزہ دار، روزہ رکھنے والی
116 صالحہ Salihah متقی، نیک، شریف، پرہیزگار
117 صامت Samit چپ رہنے والا، جما ہوا دودھ، بیس اونٹ سونا چاندی اور جواہرات
118 صانع Sani کاریگر، بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق
119 صادرہ Sadirah اصرار کے ساتھ، مطالبہ کرنا
120 صادقہ Sadiqah سچ بولنے والی، سچی، صدیقہ، راست گو
121 صاعدہ Sai’dah اونچائی پر چڑھنے والی، اوپر چڑھنے والی، بلندی پر چڑھنے والی
122 صاغیہ Saghiyah آدمی، انسان، ماتحت
123 صافقہ Safiqah اترنے والی، جماعت
124 صارجہ Sarijah سچ بولنا، صاف گو، سچ بیان کرنا
125 صافرہ Safirah ایک پرندہ
126 صارف Saarif درگزر کرنے والا خرچ کرنے والا، کسی چیز کو استعمال کرنے والا شخص
127 صارفہ Saarifah زمانہ کی گردش
128 صاحبزادی Sahibzadi شریف زادی، بیٹی، لڑکی
129 صاحب جمال Sahib e Jamal خوبصورت، حسین و جمیل
130 صبہہ Sabah پرہیزگار
131 صبیرہ Sabirah قناعت کرنے والی، صبر کرنے والی، صابرہ
132 صبوح Sabooh صبح کی شے
133 صبریہ Sabriyyah صبر
134 صِنْوہ Sinwah درخت کا قلم، سگی بہن، بیٹی، پودا
135 صیانت Sayant حفاظت، تحفظ
136 صعبہ Sa’bah صحابیہ کا نام
137 صمیتہ Someitah صحابیہ کا نام
138 صومیہ Somiyah پابند

 مزید پڑھیں       لڑکیوں کے اسلامی نام

 مزید پڑھیں      لڑکوں کے اسلامی نام